Qazi Ali(@Qazi_Aly) 's Twitter Profile Photo


ہیلتھ کارڈ اور احساس پروگرام شروع ہونے لگا ہے خان صاحب نے ہدایت کر دی ہیں میڈم ثانیہ نشتر کو کہ لاہور پہنچیں

غریب کا درد رکھنے والا میرا لیڈر ❤


account_circle
Hamza(@HHJamal17) 's Twitter Profile Photo

جس طرح سے مونس الٰہی نے اس ساری گیم کے دوران جدوجہد کی ہے، اور جس طرح ہمارے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔ ہم آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ پاکستان اب آپ کو ایک ابھرتے ہوئے ستارے کے طور پر دیکھ رہا ہے۔


account_circle