Muhammad Wakeel Tabassum(@wakeeltabassum) 's Twitter Profile Photo

سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں

سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
#اردوہےپہچان
account_circle
(Raaضia)🇵🇸(@ch_aizaaR) 's Twitter Profile Photo

تھا عرش پہ اک روز دماغِ اردو
پامالِ خزاں آج ہے باغِ اردو
غفلت تو ذرا قوم کی دیکھو کاظم
وہ سوتی ہے بجھتا ہے چراغِ اردو

تھا عرش پہ اک روز دماغِ اردو
پامالِ خزاں آج ہے باغِ اردو
غفلت تو ذرا قوم کی دیکھو کاظم
وہ سوتی ہے بجھتا ہے چراغِ اردو
#اردوہےپہچان
account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

جدید علوم و فنون میں بھی قومی ترقی کا دروازہ اس وقت تک نہیں کھل سکتا جب تک کسی بیرونی زبان پر تکیہ کرنے کے بجائے عام فہم اردو کے ذریعے کروڑوں عوام تک ان سائنسی معلومات کی اشاعت کا اہتمام نہیں کیا جاتا۔

جدید علوم و فنون میں بھی قومی ترقی کا دروازہ اس وقت تک نہیں کھل سکتا جب تک کسی بیرونی زبان پر تکیہ کرنے کے بجائے عام فہم اردو کے ذریعے کروڑوں عوام تک ان سائنسی معلومات کی اشاعت کا اہتمام نہیں کیا جاتا۔

#اردوہےپہچان
account_circle
Aamira Zartash(@AZ19772024) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو ترقی یافتہ بنانا ہے تو اردو کو سرکاری زبان کے طور نافذ کرنا ضروری ہے

پاکستان کو ترقی یافتہ بنانا ہے تو اردو کو سرکاری زبان کے طور نافذ کرنا ضروری ہے
#اردوہےپہچان
account_circle