Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

آئی جی اسلام آباد کی جانب سے شروع کردہ تحریک 'نشہ اب نہیں' کے تحت شہریوں کو آگاہی فراہم کرنے اور منشیات فروشوں کے خلاف منظم انداز میں کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

تحریک کی گونج اب پہاڑوں تک بھی جا پہنچی۔
ہائیکنگ ٹریل پر ایک شہری کے تاثرات ملاحظہ فرمائیں۔

account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس کی منشیات کے خاتمے کے لئے شروع کی گئی خصوصی تحریک 'نشہ! اب نہیں' کے حوالے سے اے ایس پی شہربانو نقوی کا خصوصی پیغام۔

account_circle