Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

میانوالی میں جلنے والا جہاز لکڑی کا نہیں دھات سے بنا تھا جس میں پٹرول وغیرہ بھی نہیں تھا
ایرفورس کے کوئی ماہر بتا دیں کہ اسے کوئی عام احتجاج کرنے والا کیسے جلا سکتا ہے
9 مئی کی تحقیقات اور مجرموں کو سزا اسلئے ضروری ہے کہ پلاننگ سے قومی اثاثوں کو نقصان پہنچانے والے خود غرض اور…

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

جیل میں معیشت پر بہت کتابیں پڑھیں، زر مبادلہ ذخائر 100 ارب ڈالرز تک پہنچاؤں گا: زرداری urdu.geo.tv/latest/330578-

account_circle
السراب(@Zarkawaa) 's Twitter Profile Photo

Shah Mehmood Qureshi gave three options to Imran Khan:

1) Temporarily take a backseat.

2) Go abroad and return when things get normal.

3) Do not engage on SM and with Int media.

Imran Khan refused to do all three.

account_circle
حسنل کھوکھر(@hasnal_khan) 's Twitter Profile Photo

پینٹاگون میرے حکم پر دنیا کی ایسی کی تسی کر دیتا تھا🤧 پر میں ان کو چھوڑ اپنی مٹی میں دفن ہونے چلی آئی🤧😂😂

account_circle
کرانچی کا بھیا( MPA)(@iamlyari) 's Twitter Profile Photo

اؤ لمبی لمبی چھوڑیں
اور اسکے ار ٹی اور لائک دیکھو۔
،اک محموں نے ایسسا کوئی اپشن نہی دیا۔

account_circle
Msroor(@ms_sabir) 's Twitter Profile Photo

آؤ لمبی لمبی چھوڑیں۔۔ جیسے آپ کو پہلی بار حکومت ملے گی 🤦

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

میرا نہیں خیال اس بار کوئی کنگز پارٹی بن پائے گی، مخدوم احمد محمود

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

جی جی اور 9 مئی کے دن میانوالی ائیربیس کی دیوار اینٹوں کی بجائے کپاس کو روغن کر کے بنائی گئی تھی تاکہ جب ایک بندا بھی ہاتھ ڈالے تو دیوار گر جائے۔

account_circle
احسن ملک⭕️(@sunnymalik58) 's Twitter Profile Photo

Dr Farhan K Virk مجھے بھی رشی سوناک نے منتیں کر کے کہا کہ آ جاؤ تمہیں بڑا عہدہ دیتے ہیں لیکن میں نے صرف اسلئے انکار کر دیا کیونکہ فرحان کھُرک نے عہدے کی آفر ایک سال پہلے ٹھُکرا دی تھی!

account_circle