Pakistan Tehreek-e-Insaf Sialkot(@Ziaamalik007) 's Twitter Profile Photo

’دونوں بھائیوں کا آپس میں جھگڑا چل رہا ہے‘

بڑا بھائی کہتا ہے چھوٹے بھائی کو مجھے کیوں بلایا گیا لندن سے
اب میں چین سے لندن جا رہا ہوں کبھی واپس نہیں اؤں گا
نواز شریف کا شکوہ چھوٹے بھائی سے

حمزہ شہباز بھی اپنے باپ سے لڑ رہا ہے
ایسے نہیں چلے گا
شریف خاندان

’دونوں بھائیوں کا آپس میں جھگڑا چل رہا ہے‘

بڑا بھائی کہتا ہے چھوٹے بھائی کو مجھے کیوں بلایا گیا لندن سے 
اب میں چین سے لندن جا رہا ہوں کبھی واپس نہیں اؤں گا 
نواز شریف کا شکوہ چھوٹے بھائی سے 

حمزہ شہباز بھی اپنے باپ سے لڑ رہا ہے 
ایسے نہیں چلے گا 
شریف خاندان
account_circle
Khaula Chaudhry(@chaudhry_khaula) 's Twitter Profile Photo

سب کو کچھ نہ کچھ مل گیا پر نہیں ملا تو نواز شریف کو کچھ نہیں ملا۔۔

نواز شریف آج بھی یہی کہتا پھر رہا ہے ”مجھے کیوں بُلایا؟“

account_circle
Skyline Vibes(@SkylineVibes2) 's Twitter Profile Photo

Tahir Mughal Pmln مل گئی وہ منظر گشی کہ کیسے کھاؤجی کھوتے کو اکیلے ریس میں ڈالا گیا مگر کھاؤجی کھوتا پھر بھی وجیر اعجم نہ بن سکا ۔۔ اور بعد میں یہ کہتا پایا گیا مجھے کیوں بلایا 😂

@Tahirmughalpml8 مل گئی وہ منظر گشی کہ کیسے کھاؤجی کھوتے کو اکیلے ریس میں ڈالا گیا مگر کھاؤجی کھوتا پھر بھی وجیر اعجم نہ بن سکا ۔۔ اور بعد میں یہ کہتا پایا گیا مجھے کیوں بلایا 😂
account_circle
CRICKET JUNOON®️(@Cricktjunoon) 's Twitter Profile Photo

مجھے کیوں بلایا مجھے کیوں بلایا
باؤ جی آج رات مفرور ہونے والے ہیں 🥱

مجھے کیوں بلایا مجھے کیوں بلایا 
باؤ جی آج رات مفرور ہونے والے ہیں 🥱
#NawazSharif
account_circle
Raja g pindi waly(@g_pindi65280) 's Twitter Profile Photo

سب کو کچھ نہ کچھ مل گیا پر نہیں ملا تو نواز شریف کو کچھ نہیں ملا۔۔

نواز شریف آج بھی یہی کہتا پھر رہا ہے ”مجھے کیوں بُلایا؟“

account_circle
Pakistan Tehreek-e-Insaf Sialkot(@Ziaamalik007) 's Twitter Profile Photo

Ali Raza Shaaf کھوتے پٹواری اور کھوتے تجربے کار
پہلی تو بات ہے الحمدللہ نہ تو ہم کسی کرپٹ مافیا کے ساتھ بیٹھیں گے
کیونکہ یہ میرا ایمان کا حصہ ہے
جو تمہارا باپ بھگوڑا لندن بھاگ گیا ہے اب اس کا کیا بنے گا

وہ تو لندن میں جا کے کہے گا مجھے کیوں بلایا تھا اور مجھے کیوں نکالا تھا

account_circle
Mohammad Asimaziz(@MohammadAsimaz4) 's Twitter Profile Photo

ایک دفعہ جو بہاولنگر میں ہوا ان چینلز کے ساتھ بھی ہو جائے خدا کی قسم مزہ ا جائے۔
اس ملک کی تباہی میں ان کا بھی اتنا ہی ہاتھ جتنا مجھے کیوں بلایا والوں کا۔

account_circle
The Voyager(@Monibosss) 's Twitter Profile Photo

من مستم کوئی تین بار وزیراعظم بن کر نکالا گیا اور کہتا پھرا مجھے کیوں نکالا، مجھے کیوں نکالا۔ اب حیران ہے کہ مجھے کیوں بلایا

account_circle
خان کا سپاہی ( 𝕀𝕂 𝕋𝕚𝕘𝕖𝕣'𝕤 )(@SalmanK45836897) 's Twitter Profile Photo

Saif Awan بلی کے خواب میں صرف چھچھڑے ہی آتے ہیں۔ 😂🤣🖐🏼 اب سے نیا نارا لانچ ہوگا۔ مجھے کیوں بلایا 😂

account_circle
Rashid Malik(@rashidmmalik99) 's Twitter Profile Photo

Nawaz Sharif Force خود جوتوں میں پڑا ہوا ہے، منحوس جب جیل میں تھا تو بیسیوں بیماریاں لگی ہوئی تھیں اب تین سالوں سے نزلہ بھی نہیں ہوا، چلا ہے خان سے مقابلہ کرنے، مجھے کیوں بلایا 😭😂🖕🫣🤔

account_circle
Shah Mir(@ShahMir11221122) 's Twitter Profile Photo

Republic Policy یہ چورن اب میاں صاب نہیں بکے گا۔ مجھے کیوں نکالا ، ووٹ کو عزت دو سے مجھے کیوں بلایا '
نواز شریف نے اپنی کشتی وقتی مفادات لے خود ہی ڈبو دی ہے۔اب وہ پارٹی کے صدر بنے یا وزیراعظم ۔جو اس بار دھبہ لگ گیا وہ نہیں دھلے گا۔ اور سچ یہ ہے کہ نواز شریف کو استعمال کیا گیا ۔۔

account_circle
Ahmad Jamal 🇨🇦|| 🇵🇰(@a_jamal_aj) 's Twitter Profile Photo

نــائـــــــمہ 🇵🇰🇵🇸 Ameer Abbas مجھے کیوں نکال سے مجھے کیوں بلایا تک کا سفر جتنی تیزی سے طے ہوا اتنی ہی تیزی سے اب ن لیگ کا ساست دفن ہو چکی۔ نا ہی کوئ بیانیہ نا ہی اخلاقی اقدار۔
وزیراعظم سمیت ساری کابینہ عوام کی چوری شدہ میڈیٹ پر برجمان ہو کر لوگوں کو اخلاقیات کا درس دی رہی ہے۔ منافقت کے اعلی درجے پر فائز ہیں…

account_circle