ch Nadeem(@Nadeem87144735) 's Twitter Profile Photo

بلوچ تم سے تنگ، پختون تم کو نہیں مانتے، کشمیری تم سے مایوس پنجابی تم سے عاجز، گلگت بلتستان والے تمہارے خلاف ہیں
کیا پورا پاکستان غلط ہے
اور تم درست ہو؟

account_circle
Shumaila(@shell_771) 's Twitter Profile Photo

سینیٹ میں صرف 12 ارکان موجود تھے جس نے قوم کی تقدیر کا فیصلہ کر لیا 🤣🤣🤣
یہ ہے پاکستان کی حالت
بھاگ ارجن بھاگ💪💪💪💪
خان
تو ائے گ💝💝💝

سینیٹ میں صرف 12 ارکان موجود تھے جس نے قوم کی تقدیر کا فیصلہ کر لیا 🤣🤣🤣
یہ ہے پاکستان کی حالت
بھاگ ارجن بھاگ💪💪💪💪
 #خان_کی_طاقت_عوام     خان
تو ائے گ💝💝💝
#خان_کی_طاقت_ووٹ
account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین....‼

'اگر اج پنجاب بھرپور قسم کا پرامن احتجاج میں نکل ایا, عمران خان کو ہفتے کے اندر عوام کے بیچ پاؤ گے'

'عمران خان کی طاقت عوام ہے اور کمپنی اس خوش فہمی میں بیٹھی ہے کہ عوام تک گئی ٹھنڈے پڑ گئے'

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

خان کی طاقت عوام ہے..... اور اسی طاقت سے نظام دین اور امریکہ کو خان نے ڈرایا ہے

خدارا افر تفری میں نہ بھٹکے, سب ایک ہو جائے متحد ہو جائے کسی گروپ بندی کا شکار نہ ہو

ہمیں کوئی شکست نہیں دے سکتا جب تک ہم ایک ہوں گے

account_circle
Fiza Khan(@Isupportkhan) 's Twitter Profile Photo

خان کی طاقت عوام
۔
۔
۔
عوام کی طاقت عمران خان
۔
۔
۔
یا اللہ ہمارے خان کی جان اور عزت کی حفاظت فرمانا آمیـــــــــــــــــن!!!

خان کی طاقت عوام
۔ 
۔ 
۔ 
عوام کی طاقت عمران خان
۔ 
۔ 
۔ 
یا اللہ ہمارے خان کی جان اور عزت کی حفاظت فرمانا آمیـــــــــــــــــن!!!
account_circle
Aqeel Khan.(@AqeelKh32849246) 's Twitter Profile Photo

بہت خوب یہ ہے خان کا اصلی اور نسلی سپاہی دل خوش کر دیا اللہ کی امان میں رہو !!!

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو اپنے سیاسی حکمت عملی میں بہتری اور تیزی لے انی چاہیے

خان کی طاقت عوام ہے اور عوام کو جاگنے اور چارج رکھتے رہنا, اگر عوام میں جذبہ اور جنون برقرار ہوگا تو وہ الیکشن میں اور الیکشن کے بعد اپنے حقوق کے لیے نکلیں گے

عوام کی طاقت سے غیر ائینی طاقت ڈرتے ہیں

account_circle
Abdul Ullah PTI(@AbdulUllahPTI) 's Twitter Profile Photo

CM KPK Ali Amin Khan Gandapur
سنلو ساری کے ساری PDM بھی سنلے پاکستان کے وہ ادارے بے سنلے پاکستان کے وہ لوگ بھی سنلے جو عمران خان کو کرش کرنا چاہتے ہیں مینس عمران خان تمارا باب بہ نہیں کرسکتا

account_circle
Irfan ullah marwat(@Irfee1122) 's Twitter Profile Photo

یہ دھکے شاہ محمود قریشی کو نہیں بلکہ پاکستان کے ازاد خارجہ پالیسی کو دے رہے ہیں
تمام حدیں پارکردیں انشاءاللہ مستقبل قریب ہے

یہ دھکے  شاہ محمود قریشی کو نہیں بلکہ پاکستان کے ازاد خارجہ پالیسی کو دے رہے ہیں 
تمام حدیں پارکردیں انشاءاللہ مستقبل قریب ہے 
#خان_کی_طاقت_عوام 
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
account_circle
Aqeel Khan.(@AqeelKh32849246) 's Twitter Profile Photo

بزرگ سیاست دان جاوید ہاشمی بھی پی ٹی آئی کے حق میں بول پڑے جس کے ساتھ بھی ظلم زیادتی ہو گی میں اس کے ساتھ ہوں!!!!

account_circle