Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

انڈیا سے مسلمان بہن کا پیغام
عمران خان کیسا یہودی ایجنٹ ہے جس کو سارا فلسطین پُکار رہا ہے، جس کو فلسطین کے صحافی پُکار رہے ہیں، وہ نام نہاد مولانا فضل الرحمان کو تو نہیں پُکار رہے، نواز شریف اور زرداری کو تو نہیں پکار رہے
ثابت ہو گیا مسلمہ اُمّہ اگر کسی مرد قلندر پر بھروسہ کرتی

account_circle
Muhammed Faisal(@Intl_Mediatior) 's Twitter Profile Photo

عمران کیسا یہودی ایجنٹ ہے جس کو سارا فلسطین پُکار رہا ہے، جس کو فلسطین کے صحافی پُکار رہے ہیں ۔۔۔ اس پکار سے میری اس بات پر مہر لگ گئ کہ امریکہ کے غلاموں نے یہود اور نصری کے اس حقیقی دشمن مرد قلندر کو اًڈیالہ جیل میں ڈال کر انکی خوشنودی حاصل کی اب اللہ کے عذاب کیلئے تیار رہیں

account_circle
صائمہ حسینی 🌸🩷(@saimamohsin05) 's Twitter Profile Photo

No Islamic country is ready to act against Israel for fear of America and America has sent a war fleet to protect Israel in front of the world. It is a shame for us Muslims,that our Palestinian brothers and sisters are being oppressed in front of us.

#فلسطین_پکار_رہا_ہے
account_circle
Sher Afzal Khan Marwat (Fan)(@sherAfzalMerwat) 's Twitter Profile Photo

فلسطین پکار رہا ہے
ظلم کی حدے انتہا مٹانے کا وقت ھے۔۔۔
چلو اٹھ نکلو فلسطین بچانے کا وقت ھے۔۔۔

فلسطین پکار رہا ہے
ظلم کی حدے انتہا مٹانے کا وقت ھے۔۔۔
چلو اٹھ نکلو فلسطین بچانے کا وقت ھے۔۔۔

#بائیکاٹ_اسرائیلی_پروڈکٹس
account_circle