Fast Company(@FastCompany) 's Twitter Profile Photo

Making prescriptions more affordable GoodRx cofounder Doug Hirsch explains how the company has become a disruptive leader in by putting customers in control. bit.ly/41h3S39

account_circle
𝓚𝓱𝓪𝓷 𝓐𝓮𝓼𝓽𝓱𝓮𝓽𝓲𝓬𝓼🎭(@Ik_9O) 's Twitter Profile Photo

جس نے ہمارے لیے گولیاں کھائی ہیں ہم اس کو یہ جنگ ہارنے نہیں دیں گے, انشاءاللہ جیت کپتان کی ہے

account_circle
Azhar Khan Aasifzai(@azharkaasifzai) 's Twitter Profile Photo

ہمارا لیڈر قانون کا احترام کرتا ہے صبح عدالت جاتا ہے اور شام ہو جاتی ہے۔
دوسری طرف ایک بھگوڑا مجرم اپنے جرم کے خوف سے قانون سے بھاگا ہوا ہے.

ہمارا لیڈر قانون کا احترام کرتا ہے صبح عدالت جاتا ہے اور شام ہو جاتی ہے۔
دوسری طرف ایک بھگوڑا مجرم اپنے جرم کے خوف سے قانون سے بھاگا ہوا ہے.
 #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
account_circle
𝑶𝒏𝒍𝒚 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏(@DrKHAN456) 's Twitter Profile Photo

حکومت جو یہ گھٹیا حرکتیں کر رہی ہے اس کا صرف ایک ہی مقصد ہے کہ عمران خان صاحب کو اکیلا کر سکے

جو کہ کبھی بھی نہیں ہوگا انشاءاللّٰه 💕🔥



account_circle
Ammara javid khan(@ammara1153pti) 's Twitter Profile Photo

میں اس حکومت کا شکریہ ادا کرتی ہوں کہ اتنا اچھا بجٹ دیا ایسا تو عمران خان بھی نہ دے سکے 3 سال میں😂😂🖐️😛

میں اس حکومت کا شکریہ ادا کرتی ہوں کہ اتنا اچھا بجٹ دیا ایسا تو عمران خان بھی نہ دے سکے 3 سال میں😂😂🖐️😛
account_circle
Nordace(@NordaceOfficial) 's Twitter Profile Photo

🤯 The Nordace Siena has completely blown my mind, and I can't even entertain the thought of returning to a regular backpack.

account_circle
𝑶𝒏𝒍𝒚 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏(@DrKHAN456) 's Twitter Profile Photo

ایک آیت کا مفہوم ہے ::!

' کہ تم اللہ کی رحمت سے مایوس مت ہونا کبھی
اگر تم ایمان والے ہو تو فتح تمہاری ہی ہوگی'

account_circle
OsmBoy004(@OsmBoy004) 's Twitter Profile Photo

مائنس کرنا تمھارے بس کی بات نہیں
مائنس کرتے کرتے خود مائنس ہو جاؤ گے
عمران ایک نظریہ ہے
اور نظریہ مائنس نہیں ہوتا

مائنس کرنا تمھارے بس کی بات نہیں
مائنس کرتے کرتے خود مائنس ہو جاؤ گے
عمران ایک نظریہ ہے
اور نظریہ مائنس نہیں ہوتا 
#عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
account_circle
Fahad Munsa(@NeutralCivilian) 's Twitter Profile Photo

آج پاکستان میں اپنا سارا پیسہ واپس لانے والا عمران خان غدار ہے اور پاکستان کا پیسہ چوری کرکے بیرون ملک جائیدادیں خریدنے والوں کو محب وطن قرار دیا جا رہا ہے۔

account_circle
AK Anwar Khan (خٹک) 🦅(@AK_Anwar_Khan) 's Twitter Profile Photo

نقل کیلئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے مگر ان ڈفرز کے پاس عقل ہے نہ دماغ، عمران خان 🤣

account_circle