Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں لینڈ ریفارمز ہونی چاہیے، انگریزوں کی طرف سے نوازی گئی جاگیریں واپس لے کر کسانوں میں تقسیم کی جائیں۔ جس مافیا نے گندم امپورٹ کی اس کا احتساب کیا جائے۔

account_circle
Mumtaz Ahmed Khan(@Mumtaz_AKhan) 's Twitter Profile Photo

گندم کا بحران 4 دن میں حل کریں، جماعت اسلامی کا الٹی میٹم۔
بحران حل نہ ہوا تو حکومت گرانے کی تحریک چلاسکتے ہیں ۔
حافظ Naeem ur Rehman (امیرجماعت اسلامی پاکستان)

account_circle
Jamaat Islami Karachi East(@JIKarachiEast) 's Twitter Profile Photo

کسانوں کے مطالبات حل نہ ہوئے تو جماعت اسلامی وزیر اعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کا اعلان کر سکتی ہے۔

account_circle
Naila Marium(@MariumNaila) 's Twitter Profile Photo

16 مئی کو وزیراعلیٰ پنجاب ہاؤس کی طرف مارچ ہو گا، دھرنا دیں گے۔ روکنے کی کوشش کی تو نتائج کی ذمہ دار حکومت ہو گی۔


account_circle
Jamaat Islami Karachi East(@JIKarachiEast) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں لینڈ ریفارمز ہونی چاہیے، انگریزوں کی طرف سے نوازی گئی جاگیریں واپس لے کر کسانوں میں تقسیم کی جائیں۔ جس مافیا نے گندم امپورٹ کی اس کا احتساب کیا جائے۔

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

حکومت پنجاب کو چار دن کا الٹی میٹم، گندم کی خریداری شروع کرے ورنہ وزیر اعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کریں گے۔
حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان

account_circle
MADIHA AIJAZ(@MADIHAAIJAZ2023) 's Twitter Profile Photo


اگر کسانوں کی مدد نہ کی گئی تو نہ صرف کسان بلکہ زراعت کا شعبہ تباہی کا شکار ہوجائےگا
کسان کی جنگ
حافظ کے سنگ

#حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم
اگر کسانوں کی مدد نہ کی گئی تو نہ صرف کسان بلکہ زراعت کا شعبہ تباہی کا شکار ہوجائےگا  
کسان کی جنگ 
حافظ کے سنگ
#حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم
account_circle
MADIHA AIJAZ(@MADIHAAIJAZ2023) 's Twitter Profile Photo


شہزادی مریم نواز صاحبہ جتنی فکر آپ اپنے میک اپ اور کپڑوں کی کرتی ہیں اتنی ہی فکر یا چلیں کچھ کم فکر کسان کے پیٹ کی بھی کرلیں تو کسان خوشحال ھوگا

#حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم
شہزادی مریم نواز  صاحبہ جتنی فکر آپ اپنے میک اپ  اور کپڑوں  کی کرتی ہیں اتنی ہی فکر یا چلیں کچھ کم فکر کسان کے پیٹ کی بھی کرلیں تو کسان خوشحال  ھوگا
#حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم
account_circle
Jamaat Islami Karachi East(@JIKarachiEast) 's Twitter Profile Photo

گندم کی خریداری پر حکومت نے اپنے وعدے سے انحراف کیا، جماعت اسلامی 16 مئی کو کسانوں کے حق میں ایک بہت بڑا احتجاجی مارچ کرے گی۔
حافظ نعیم الرحمن


account_circle
Jamaat Islami Karachi East(@JIKarachiEast) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی کسانوں کو حق دلوا کر رہے گی۔ 16 مئی کو وزیراعلیٰ پنجاب ہاؤس کی طرف مارچ ہوگا، دھرنا دیں گے۔
حافظ نعیم الرحمن


account_circle
Jamaat Islami Karachi East(@JIKarachiEast) 's Twitter Profile Photo

16 مئی کو وزیراعلیٰ پنجاب ہاؤس کی طرف مارچ ہو گا، دھرنا دیں گے۔ روکنے کی کوشش کی تو نتائج کی ذمہ دار حکومت ہو گی۔


account_circle
fatima awan(@fatimaa71732446) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت کو چار دن کا الٹی میٹم دیتے ہیں گندم کی خریداری شروع کرے ورنہ وزیر اعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کریں گے۔

account_circle