Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو یہ جنگ نہیں ہارنی چاہیے، اگر عمران خان یہ جنگ ہار گیا تو یہ ملک افریقہ کا کوئی ملک بن جائے گا، پھر تو یہاں آئین اور قانون کی بحث ہی ختم ہو جائے گی۔ فواد چودھری
Ch Fawad Hussain
siasat.pk/threads/894322

عمران خان کو یہ جنگ نہیں ہارنی چاہیے، اگر عمران خان یہ جنگ ہار گیا تو یہ ملک افریقہ کا کوئی ملک بن جائے گا، پھر تو یہاں آئین اور قانون کی بحث ہی ختم ہو جائے گی۔ فواد چودھری
@fawadchaudhry #ImranKhan 
siasat.pk/threads/894322
account_circle
Muhammed Faisal(@Intl_Mediatior) 's Twitter Profile Photo

شکارپور میں ڈاکوؤں کا جشن
کراچی میں اپنے 70 پولیس والے ساتھیوں کے ٹرانسفر پر جشن ... اینٹی ایئر کرافٹ گن سمیت ہر قسم کا اسلحہ کے ساتھ جشن منایا جارہا ہے اور ملک کو خطرہ عمران خان سے ہے 😀

account_circle
Rodium-A(@RodiumInsights) 's Twitter Profile Photo

“92 کا ولڈ کپ عمران خان نے نہیں جیتا ۔۔ٹیم نے جیتا تھا شہباز شریف”
جبکہ عمران خان نے ایک سال پہلے ولڈ کپ کی ٹیم کے لئیےسلیکشن شروع کر دی تھی اور عمران خان نے ولڈ کپ کی اپنی ٹیم کو کیسے سلیکٹ کیا دیکھئیے۔❤️✨

account_circle
Fahada(@Gulerana55685) 's Twitter Profile Photo

یہ کسی صورت عمران خان کو رہا نہیں کرینگے
جب تک پورا پاکستان باہر نہیں آتا!
عمران خان کے وکیل
ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
Naeem Haider Panjutha

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

نوجوان نے فوجیوں کو آواز دیا عمران خان کو آزاد کر دیں، فوجی کے جواب پر نوجوان نے زندہ باد کا نعرہ لگایا اور ساتھ کہا کچھ جرنیل مردہ باد

خوف کا بت ٹوٹ چکا ہے 🔥

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

جنرل نذیر احمد بٹ، 9 مئی فالس فلیگ اپریشن کے ایک اہم کردار ہیں جنہوں نے اسٹیبلشمنٹ سے ساز باز کر کے عہدہ حاصل کیا اور 9 مئی کو عمران خان کے غیرقانون اغوا میں بنیادی حصہ ڈالا۔

اسی بےضمیر شخص نے بعد آزاں نواز شریف کی نیب مقدمات میں سزائیں بھی کلعدم کرنے کی حمایت کی…

Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا نام نہیں لیا جائیں گا اسپیکر آزاد کشمیر

اصلی اور نسلی سابق وزیراعلی عبدالقیوم نیازی کا شدید احتجاج

ہمارا لیڈر ملک کا مقبول ترین لیڈر ہے عمران خان کا نام لینے سے کوئی نہیں روک سکتا

account_circle
Fatima PTI(@FatimaPTI_IK) 's Twitter Profile Photo

یہ بہترین ٹرینڈ ہے ۔۔۔

9 مئی سے پہلے پورے پاکستان میں عمران خان کے پوسٹرز لگنے چاہیے ۔۔۔۔

account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨
بشریٰ عمران خان کی دونوں بیٹیاں قرآن پر ہاتھ رکھ کر حلف لے رہی ہیں کہ ہماری ماں بشریٰ بی بی نے طلاق کے بعد گھر پر عدت پوری کی اس کے بعد شادی کی
ڈوب مرو شریف خاندان اور سہولت کاروں

account_circle
Kamran Wahid(@Khankamoo) 's Twitter Profile Photo

موجودہ جسٹس بابر ستار کے سوال پر عمران خان کا جواب جو اب دیکھنے کو بھی مل رہا

میری جو فطرت ہے اس میں 'سرینڈر' کا نام نہیں ہے

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

ان کے پاس اب صرف مجھے قتل کرنا باقی رہ گیا ہے، لیکن میں مرنے سے نہیں ڈرتا،عمران خان

ان کے پاس اب صرف مجھے قتل کرنا  باقی رہ گیا ہے، لیکن میں مرنے سے نہیں ڈرتا،عمران خان
account_circle
Shams Khattak(@Sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بہت بڑی گواہی

بشریٰ بی بی کے دو بیٹیوں میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائی ہے کہ اُن کی ماں نے عدت گھر پر ہی پوری کی ہے

اب وہ بیشرم لوگ کہاں جائیں گے اور اللہ کو کیا جواب دینگے جنہوں نے یہ جھوٹا کیس بنایا

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

وہ کون ہے جس نے 9 مئی کو جواز بنا کر عمران خان اور پی ٹی آئی کے باقی لیڈران، ورکرز اور سپورٹرز کو ناحق قید کیا تاکہ فیلڈ خالی ملے اور ملک پر چور مسلط کئے جا سکیں؟
وہی 9 مئی کا اصل مجرم ہے۔

وہ کون ہے جس نے 9 مئی کو جواز بنا کر عمران خان اور پی ٹی آئی کے باقی لیڈران،  ورکرز اور سپورٹرز کو ناحق قید کیا تاکہ فیلڈ خالی ملے اور ملک پر چور مسلط کئے جا سکیں؟ 
وہی 9 مئی کا اصل مجرم ہے۔
#May9th_FalseFlag
account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے دو ٹوک کہا ہے کہ نو سال کیا نوے سال کیوں نہ ہوجائیں عوام کا سودا نہیں کروں گا, مہر بانو قریشی

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف میں کالم لکھتے ہوئے کہا ہے کہ اب صرف مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے لیکن مجھے مرنے کا کوئی خوف نہیں

کیا اب بھی لیڈرشپ چپ رہے گی 💔

عمران خان نے برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف میں کالم لکھتے ہوئے کہا ہے کہ اب صرف مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے لیکن مجھے مرنے کا کوئی خوف نہیں 

کیا اب بھی لیڈرشپ چپ رہے گی 💔
account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے حکم کا انتظار ہے
جیسے ہی عمران خان حکم دے گا اسلام آباد پر چڑھ دوڑیں گے

علی آمین گنڈاپور کی شہباز شریف کو وارننگ

account_circle
Jibran Ilyas(@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

۹ مئی ایک فالس فلیگ آپریشن تھا جس کی آڑھ میں طاقتور شخصیات کا جتنا غصہ تھا عمران خان اور عوام پر، وہ ظلم اور فسطائیت کے ذریعے نکالا گیا۔ اس google drive میں ہم نے کے ثبوت جمع کیے ہیں۔ آپ download کر کے اس کو استعمال کر سکتے ہیں- drive.google.com/drive/folders/…

۹ مئی ایک فالس فلیگ آپریشن تھا جس کی آڑھ میں طاقتور شخصیات کا جتنا غصہ تھا عمران خان اور عوام پر، وہ ظلم اور فسطائیت کے ذریعے نکالا گیا۔ اس google drive میں ہم نے #May9th_FalseFlag کے ثبوت جمع کیے ہیں۔ آپ download کر کے اس کو استعمال کر سکتے ہیں- drive.google.com/drive/folders/…
account_circle