Syed Holy Spirit(@SyedHolySpirit) 's Twitter Profile Photo

ڈیم فنڈ ہضم ، انصاف ہضم اور ملک تہس نہس کرنے کے بعد ثاقب ناسور جشن مناتے ہوﺋﮯ۔
اس ناسور کی بندیال جیسی باقیات سے ہوشیار رہیں۔

account_circle
Rana Faisal(@rfr_24) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی کی مرشد پنکی اس طرح امرانڈووں کی مرشد پنکی
مریم نواز شریف کے مرشد نواز شریف اس طرح ہمارے مرشد نواز شریف ❤️❤️
Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif Atif Rauf PMLN




👇🏻👇🏻👇🏻

account_circle
RH Riaz(@RH_views) 's Twitter Profile Photo

ثاقب نثار نے کوئی لاقانونیت چھوڑی نہیں، منتخب حکومت گرانا، اداروں کیخلاف سازش کرنا، سپریم کورٹ کو مینج کرنا اب سامنے آچکا، کسی کی بیوی اور ساس مینج کررہی ہیں.یہ کردار گرفتار ہونے چاہییں، انہوں نے پورا نظام گرایا ہوا ہے.

تجزیہ کار نوید چوہدری

account_circle
محمد اسحاق خان(@muhamma19432258) 's Twitter Profile Photo

چاچو ہیکر نے ۔۔۔
ثاقب نثار کے بچونگڑے کی اڈیو لیک کر دی۔۔
عمران کو بھی ساتھ ساتھ لتاڑا۔۔۔

account_circle
Ghous Bux(@GhouseMahar) 's Twitter Profile Photo

ملک میں جاری بحران کے زمہ دار اور نہیں بلکہ ثاقب نثار, اس کے چیلے ججز ہیں,جنہوں نے گھات لگا کر ایک جمہوری حکومت پر حملہ کیا.عوام آج جن مشکلات کا شکار ہے, ان تمام نتائج کا سہرا بھی ثاقب نثار اور اس کے دست راست ہیں.

account_circle
HHK 🇵🇰(@hhk1498) 's Twitter Profile Photo

جو ساڑھی ثاقب نسار کی بہو نے پہنی ہے یہ انڈین ڈیزائنر منیش ملوترہ نے ڈیزائن کیا تھا 1 کروڑ 65 لاکھ پاکستانی روپے میں اور اس شادی پر سنا ہے کے 40 کروڑ خرچہ ہوا تھا یہ اتنا پیسہ آتا کہاں سے ہے ؟

جو ساڑھی ثاقب نسار کی بہو نے پہنی ہے یہ انڈین ڈیزائنر منیش ملوترہ نے ڈیزائن کیا تھا 1 کروڑ 65 لاکھ پاکستانی روپے میں اور اس شادی پر سنا ہے کے 40 کروڑ خرچہ ہوا تھا یہ اتنا پیسہ آتا کہاں سے ہے ؟
#ثاقب_نثار_کی_غلیظ_باقیات
account_circle
Sajid Chohan PML(N)S.M.Team(@PmlChohan) 's Twitter Profile Photo

مہاتما فیض یابی کے بعد اپنی حکومت میں ایجنسیوں کی اپوزیشن کی فون کال ریکارڈنگ کرنے کو صحیح اور حکومت جانے کے بعد فیض یابی ختم ہونے پر کس انداز سے ایجنسیوں کی کارکردگی کو ریجیکٹ کر رہا ھے، بس آپ سنتے جائیں اور سر دھنتے جائیں 📞🤗

account_circle
Câŕ Mãñ(@CarWorldPk) 's Twitter Profile Photo

آج آخری دن تھا جو گزر گیا۔ اب حکومت اور کابینہ نااہل ھوگی یا پوری پارلیمنٹ بھی نااہل ھوگی؟

account_circle