Beenish Saleem(@BeenishSaleem) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف 6 سال کی جبری برطرفی کے بعد پارٹی قائد سے ایک بار پھر پارٹی صدر بن گئے ۔۔۔ جو پارٹی ہی نواز کے نام سے ہے جس کا ووٹ بنک ہی نوازشریف کا ہے اس پارٹی میں نوازشریف قائد ہوں یا صدر کوئی خاص فرق نہیں ۔۔ پاکستان کو نواز دو کے عظیم نعرے سے نواز کو پارٹی عہدہ نواز دو کی حقیقت تک

account_circle
Qasim Khan Suri(@QasimKhanSuri) 's Twitter Profile Photo

ایک اور دن ایک اور جبری گمشدگی، پاکستان تحریکِ انصاف کے سپورٹر Shehryar Bukhari کے بھائی علی بخآری کو رات کے 2 بجے سی ٹی ڈی نے اغواء کر لیا ہے، جرم عمران خان سے محبت ہے، کمپنی اور فارم 47 کی حکومت نے مردوں والا کوئی کام نہیں کرنا ہے اب مستقل خواجہ سرا ہی رہنا ہے۔

ایک اور دن ایک اور جبری گمشدگی، پاکستان تحریکِ انصاف کے سپورٹر @ShehryarReal کے بھائی علی بخآری کو رات کے 2 بجے سی ٹی ڈی نے اغواء کر لیا ہے، جرم عمران خان سے محبت ہے، کمپنی اور فارم 47 کی حکومت نے مردوں والا کوئی کام نہیں کرنا ہے اب مستقل خواجہ سرا ہی رہنا ہے۔
#ReleaseAliBukhari
account_circle
AbuBakar BaloCh(@Meer_Notak) 's Twitter Profile Photo

چند دن قبل تربت کے مقامی نوجوان دور دراز پہاڑی علاقے ' جمیگ ' پکنک پر گئے وہاں ایک مقامی بلوچ بزرگ رحیم کی ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر آپلوڈ کی ، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد چند گھنٹوں بعد 80 سالہ بزرگ کو جبری لاپتہ کردیا گیا

account_circle
Khalid Yousaf Chaudry(@KhalidYChaudry) 's Twitter Profile Photo

ایک اور دن ایک اور جبری گمشدگی، پاکستان تحریکِ انصاف کے سپورٹر Shehryar Bukhari کے بھائی علی بخآری کو رات کے 2 بجے سی ٹی ڈی نے اغواء کر لیا ہے، جرم عمران خان سے محبت ہے،

ایک اور دن ایک اور جبری گمشدگی، پاکستان تحریکِ انصاف کے سپورٹر @ShehryarReal کے بھائی علی بخآری کو رات کے 2 بجے سی ٹی ڈی نے اغواء کر لیا ہے، جرم عمران خان سے محبت ہے،
#ReleaseAliBukhari
account_circle
zaheer baloch(@zahrbaloch23) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ رات تربت زیارت سر سے پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری لاہتہ دونوں بھاہیوں فیصل اور رفیق کی بے بس والدہ کیچ ڈپٹی کمشنر دفتر کے سامنے دھرنا دے کر فریاد کررہی ہے۔ اس بلوچ ماں کی آنکھوں کے سامنے دونوں بیٹوں کو تشدد کرکے لاپتہ کیا گیا۔
Hamid Mir حامد میر Imaan Zainab Mazari-Hazir

account_circle
noodan Baloch♡نــُـــــودْو(@noodi_baluc) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے علاقےمشکےسے پاکستانی فوج نے ایک بلوچ خاتون کو جبریطور پر لاپتہ کردیا۔
آواران مشکےمیں ناز بی بی نامی بلوچ خاتوں کو پاکستانی فوج نےاس وقت جبری طور پر لاپتہ کیا جب وہ اپنے چروایا شوہر کےکئے کھانا لے جارہی تھی جو پہاڑوں میں بکریاں چراتا ہے

#Balochistan
#SaveBalochWomen
account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

”جبری علیحدگیوں“ کیلئے کس بےشرمی سے ہر حربہ آزمایا جا رہا ہے، یہ مناظر خود اس کی وضاحت کرتے ہیں۔ اس سب سے تحریک انصاف کیلئے ہمدردیاں بڑھ رہی ہیں اور اس کے ووٹ بنک میں اضافہ ہورہا ہے۔
ان فسطائی حربوں سے پاکستان کے عوام اور اداروں کے مابین خلیج بھی بڑھ رہی ہے۔

account_circle
Fatima Baloch 🕊️(@Fatima_bal0ch) 's Twitter Profile Photo

مشکے میانی قلات میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ناز بی بی نامی خاتون جبری لاپتہ۔

یاد رہے چند دنوں پہلے مشکے ہی میں خواتین اور بچوں نے فورسز کے ہاتھوں گاؤں کے تمام مردوں سے زبردستی مزدوری کروانے کے خلاف احتجاج کیے تھے

مشکے میانی قلات میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ناز بی بی نامی خاتون جبری لاپتہ۔

یاد رہے چند دنوں پہلے مشکے ہی میں خواتین اور بچوں نے فورسز کے ہاتھوں گاؤں کے تمام مردوں سے زبردستی مزدوری کروانے کے خلاف احتجاج کیے تھے 

#SaveBalochWomen
account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

مقبوضہ بیت المقدس میں لازمی اور جبری بھرتی کو مسترد کرنے والے 'حریدیم' یہود کے ایک مظاہرے کو
صیہونی پولیس پانی کی توپوں اور گھڑ سواروں کے ساتھ منتشر کررہی ہے۔۔۔

account_circle
Exact Press International(@ExactPressIntl) 's Twitter Profile Photo

میں پوچھتی ہوں ہر اس شخص سے جو جبری گمشدکی میں کہ بتائیں کیا قصور ہے احمد فرہاد کا ؟
کہاں ہے مین سٹریم میڈیا ؟ آپکا صحافی گمشدہ ہے ۔ اسکی آواز بلند کرو ۔۔

account_circle
Mahrang Baloch(@MahrangBaloch_) 's Twitter Profile Photo

بلوچ نسل کشی کے خلاف تحریک میں ہمیں پاکستان بھر سے آپ کے ساتھ کے ضرورت ہے۔کل 3 جنوری ہمارے شٹر ڈاؤن ہڑتال کال کے ہمایت کریں ، اور جبری گمشدگی کے شکار لواحقین کے تحریک کو سپورٹ کریں ۔

account_circle
Jafaria TV(@JafariaTV1) 's Twitter Profile Photo

شیعہ جوانوں کے بعد اب شیعہ علماء کرام بھی جبری گمشدہ ہونے لگے!!!

شیعہ عالم دین مولانا منیر الحسن جعفری گزشتہ تین روز سے راولپنڈی سے لاپتہ!!

شیعہ جوانوں کے بعد اب شیعہ علماء کرام بھی جبری گمشدہ ہونے لگے!!!

شیعہ عالم دین مولانا منیر الحسن جعفری گزشتہ تین روز سے راولپنڈی سے لاپتہ!!
account_circle
Voice for Missing Persons of Sindh-VMPS(@VmpSindh7) 's Twitter Profile Photo

سنڌ جي شاگرد سياست جي روح روان ساٿي ۽ جساف سنڌ يونيورسٽيءَ جي اڳوڻي صدر علي رضا بروھيءَ جي جبري گمشدگيءَ تي ننڍڙي ڊاڪيومينٽري..

account_circle
Sadia Baloch(@Sadia_Balochh) 's Twitter Profile Photo

آپکی اظہاررائےاگرجبری گمشدہ ہماری بھائیوں کوواپس لاسکتاہے توآپ کیوں خاموش بیٹھ کے مجرموں کے صف میں رہناپسندکرتے ہیں۔آئیں رشید، آصف اور سلمان کی جبری گمشدگی کے خلاف ہم آواز بنیں شکریہ

آپکی اظہاررائےاگرجبری گمشدہ ہماری بھائیوں کوواپس لاسکتاہے توآپ کیوں خاموش بیٹھ کے مجرموں کے صف میں رہناپسندکرتے ہیں۔آئیں رشید، آصف اور سلمان کی جبری گمشدگی کے خلاف ہم آواز بنیں شکریہ
#ReleaseSalmanAsifRasheed
account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے نیا پاکستان جہاں صحافی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پکوڑے بیچ رہے ہیں منگل کو بلاول بھٹو زرداری نے صحافیوں کی جبری برطرفیوں کے خلاف احتجاج کے لئےپارلیمنٹ کے باہر لگائی گئی جرنلسٹ پکوڑا شاپ کا دورہ کیا اور صحافیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا

NG ~(@lll0N4) 's Twitter Profile Photo

تعـال خذني من جفُون الملل خلسة
لايدري إلا أنت عن جبري وعن كسري

مسسآااء الخييير♥️'

account_circle
The Balochistan Post(@BalochistanPost) 's Twitter Profile Photo

تربت: ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج

مظاہرین کا کہنا کہ گذشتہ رات دو بجے ہمارے گھر زیارت آبسر سے پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں فیصل ولد صوالی اور رفیق ولد صوالی کو جبری لاپتہ کردیا ہے۔

account_circle
Sadia Baloch(@Sadia_Balochh) 's Twitter Profile Photo

میری امیّ زندہ لاش بن گئ ہے وہ ہروقت یہی پوچھتی رہتی ہیکہ سلمان کو کس جرم میں جبری گمشدہ کیاگیاہے آیا وہ میرے بیٹے کو چھوڑیں گے یا ۔۔۔۔💔

میری امیّ زندہ لاش بن گئ ہے وہ ہروقت یہی پوچھتی رہتی ہیکہ سلمان کو کس جرم میں جبری گمشدہ کیاگیاہے آیا وہ میرے بیٹے کو چھوڑیں گے یا ۔۔۔۔💔
#ReleaseSalmanAsifRasheed
account_circle