ⁱᵗˣ ᵇʰᵃᵗᵗⁱ(@usama_hun_yaar) 's Twitter Profile Photo

اُٹھ جائیں گے ہم آپ کی محفل سے آپ ہی
دُشمن کو رو برو تو بٹھایا نہ کیجئے

دل دور ہوں تو قرب کی صورت کہاں رہی
رسمًا کسی کو ہاتھ ملایا نہ کیجئے

محروم ہوں لطافتِ فطرت سے جو نصیر
اُن بے حِسوں کو شعر سنایا نہ کیجئے

@mycitygujranwala

account_circle