Tbh Saima with her expressions & natural look was more suited for character of Alamzeb than this plastic expressionless instagram influencer looking girl #Heeramandi
یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا
یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
احاطہ عدالت میں موجود شخص عدالتی حفاظت میں ہوتا ہے لیکن اسکے باوجود 9 مئی کو عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے اندر سے کیوں اغواء کیا گیا اور ان اغواء کاروں کیخلاف آج تک کوئی ایکشن نہیں لیا گیا #نو_مئی_یوم_فسطائیت
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
مرے رب امید ِسحر بخش دے
اسیروں کو سوز ِجگر بخش دے
عزم استقامت صبر بخش دے
دعاؤں کو رنگ اثر بخش دے
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
ہر اک دل کا ارماں مسرت ہو تم
کہ رنگ ِرخ ِاستقامت ہو تم
جسے خواب کہتا ہے دشمن مرا
مرے واسطے اک حقیقت ہو تم
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
9 مئی کو شاہ محمود قریشی نجی مسئلے کی وجہ سے کراچی تھے لیکن ان پر بیک وقت لاہور، ملتان، پنڈی، میانوالی میں توڑ پھوڑ کی FIRs ہیں، اور یہ واحد نہیں اور بھی لوگوں پر 40، 40 ایف آئی آرز ہیں، یہ کوئی چھلاوا نہیں جو بیک وقت 8، 8 جگہوں پر موجود ہوں۔
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
قفس میں مجھ سے رودادِ چمن کہتے نہ ڈر ہمدم
گِری ہے جس پہ کل بجلی وہ میرا آشیاں کیوں ہو
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
اب جہاد ہہ لازم، مرشد میرا قید میں ہے
تخت پہ بیٹھے ہیں نا اہل، ہاۓ قوم کی بدبختی
حق کی بات نہ کرنا یہاں، اُٹھا لیے جاو گے
منصف نے انصاف ہی بیچ ڈالا، ہاۓ قوم کی بدبختی
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
تو رہ کر قفس میں بھی آزاد ہے
اسیر ِ خزاں تیرا صیاد ہے
بدست ِصبا ِچمن تیرا نام
یہ گلشن ترے دم سے آباد ہے
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
ترے ہاتھ اگر قید ِآہن ہوئے
ترے حوصلے کچھ بھی نہ کم ہوئے
وہ دیکھو کہ بہتے ترے خون سے
وفا کے دئیے کتنے روشن ہوئے
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
صیّاد ابھی بابِ قفس بند نہ کرنا
شاید ہمیں گلشن کی فضا راس نہ آئے!
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
آئے ہمدم ترے ساتھ ہے اک جہاں
ہر اک آنکھ ہر دل میں تو ہے نہاں
قفس کے اندھیروں سے مت خوف کر
تری منتظر ہے صبح ِذو فشاں
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
رات دن گردش میں ہیں سات آسماں
ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا؟
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿