Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

خزاں کا دور تیری بے رخی کو کہتے ہیں
بہار تیری توجہ کا نام ہے جاناں۔۔۔۔۔۔۔

account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

اس دھرتی پر تمہاری واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے،
اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے۔

#نمود_عشق
account_circle
شعیب محمد خلیل(@shoaibkhalil580) 's Twitter Profile Photo

🌹اپنی ہر صبح کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کریں • ثواب کی نیت سے سنیں, جزاک اللّٰه 🤍_

account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞

pari_hoon_main(@pari_hoon_yaar) 's Twitter Profile Photo

اپنے پیاروں سے جھوٹ بولنا خیانت ہے، دوستوں سے جھوٹ بولنا دھوکہ ہے، سب لوگوں سے جھوٹ بولنا سیاست ہے..

- میخائل زادورنوف

#پری
account_circle
Serene(@SereneOOo) 's Twitter Profile Photo

اس کے غم کو غم ہستی تو مرے دل نہ بنا
زیست مشکل ہے اسے اور بھی مشکل نہ بنا

account_circle
Yusuf(@Yusuf_9568) 's Twitter Profile Photo

یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

ارمان مچلتے ہیں دل لیتا ہے انگڑائی
جذبات کی دنیا میں گونج اٹھتی ہے شہنائی
کچھ فرق نہیں ہوتا محفل ہو کہ تنہائی

سنگِ درِ جاناں پر کرتا ہوں جبیں سائی
سجدہ نہ سمجھ نجدی سر دیتا ہوں نذرانہ

یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

ارمان مچلتے ہیں دل لیتا ہے انگڑائی 
جذبات کی دنیا میں گونج اٹھتی ہے شہنائی 
کچھ فرق نہیں ہوتا محفل ہو کہ تنہائی 

سنگِ درِ جاناں پر کرتا ہوں جبیں سائی 
سجدہ نہ سمجھ نجدی سر دیتا ہوں نذرانہ 
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
#نمود_عشق
account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

جرأت شوق تو کیا کچھ نہیں کہتی لیکن
پاؤں پھیلانے نہیں دیتی ہے چادر مجھ کو

account_circle
M Zohaib ثانی(@Zbsni1) 's Twitter Profile Photo

اے شمارؔ آنکھیں اسی طرح بچھائے رکھنا
جانے کس وقت وہ آ جائے پتا کچھ بھی نہیں

اے شمارؔ آنکھیں اسی طرح بچھائے رکھنا
جانے کس وقت وہ آ جائے پتا کچھ بھی نہیں
#نمود_عشق
account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞

#نمود_عشق
account_circle
Yusuf(@Yusuf_9568) 's Twitter Profile Photo

یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

آستیں رحمت عالم الٹے کمرِ پاک پہ دامن باندھے
گرنے والوں کو چہِ دوزخ سے صاف الگ کھینچ لیا کرتے ہیں

یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 

آستیں رحمت عالم الٹے کمرِ پاک پہ دامن باندھے
 گرنے والوں کو چہِ دوزخ سے صاف الگ کھینچ لیا کرتے ہیں 
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ 
#نمود_عشق
account_circle
مراتب علی(@Maratab44) 's Twitter Profile Photo

کیجئے کس کس سے آخر نا شناسی کا گلہ
جب کسی نے بھی _ نگاہ معتبر ڈالی نہیں

account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

پھر چھپانے پڑ گئے سارے ستم گاروں کے نام
آ رہے تھے بیچ میں اپنے ہی کچھ یاروں کے نام

account_circle
KHata Kaar𝕏®️™️(@IHN92) 's Twitter Profile Photo

🌹💕
رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا !!
جو شہرت طلب کرے گا،
قیامت کے دن اس کے عیبوں کی تشہیر ہو گی،
اور جو شخص لوگوں کو دکھانے کیلئے عمل کرے گا،
اللّٰه تعالیٰ اسے اس کا بدلہ دے گا۔
(البخاری، 6499)
💕🌹

#الســلام_عــلیکم_ورحــمتہ_اللّٰــه
🌹💕
رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا !!
جو شہرت طلب کرے گا،
قیامت کے دن اس کے عیبوں کی تشہیر ہو گی،
اور جو شخص لوگوں کو دکھانے کیلئے عمل کرے گا،
اللّٰه تعالیٰ اسے اس کا بدلہ دے گا۔ 
(البخاری، 6499)
💕🌹
#نمود_عشق
account_circle
شعیب محمد خلیل(@shoaibkhalil580) 's Twitter Profile Photo

'کوئی کیسا بھی ہو ہم اپنا رویہ نہیں بدل سکتے' !!

🌹آواز مبـــــــارکـــــــــ🎙🌹

مُفکرِ مِلت،ترجُمانِ فکرِ رَضا'پیر محمد اجمل رضا قادری رضوی'صاحب🌹بانی'اصلاح معاشرہ پاکستان🇵🇰
1/2
❍°•┈┈•⇓❤❃❤⇓•┈┈•°❍

1/1
❍°•┈┈•⇓❤❃❤⇓•┈┈•°❍

account_circle