Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

یہ سینیئر صحافی صالح مغل صاحب ہے جو ایکسپریس نیوز سے وابستہ ہیں۔ملک ریاض کے انکار کے بعد بحریہ ٹاؤن میں ہونے والے آپریشن کے دوران خاص لوگوں کی فوٹیج بنانے پر انہیں حراست میں لے لیا گیا اور مبینہ طور پر بحریہ ٹاؤن میں ہی کہیں چھپایا گیا ہے۔ یہ ہے اس ملک میں آزادئ اظہار رائے۔۔۔

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ سال آج کے دن جن لوگوں کو غدار قرار دیا گیا۔ اس سال قوم نے سب سے زیادہ ووٹ انہیں کو ڈال دیئے۔ قوم نے ایک غدار کو تو وزیر اعلی بھی بنا دیا۔ لگتا ہے ساری قوم ہی غدار ہے۔

یہ فیملی ڈرامہ اب نہیں چلنا۔۔۔۔ اناونڈےریوڑیاں مڑ مڑ آپنیاں نوں۔۔۔

زید حامدصاحب فلسطین بے شک نہ جائیں ڈی چوک ہی چلے جائیں اظہار یکجہتی کے لیے

account_circle
Mehwish Saleem (ImranRiazKhan)(@mehwishpk15) 's Twitter Profile Photo

حج جیسے مقدس فریضے سے عمران ریاض خان کو روکنا قابلِ مذمت ہے
عمران ریاض بھائی کا نام ECL سے نکالا جائے

account_circle