DG ISPR(@OfficialDGISPR) 's Twitter Profile Photo

Selfless sacrifice. Our Martyrs Our pride🇵🇰
بےلوث قربانی۔ ہمارے شہداء ہمارا فخر🇵🇰

Selfless sacrifice. Our Martyrs Our pride🇵🇰
بےلوث قربانی۔ ہمارے شہداء ہمارا فخر🇵🇰
account_circle
🇵🇰روک کے دکھاؤ(@Batakh_says) 's Twitter Profile Photo

میجر بابر نیازی شہید مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک! پاک فوج اور ائیر فورس کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران نے شہید کے آبائی علاقے میں نماز جنازہ میں شرکت کی۔ ہماری مسلح افواج دہشتگردی کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں

account_circle
عمران خان(@lmrankhanISP1) 's Twitter Profile Photo

میجر بابر خان نیازی شھید نے ہمارے کل کے لئے اپنا آج قربان کر گئے
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

ہمارے شہداء ہمارا فخر ❤️🇵🇰

account_circle
Custodian Pakhtoon✌️(@Defendr_99) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے علاقے ژوب میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنےوالے میانوالی کے رہائشی میجر بابر نیازی کی نماز جنازہ مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی،مسلح افواج دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قوم کےشانہ بشانہ کھڑی ہے

account_circle
🇵🇰روک کے دکھاؤ(@Batakh_says) 's Twitter Profile Photo

سلام قنکو جو وطن کی مٹی کے عشق میں خود کو مٹی کر دے اور ماتھے پر حرف شکایت نہ ہو💔🇵🇰
آج ایک اور بیٹا وطن کی بقا اور حفاظت کی خاطر سپرد خاک ہوا

account_circle
عمران خان(@lmrankhanISP1) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کو وطن پر قربان ہونے والے شہداء کی توہین قوم نہ بھولیں ہیں اور نہ بھولنے دینگے

ہمارے شہداء ہمارا فخر ❤️🇵🇰

account_circle
عمران خان(@lmrankhanISP1) 's Twitter Profile Photo

لیفٹیننٹ کرنل امیر جدون شہید کی اپنے بچوں کے ساتھ آخری تصویر

کوئی نہیں جانتا کہ یہ شہید کی آخری تصویر ہوگی۔

02 جولائی 15 کو مل کے قافلے کے ساتھ جاتے ہوئے ٹرین حادثے میں شہادت کو گلے لگا لیا تھا

اللّٰہ تعالیٰ شہید کی درجات بلند فرمائے آمین

9 مئی کو شہداء کی توہین نہ بھولیں ہیں اور نہ ہی بھولنے دینگے
قوم کا ایک ہی مطالبہ شہداء کی توہین کرنے والوں کو نشان عبرت بنا دیا جائے

ہمارے شہداء ہمارا فخر ❤️🇵🇰
۔

account_circle
Custodian Pakhtoon✌️(@Defendr_99) 's Twitter Profile Photo

اے عظیم شہید کی عظیم ماں ، تجھے سلام
چونڈہ چیک پوسٹ ڈیرہ اسماعیل خان میں شہید کی ماں اپنے شہید بیٹے کی قبر سے واپسی پر سڑک لگے سائن بورڈ پر بیٹے کی تصویر دیکھ کر جذبات پر قابو نہ رکھ سکی
تصویر کو چومتے ہوئے آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے

account_circle
Muhammad Ahmad(@itz_MAhmad) 's Twitter Profile Photo

اے عظیم شہید کی عظیم ماں ، تجھے سلام
چونڈہ چیک پوسٹ ڈیرہ اسماعیل خان میں شہید کی ماں اپنے شہید بیٹے کی قبر سے واپسی پر سڑک لگے سائن بورڈ پر بیٹے کی تصویر دیکھ کر جذبات پر قابو نہ رکھ سکی
تصویر کو چومتے ہوئے آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے

account_circle
Ahmed Wazir(@AhmedWazir89242) 's Twitter Profile Photo

ڈیرہ اسماعیل خان میں شہید ہونے والے کسٹم کانسٹیبل افتخار عالم کے اہلخانہ کا شہادت پر سر فخر سے بلند، شہید کے والد اور بھائی کی وطن کی حفاظت کے لیے جان کی قربانیوں پر فخر ہے۔ وطن کو قربانی کی ضرورت پڑی تو ہم اگلی صفوں میں لڑیں گے۔

account_circle
Sana Nizamani(@__F7_0) 's Twitter Profile Photo

دنیا کے کسی بھی ملک کو تباہ کرنے کا دشمن کا بہترین ہتیار اس ملک کی فوج اور عوام کو آپس میں لڑانا۔

#شہداء_ہمارا_فخر
دنیا کے کسی بھی ملک کو تباہ کرنے کا دشمن کا بہترین ہتیار اس ملک کی فوج اور عوام کو آپس میں لڑانا۔
account_circle
Salar Kakar(@SalarKakar56884) 's Twitter Profile Photo