iffi(@halfaehalfhuman) 's Twitter Profile Photo

وہ جس کی اداسی کا مداوا تھا کبھی میں
زہر لگتا ہے اب اسے ______طرزِ کلام میرا

وہ تو پل بھر نہ رہ پاتا تھا___ بغیر میرے
تیسرے شخص تیرے ہنر کو سلام میرا .. !!

وہ جس کی اداسی کا مداوا تھا کبھی میں 
زہر لگتا ہے اب اسے ______طرزِ کلام میرا 

وہ تو پل بھر نہ رہ پاتا تھا___ بغیر میرے
تیسرے شخص تیرے ہنر کو سلام میرا .. !!

#اردو_زبان
account_circle
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥(@samisslove) 's Twitter Profile Photo

وہ مجھے کہتا ہے خوشبو ہوں غزل ہوں اس کی
اُس کے لہجے میں مگر خوف خزاں سا کیوں ھے؟

رسمِ اُلفت کو نبھاتا ہے، نہ جاتا ہے کہیں
وہ مجھے بھول چکا ہے تو چُھپاتا کیوں ہے

شب بخیر

وہ مجھے کہتا ہے خوشبو ہوں غزل ہوں اس کی
اُس کے لہجے میں مگر خوف خزاں سا کیوں ھے؟

رسمِ اُلفت کو نبھاتا ہے، نہ جاتا ہے کہیں
وہ مجھے بھول چکا ہے تو چُھپاتا کیوں ہے 

#fiza_ss
#اردو_زبان 

شب بخیر
account_circle
پیرِ میخانہ(@piremaikhana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم !!
💐✍️🇵🇰
تمام اردو غزل اور اردو دانوں کی توجہ اس جانب مبذول کرانا چاہوں گا کہ ہماری اردو زبان میں دو طرح کی ہ، ھ ہوتی ہیں جن کا استعمال اکثر ساتھی غلط کر جاتے ہیں۔
یہ والی ( ہ ) ہم وہاں استعمال کرتے ہیں جہاں اس ہ کے ساتھ دوسرا لفظ ملا کر پڑھا جائے۔
جیسے ہم،

Aksa🥀(@aksa_ejaz1) 's Twitter Profile Photo

روح تک چھائے ہوئے شخص تجھے لگتا ہے
دست بردار ہوئے تجھ سے تو جی پائیں گے.!!

روح تک چھائے ہوئے شخص تجھے لگتا ہے
دست بردار ہوئے تجھ سے تو جی پائیں گے.!! 
#اردو_زبان
account_circle
نیناں(@NSulheri61936) 's Twitter Profile Photo

کائنات کا پورا نظام ہی محبت کا عکاسی کرتا ہے
پھر بھی نجانے کیوں محبت پہ انسان کی سوچ
صرف
مرد اور عورت کے تعلق تک محدود ہو جاتی ہے!!

کائنات کا پورا نظام ہی محبت کا  عکاسی کرتا ہے 
پھر بھی نجانے کیوں محبت پہ انسان کی سوچ
صرف 
مرد اور عورت کے تعلق تک محدود ہو جاتی ہے!! 
#اردو_زبان
account_circle
Sunain 🇩🇪(@Salenophile786) 's Twitter Profile Photo

اُس کو بھی پارسائی کا اپنا خمار ہے.......
مجھ کو بھی یہ غرور کہ اچھی نہیں ہوں میں

اُس کو بھی پارسائی کا اپنا خمار ہے.......
مجھ کو بھی یہ غرور کہ اچھی نہیں ہوں میں

#اردو_زبان
account_circle
نیناں(@NSulheri61936) 's Twitter Profile Photo

لطف تو جب ہے تعلــق کا کہ، وہ سحــر جمــال
کبھی کھینچے، کبھی کھنچتا چلا آئے خود بھی

لطف تو جب ہے تعلــق کا کہ، وہ سحــر جمــال
کبھی کھینچے، کبھی کھنچتا چلا آئے خود بھی

#اردو_زبان
account_circle
Sunain 🇩🇪(@Salenophile786) 's Twitter Profile Photo

یہ جو انگلی اٹھاتے ہیں میری فطرت پر
آپ کی پارسائی میری اک ہاں کی مار ہے۔۔

یہ جو انگلی اٹھاتے ہیں میری فطرت پر 
آپ کی پارسائی میری اک ہاں کی مار ہے۔۔
#اردو_زبان
account_circle
Sunain 🇩🇪(@Salenophile786) 's Twitter Profile Photo

ہم خاک نشینوں کو نہ حیرت سے یوں تکیے....

ہم کرب سے گزرے ہیں، کرامات سے پہلے

ہم خاک نشینوں کو نہ حیرت سے یوں تکیے....

ہم کرب سے گزرے ہیں، کرامات سے پہلے

#اردو_زبان
account_circle
Aksa🥀(@aksa_ejaz1) 's Twitter Profile Photo

چائے خانوں میں،مکانوں میں، بیابانوں میں
دیکھتا رہتا ہوں تنہائی کہاں اچھی ہے،
🖤☕

چائے خانوں میں،مکانوں میں، بیابانوں میں
دیکھتا  رہتا  ہوں  تنہائی  کہاں  اچھی  ہے،
🖤☕

#اردو_زبان
account_circle