Monir Sultani 422(@sultani_mo51084) 's Twitter Profile Photo

28 مئی یوم تکبیر پاکستان ❤️🇵🇰❤️
ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب نے پاکستان ملک وقوم کیلئے بے پناہ محنت و کاوشیں کی ہیں
ڈاکٹر عبد القدیر خان تیری عظمت کو سلام 🇵🇰

account_circle
NOORULAMIN(@NoorulAminMrdan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیراہتمام راولپنڈی کے لیاقت باغ میں تکبیر کانفرنس کا آغاز ہوچکا ہے
_پاکستان

#یوم_تکبیر_پاکستان
#یوم_تکبیر
account_circle
Jalal Yousafzai(@JalalYousafza10) 's Twitter Profile Photo

28مئی یوم تکبیر
قیام پاکستان سے لیکر اب تک پاکستان کی بہادر افواج نے اس ملک کی عزت، خود مختاری اور سالمیت پر پہرہ دیا ہے اور کبھی پاکستان کی عزت و تکریم پر آنچ نہیں آنے دی۔ افواج پاکستان نے پاکستان کے دفاع کو نا قابل تسخیر بنانےکے لیے بے شمار قربانیاں دی

28مئی یوم تکبیر
 قیام پاکستان سے لیکر اب تک پاکستان کی بہادر افواج نے اس ملک کی عزت، خود مختاری اور سالمیت پر پہرہ دیا ہے اور کبھی پاکستان کی عزت و تکریم پر آنچ نہیں آنے دی۔ افواج پاکستان نے پاکستان کے دفاع کو نا قابل تسخیر بنانےکے لیے بے شمار قربانیاں دی
#یوم_تکبیر_پاکستان
account_circle
CH ALI 🇵🇰(@ImChAliii) 's Twitter Profile Photo

وہ واحد علامہ خادم حسین رضوی تھے جنہوں نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کے ہاتھ چومے ۔۔۔
28 مئی 1998 یومِ تکبیر

وہ واحد علامہ خادم حسین رضوی تھے جنہوں نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کے ہاتھ چومے ۔۔۔
28 مئی 1998 یومِ تکبیر #يوم_تکبیر #پاکستان
account_circle
Maham Ali🦋(@Maham8382) 's Twitter Profile Photo

يوم تكبير اپنے نام کی طرح ایک بڑا دن ہے۔ یہ قومی تو قیر ، بہادی، غیرت و عزم سے جینے اور ہمارے خوابوں کی تعبیر کا دن ہے، اسے قومی دن کی طرح منایا جانا چاہیے۔اس لیے وزیراعظم پاکستان نے کل عام تعطیل کا اعلان کیا تاکہ تقریبات کا انعقاد کیا جا سکے۔

يوم تكبير اپنے نام کی طرح ایک بڑا دن ہے۔ یہ قومی تو قیر ، بہادی، غیرت و عزم سے جینے اور ہمارے خوابوں کی تعبیر کا دن ہے، اسے قومی دن کی طرح منایا جانا چاہیے۔اس لیے وزیراعظم پاکستان نے کل عام تعطیل کا اعلان کیا تاکہ تقریبات کا انعقاد کیا جا سکے۔
#یوم_تکبیر_پاکستان
account_circle
Nusrat chohan✨(@nusratsid1) 's Twitter Profile Photo

ملک بھر میں آج یوم تکبیر انتہائی ملی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ خیبرپختونخوا کے عوام بھی افواج پاکستان کے حق میں نعرے لگا کر اپنا پیار اور احترام ظاہر کر رہے ہیں۔

#YoumTakbeer_Pakistan
account_circle
Areeshayy(@areesha_06) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا کی عوام نے خاص طور پر جوش و خروش سے یوم تکبیر منایا ہے۔ قومی پرچم لہراتے ہوئے انہوں نے پاک فوج کی حمایت اور اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔

خیبرپختونخوا کی عوام نے خاص طور پر جوش و خروش سے یوم تکبیر منایا ہے۔ قومی پرچم لہراتے ہوئے انہوں نے پاک فوج کی حمایت اور اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔
#یوم_تکبیر_پاکستان
#YoumTakbeer_Pakistan
account_circle
Rahat(@itszariya123) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج ہماری نگہبان ہے جو ملک کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار رہتی ہے ۔28مئ یوم تکبیر کی مناسبت سے سرکاری وغیر سرکاری اداروں میں تقریب کا اہتمام کیا جارہا ہے عوام ریلیاں نکال کر پاک فوج کی خدمات کے اعتراف میں نعرے لگا رہی ہے

پاک فوج ہماری نگہبان ہے جو ملک کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار رہتی ہے ۔28مئ یوم تکبیر کی مناسبت سے سرکاری وغیر سرکاری اداروں میں تقریب کا اہتمام کیا جارہا ہے عوام  ریلیاں نکال کر پاک فوج کی خدمات کے اعتراف میں نعرے لگا رہی ہے 
#یوم_تکبیر_پاکستان
#YoumTakbeer_Pakistan
account_circle
𝑨𝒚𝒆𝒔𝒉𝒂🥀(@aysheeyy) 's Twitter Profile Photo

یوم تکبیر حب الوطنی کے جذبہ سے منایا جا رہا ہے آج کے دن پاکستان ایک ایٹمی طاقت بن کر ابھرا، جس نے ہماری قومی طاقت اور خودمختاری کو تقویت دی۔ اس دن کو منانے کے لیے کے پی کے میں ریلیاں نکالی جا رہی ہیں اور لوگ پاک فوج کے حق میں نعرے لگا رہے

یوم تکبیر حب الوطنی کے جذبہ سے منایا جا رہا ہے آج کے دن پاکستان ایک ایٹمی طاقت بن کر ابھرا، جس نے ہماری قومی طاقت اور خودمختاری کو تقویت دی۔ اس دن کو منانے کے لیے کے پی کے میں ریلیاں نکالی جا رہی ہیں اور لوگ پاک فوج کے حق میں نعرے لگا رہے 
#یوم_تکبیر_پاکستان
#YoumTakbeer_Pakistan
account_circle
Fabio Nunes(@fhlnunes) 's Twitter Profile Photo

یوم تکبیر کے موقع پر خیبرپختونخوا میں ریلیاں اور جلوسوں کا انعقاد، عوام نے جوش و خروش سے شرکت کی۔ افواج پاکستان اور شہدا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے نعرے بلند کیے گئے۔