Dr Fazal Subhan(@SahibzadaFazaL2) 's Twitter Profile Photo

Pakistan is at a “dangerous crossroads” after a flawed election which has left the government a laughing stock, jailed former prime minister Imran Khan has said.



account_circle
Mazhar Khan(@shifa7474) 's Twitter Profile Photo

سوات نشاط چوک مینگورہ میں کپتان عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشرا بی بی کی رہائی، سابق وفاقی وزیر مراد سعید کو منظر عام پر لانے اور الیکشن میں مینڈیٹ چوری کے خلاف پُرامن احتجاج
احتجاجی مظاہرے سے ممبر صوبائی اسمبلی اختر خان ایڈووکیٹ اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا

account_circle
Bilal Ahmed(@Bilal_ahmed1254) 's Twitter Profile Photo

اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ آج احتجاج کریں اس کے بعد بھول جائیں نہ احتجاج جاری رہے اور ہم عمران خان کی رہائی کے لیے آواز بلند کرتے رہیں۔

Salar Wazir PTI
🇧🇫 Amin Wazir 🇧🇫
Khalid Khan Supari
@FaisalJaved

اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ آج احتجاج کریں اس کے بعد بھول جائیں نہ احتجاج جاری رہے اور ہم عمران خان کی رہائی کے لیے آواز بلند کرتے رہیں۔
#ReleaseOurKaptan
@AmirSalar_Wazir 
@A_Ik_0
@SupariKhan
@FaisalJaved
account_circle
Malik Hamza(@MHamzahb) 's Twitter Profile Photo

شعور تیسری نسل تک منتقل ہوچکا ہے
بے گناہ قیدمیں بیٹھے شخص کو پوری قوم دل و جان سے محبت کرتی ہے۔

account_circle
Malik Hamza(@MHamzahb) 's Twitter Profile Photo

قوم کی جان بانی چئیرمین عمران خان کی رہائی اور مینڈیٹ پر دن دھاڑے ذاکے کے خلاف ملک گیر عوامی احتجاج


account_circle
P.T.I Chiniot(@ptichiniot_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ایسا بندوبست کیا گیا کہ عمران خان کاچہرہ بھی کوئی نا دیکھ سکے، عمران خان کی آواز بھی کوئی نا سن سکے،
صرف اس لیے کہ لوگ عمران خان کو بھول جائیں لیکن لوگوں کو سب بھول گیا عمران خان یاد رہ گیا

account_circle
Sana ALI(@SanaALI87514753) 's Twitter Profile Photo

ھمارا مینڈیٹ واپس کرو
رھا کرو رھاکرو عمران خان کو رھا کرو



instagram.com/reel/C6PNMWTvf…

account_circle