Muzaffar Hussain Saqib(@Muzaffa69386149) 's Twitter Profile Photo

Tripathi Ji(Modi ka Pariwar) Jonathan Q. Patterson میرا تعلق بھی چیرا خاندان کی بسوتے شاخ سے ہے۔ میرے آباٶ اجداد نے سولہوی صدی عیسوی کے آغاز میں پُرتگالیوں اور مقامی شٍدّت پسند ہندُو غُنڈوں کے مشترکہ ظُلم و بربریّت سے تنگ آکر پنجاب کے مختلف شہروں میں ہٍجرت کر لی تھی۔

account_circle
Muzaffar Hussain Saqib(@Muzaffa69386149) 's Twitter Profile Photo

Tripathi Ji(Modi ka Pariwar) Jonathan Q. Patterson میں اگرچہ راجہ چیرامن پیرومل جس کانا ہمارے نبی(ص) نے عبدالرحمٰن رکھا اور تج الدین کا لقب دیا تھا اور جو دینٍ ادکام کی خاطر تسج و تخت تیاگ کر حجازٍ مقدس گیا تھا اُسکے اور اُس کی آنے والی نسلوں پر یہ الزام کیسے لگایا جا سکتا ہے کہ انہوں نے پاپی پیٹ کی خاطر اسلام قبول کر لیا تھا ۔

account_circle