Sadam K Tareen PTI(@SadamktPTI) 's Twitter Profile Photo

بروز جمعہ بوقت 4.30 بجے صوابی امن چوک سے دھرنے کی آگاہی و مرشد کی رہائی کے لیئے ریلی و مظاہرہ کیا جائیگا صوابی کی عوام سے شرکت کی اپیل کرتے ہیں۔
PTI Imran Khan Imran Khan Sabee Kazmi Ahmad Hassan Bobak Agha Sheikh Sarwar

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

عدالتی کیسز سے زیادہ اہم یہ بریت ہے جسکا عمران خان نے 2 دہائیوں سے زیادہ سامنا کیا ہے۔ اب وہ یہودی ایجنٹ نہیں۔ کمال سیاست ہے

عمران خان نے صرف لوئر جو ڈیشری کی ایک خاتون جج کا نام لیا تو پورے ملک میں بھونچال آگیا تھا اب کھل کر اعلی عدلیہ پر اٹیک ہو رہا ہے۔ کیا کوئی اےکشن ہوگا؟

ماورائے قانون اقدامات کسی بھی مہذب معاشرے میں ناقابل قبول ہوتے ہیں۔ آگے بڑھنے کا راستہ صرف اور صرف رول آف لاء

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

یہ بات لتا منگیشکر نے مہدی حسن مرحوم کے لیے کہی تھی کہ 'مہدی حسن کے گلے میں بھگوان بولتا ہے'۔اور جہاں تک سوال ہے فیصل واوڈا کے گلے میں کون بولتا ہے وہ ابھی تک 'نامعلوم' ہے۔

یہ بات لتا منگیشکر نے مہدی حسن مرحوم کے لیے کہی تھی کہ 'مہدی حسن کے گلے میں بھگوان بولتا ہے'۔اور جہاں تک سوال ہے فیصل واوڈا کے گلے میں کون بولتا ہے وہ ابھی تک 'نامعلوم' ہے۔
account_circle
Sadam K Tareen PTI(@SadamktPTI) 's Twitter Profile Photo

تمہاری اسی ہٹ دھرمی نے پتلونیں اتروا دی اتنے ہی اگر طاقتور ہیں تو کشمیریوں کی جنگ لڑو اتنے بہادر ہیں تو مظلوم فلسطینیوں کی جنگ لڑیں اتنے اگر جرت مند ہیں تو روایتی حریف کا مقابلہ کریں
اپنوں سے پڑھنا جرت مندی نہیں بلکہ بزدلی و بیغیرتی ہے۔
PTI Imran Khan Imran Khan

تمہاری اسی ہٹ دھرمی نے پتلونیں اتروا دی اتنے ہی اگر طاقتور ہیں تو کشمیریوں کی جنگ لڑو اتنے بہادر ہیں تو مظلوم فلسطینیوں کی جنگ لڑیں اتنے اگر جرت مند ہیں تو روایتی حریف کا مقابلہ کریں 
اپنوں سے پڑھنا جرت مندی نہیں بلکہ بزدلی و بیغیرتی ہے۔
@PTIofficial @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan
account_circle
Mariam Warraich 💝✌🏻(@MariamWaraich) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے اپنی باہر کے ملکوں میں پراپرٹیاں بننے والے حرامزدے 😡😡😡😡🖐🏻🖐🏻🖐🏻

@ImranRiazKhan ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے اپنی باہر کے ملکوں میں  پراپرٹیاں بننے والے حرامزدے 😡😡😡😡🖐🏻🖐🏻🖐🏻
account_circle
Sidra’s(@zeeshanakhtar06) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی ویڈیو لنک پر رکاوٹ بننے والے ایک بات یاد رکھیں کہ پھر اگر ججز نے یہ کہا کہ 2 گھنٹے کے اندر عمران خان کو پیش کریں،
اگر یہ آڈر ہوا تو نظام بُری طرح پھس جائے گا۔
Imran Khan

account_circle
Ch Kashif Ali Arain(@ChKashifArain) 's Twitter Profile Photo

پاکستان بحرانستان بن چکا ہے،، اس وقت پورے ملک میں سیاسی عدم استحکام نے بڑے بڑے بحرانوں کو جنم دیا ہے،،
Imran Khan

account_circle
ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profile Photo

کئی مقدمات کے بعد آج القادر ٹرسٹ کیس بھی فارغ۔ باقی رہ گئے 2. ایک سائفر اور دوسرا عدت نکاح کیس. عمران ریاض خان

@ImranRiazKhan 
#AlQadirTrustCase 
#ImranKhan
account_circle