M Arif(@arif2256352) 's Twitter Profile Photo

مسلے کی جڑ کمپنی ہے کمپنی کو لگام ڈلے گا تو آگے بڑھیگا پاکستان

account_circle
Abdul Qadeer Khan(@NaeemAl22677855) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ پاک کسانوں پر اپنا خاص رحم فرما۔۔۔۔
گندم کی فصل اللہ پاک خیر سے گھر لے آئے، آمین

#آگے_بڑھےگا_پاکستان 
یا اللہ پاک کسانوں پر اپنا خاص رحم فرما۔۔۔۔ 
گندم کی فصل اللہ پاک خیر سے گھر لے آئے، آمین
account_circle
Bolta Karachi(@BoltaKarachi01) 's Twitter Profile Photo

بہترین انسان وہ ہے جس کے پاس سماجی تبلیغ کیلئے اَلفاظ کی بجائے بہترین کِردار ہو !!

account_circle
Sindhi Chokri(@Kainat_Sindhi) 's Twitter Profile Photo

ہم اپنے پیارے وطن پاکستان کے ساتھ مشکل کی ہر گھڑی میں ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔۔ پاکستان ہماری پہچان پاکستان ذندہ باد 🇵🇰

#آگے_بڑھےگا_پاکستان

ہم اپنے پیارے وطن پاکستان کے ساتھ مشکل کی ہر گھڑی میں ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔۔ پاکستان ہماری پہچان پاکستان ذندہ باد 🇵🇰
account_circle
سلمي(@MM_IYI) 's Twitter Profile Photo

Pakistan's journey towards peace and prosperity is marked by resilience and determination. Despite challenges, we march forward with hope and resolve.

Pakistan's journey towards peace and prosperity is marked by resilience and determination. Despite challenges, we march forward with hope and resolve. #آگے_بڑھےگا_پاکستان
account_circle
Sindhi Chokri(@Kainat_Sindhi) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرما اور پاکستانی پاک فوج کی بھی حفاظت فرما اور تمام مسلمانوں کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🇵🇰❤️🇵🇰😘 ہمیں تم سے پیار ہے 😘

جب قوم اپنے دشمنوں سے بےفکر ہو کر سو رہی ہوتی ہے تو وطن کے یہ عظیم سپوت اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر سرحدوں کی حفاظت کی ذمہ داری سر انجام دے رہے ہوتے ہیں..

ایک شخص نے میرا پاکستان تبدیل کردیا

ڈیفالٹ ہونے کی ریڈ لائن پر کھڑے تھے.

ملک کو واپس مستحکم کردیا.

قرضوں کی ادائیگی شروع کردی،

نہ بحران نہ شارٹج نہ مافیا کا راج،

مہنگائی میں کمی،

سٹاک مارکیٹ اوپر،

ڈالر میں بھی لگاتار استحکام،

ہم ترقی پر چل پڑے

ایک شخص نے میرا پاکستان تبدیل کردیا

ڈیفالٹ ہونے کی ریڈ لائن پر کھڑے تھے.

ملک کو واپس مستحکم کردیا.

قرضوں کی ادائیگی شروع کردی،

نہ بحران نہ شارٹج نہ مافیا کا راج،

مہنگائی میں کمی،

سٹاک مارکیٹ اوپر،

ڈالر میں بھی لگاتار استحکام،

ہم ترقی پر چل پڑے

#آگے_بڑھےگا_پاکستان
account_circle
Balaaj Makrani(@BalaajMakrani) 's Twitter Profile Photo

سعودیہ عرب کے وفد آمد اور سرمایہ کاری کے پروگرام پاکستان کی معیشت کے لئے اچھے اور حوصلہ افزا اشارے ہیں
جلد ہی چائینہ اور قطر کے اعلیٰ سطحی وفود بھی پاکستان کا دورہ کریں گے
جس کے بعد انشاءاللہ پاکستان ترقی کی منزلیں مزید طے کرے گا

انشاءاللہ

#آگے_بڑھےگا_پاکستان

سعودیہ عرب کے وفد آمد اور سرمایہ کاری کے پروگرام پاکستان کی معیشت کے لئے اچھے اور حوصلہ افزا اشارے ہیں
جلد ہی چائینہ اور قطر کے اعلیٰ سطحی وفود بھی پاکستان کا دورہ کریں گے 
جس کے بعد انشاءاللہ پاکستان ترقی کی منزلیں مزید طے کرے گا

انشاءاللہ
account_circle
Hoor Shah(@H00_r_) 's Twitter Profile Photo

جب قوم اپنے دشمنوں سے بےفکر ہو کر سو رہی ہوتی ہے تو وطن کے یہ عظیم سپوت اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر سرحدوں کی حفاظت کی ذمہ داری سر انجام دے رہے ہوتے ہیں..

جب قوم اپنے دشمنوں سے بےفکر ہو کر سو رہی ہوتی ہے تو وطن کے یہ عظیم سپوت اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر سرحدوں کی حفاظت کی ذمہ داری سر انجام دے رہے ہوتے ہیں..

 #آگے_بڑھےگا_پاکستان
account_circle
Hoor Shah(@H00_r_) 's Twitter Profile Photo

سب سے پہلے پاکستان ❤️🇵🇰

اپنی گندی سیاست کیلئے پاکستان کو نقصان مت پہنچائے جس نے بھی پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے آن کے نسلیں تک برباد ہوئی ہے

ابھی بھی وقت ہیں سدھر جائیں

سب سے پہلے پاکستان ❤️🇵🇰

اپنی گندی سیاست کیلئے پاکستان کو نقصان مت پہنچائے جس نے بھی پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے آن کے نسلیں تک برباد ہوئی ہے

ابھی بھی وقت ہیں سدھر جائیں

#آگے_بڑھےگا_پاکستان
account_circle
Hoor Shah(@H00_r_) 's Twitter Profile Photo

ایک شخص نے میرا پاکستان تبدیل کردیا

ڈیفالٹ ہونے کی ریڈ لائن پر کھڑے تھے.

ملک کو واپس مستحکم کردیا.

قرضوں کی ادائیگی شروع کردی،
نہ بحران نہ شارٹج نہ مافیا کا راج،
مہنگائی میں کمی،
سٹاک مارکیٹ اوپر،
ڈالر میں بھی لگاتار استحکام،
ہم ترقی پر چل پڑے
الحمدللہ

ایک شخص نے میرا پاکستان تبدیل کردیا

ڈیفالٹ ہونے کی ریڈ لائن پر کھڑے تھے.

ملک کو واپس مستحکم کردیا.

قرضوں کی ادائیگی شروع کردی،
نہ بحران نہ شارٹج نہ مافیا کا راج،
مہنگائی میں کمی،
سٹاک مارکیٹ اوپر،
ڈالر میں بھی لگاتار استحکام،
ہم ترقی پر چل پڑے
الحمدللہ
#آگے_بڑھےگا_پاکستان
account_circle
Zohaib Yaseen Sahab💙(@Ysds34) 's Twitter Profile Photo

تو ہی ہماری ہمت ہیں
تو ہی ہمارا حوصلہ ہیں
پاکستان کے سپہ سالار کا عزم✌💚
مستحکم اور مضبوط پاکستان
ان شاءاللہ پاکستان آگے بڑھے گا
اور اندرونی و بیرونی دشمنوں کو شکست ہوگی.

#آگے_بڑھےگا_پاکستان
تو ہی ہماری ہمت ہیں 
تو ہی ہمارا حوصلہ ہیں 
پاکستان کے سپہ سالار کا عزم✌💚
مستحکم اور مضبوط پاکستان
ان شاءاللہ پاکستان آگے بڑھے گا
اور اندرونی و بیرونی دشمنوں کو شکست ہوگی.
account_circle
Sehar Khan(@Sehar_Khan2) 's Twitter Profile Photo

سندھ میں گیس کا ایک اور نیا ذخیرہ دریافت، ماڑی غازج فارمیشن فیلڈ میں گیس کا کنواں دریافت ہوا ہے۔ کنویں سے 10.5 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی۔ ماڑی پیٹرولیم نے گیس کی دریافت کے حوالے سے اسٹاک ایکسچینج کو خط بھی لکھ دیا ہے۔