MH .Mahii✨(@zh5422981) 's Twitter Profileg
MH .Mahii✨

@zh5422981

ID:1756965357426716672

calendar_today12-02-2024 08:56:21

842 Tweets

182 Followers

200 Following

MH .Mahii✨(@zh5422981) 's Twitter Profile Photo

*_*وہ تیرا ایک وعدہ کہ ھم_* *_کبھی جدا نہیں_**
*ھوں گے* 💔💔
*_وہ قصہ ھم اکثر اپنے دل* *کو سنا_ _کر مسکراتے ہیں_* 💝💝
Mahii.🥀💔
Assalamualikum friends

*_*وہ تیرا ایک وعدہ کہ ھم_* *_کبھی جدا نہیں_** *ھوں گے* 💔💔 *_وہ قصہ ھم اکثر اپنے دل* *کو سنا_ _کر مسکراتے ہیں_* 💝💝 Mahii.🥀💔 Assalamualikum friends
account_circle
MH .Mahii✨(@zh5422981) 's Twitter Profile Photo

*اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
وہ *البصیر* ہے!
وہ دیکھ رہا ہے تمہارا انتظار۔۔۔ 💌
تمہارا صبر۔۔۔ ✨
وہ جلد تمہیں وہ عطا کرنے والا ہے جس کا تم گمان بھی نہیں
🥀✨💐 صبح بخیر زندگی 💐✨🥀

*اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* وہ *البصیر* ہے! وہ دیکھ رہا ہے تمہارا انتظار۔۔۔ 💌 تمہارا صبر۔۔۔ ✨ وہ جلد تمہیں وہ عطا کرنے والا ہے جس کا تم گمان بھی نہیں 🥀✨💐 صبح بخیر زندگی 💐✨🥀
account_circle
MH .Mahii✨(@zh5422981) 's Twitter Profile Photo

تم بھی ترسو گے بات کرنے کو 💔
بات جا لینے دو چار کندھوں تک🥀
Mahii🥀✨
Good Night friends

تم بھی ترسو گے بات کرنے کو 💔 بات جا لینے دو چار کندھوں تک🥀 Mahii🥀✨ Good Night friends
account_circle
MH .Mahii✨(@zh5422981) 's Twitter Profile Photo

.دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین
السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی ۔

.دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘 یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی ۔
account_circle
Batool Zahra(@B_T_l110) 's Twitter Profile Photo

پھر موت آ جانے کے بعد ہم نے تم کو ازسرِ نو زندہ کر دیا، تاکہ احسان مانو

ثُمَّ بَعَثْنَاكُمْ مِنْ بَعْدِ مَوْتِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ

سُورَةُ البَقَرَةِ - 56

السلام علیکم ۔۔۔

پھر موت آ جانے کے بعد ہم نے تم کو ازسرِ نو زندہ کر دیا، تاکہ احسان مانو ثُمَّ بَعَثْنَاكُمْ مِنْ بَعْدِ مَوْتِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ سُورَةُ البَقَرَةِ - 56 السلام علیکم ۔۔۔
account_circle
MH .Mahii✨(@zh5422981) 's Twitter Profile Photo

★ *اتنی ٹھنڈ تو مری میں نہیں پڑتی جتنی آپ سب کے ری ایکٹ دیکھ کے میرے کلیجے میں پڑتی ہے*
*جو لوگ ری ایکٹ کرتے ہیں ان کا دل سے شکریہ۔۔۔!!*
*اور جو نہیں کرتے وہ بھی کیا کریں۔۔۔۔۔!!*
♥️🙈🔥
Assalamualikum Good night dear friend.

★ *اتنی ٹھنڈ تو مری میں نہیں پڑتی جتنی آپ سب کے ری ایکٹ دیکھ کے میرے کلیجے میں پڑتی ہے* *جو لوگ ری ایکٹ کرتے ہیں ان کا دل سے شکریہ۔۔۔!!* *اور جو نہیں کرتے وہ بھی کیا کریں۔۔۔۔۔!!* ♥️🙈🔥 Assalamualikum Good night dear friend.
account_circle
MH .Mahii✨(@zh5422981) 's Twitter Profile Photo

اللہ ہمیں آپ کے گھر آنا ہے🥺
اس کے گرد گھومنا😍
اس کی چادر پکڑنا🥰
اس کو تا دیر تکنا🥹
اس کے برآمدوں میں بیٹھنا😇
*اس کے صحن میں چلنا🙃
اس کے رستوں کی انسیت🫠
اس کے مناروں کی روشنی💫
اس کی اذانوں کو سننا💛
وہاں کے مصلات میں نمازیں پڑھنا🤗
*آپ کی محبت و عطاؤں پر رونا ،*

اللہ ہمیں آپ کے گھر آنا ہے🥺 اس کے گرد گھومنا😍 اس کی چادر پکڑنا🥰 اس کو تا دیر تکنا🥹 اس کے برآمدوں میں بیٹھنا😇 *اس کے صحن میں چلنا🙃 اس کے رستوں کی انسیت🫠 اس کے مناروں کی روشنی💫 اس کی اذانوں کو سننا💛 وہاں کے مصلات میں نمازیں پڑھنا🤗 *آپ کی محبت و عطاؤں پر رونا ،*
account_circle
MH .Mahii✨(@zh5422981) 's Twitter Profile Photo

*اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
وہ *البصیر* ہے!
وہ دیکھ رہا ہے تمہارا انتظار۔۔۔ 💌
تمہارا صبر۔۔۔ ✨
وہ جلد تمہیں وہ عطا کرنے والا ہے جس کا تم گمان بھی نہیں رکھتے۔ ❤️🫶🏻

*اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* وہ *البصیر* ہے! وہ دیکھ رہا ہے تمہارا انتظار۔۔۔ 💌 تمہارا صبر۔۔۔ ✨ وہ جلد تمہیں وہ عطا کرنے والا ہے جس کا تم گمان بھی نہیں رکھتے۔ ❤️🫶🏻
account_circle
MH .Mahii✨(@zh5422981) 's Twitter Profile Photo

✨دست بدستہ ہوں، شکستہ ہوں،بہت خستہ ہوں

لاج رکھ لیں کہ حضور ﷺ آپ سے وابستہ ہوں🌹
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
السلام وعلیکم ۔۔💕
صبح بخیر ۔۔۔۔۔۔🌹زندگی

✨دست بدستہ ہوں، شکستہ ہوں،بہت خستہ ہوں لاج رکھ لیں کہ حضور ﷺ آپ سے وابستہ ہوں🌹 صل اللہ علیہ وآلہ وسلم السلام وعلیکم ۔۔💕 صبح بخیر ۔۔۔۔۔۔🌹زندگی
account_circle
MH .Mahii✨(@zh5422981) 's Twitter Profile Photo

تلاش میں بیت گئی ساری زندگی
اب سمجھ آیا کے خود سے بڑا کوئی ہمسفر نہیں💔
Mahii ✨
Good Night Sweet Friends 🌃

تلاش میں بیت گئی ساری زندگی اب سمجھ آیا کے خود سے بڑا کوئی ہمسفر نہیں💔 Mahii ✨ Good Night Sweet Friends 🌃
account_circle
MH .Mahii✨(@zh5422981) 's Twitter Profile Photo

✨تیــــری یاد بھــــی کمـــال
کـــــرتی ھے.
کیسے کیسے دل سے سوال
کرتی ھے.💫
✨اک پل بھـــــی تنہا ھونے
نہیں دیتی.
تیـــــری یاد بھـــــی میـــــرا
کتنا خـــــیال رکھتی ھے😔✨🥀
Mahii💫🌹
Good Evening Friends

✨تیــــری یاد بھــــی کمـــال کـــــرتی ھے. کیسے کیسے دل سے سوال کرتی ھے.💫 ✨اک پل بھـــــی تنہا ھونے نہیں دیتی. تیـــــری یاد بھـــــی میـــــرا کتنا خـــــیال رکھتی ھے😔✨🥀 Mahii💫🌹 Good Evening Friends
account_circle
MH .Mahii✨(@zh5422981) 's Twitter Profile Photo

چپکے سے دھڑکن میں اتر جائیں گے
راہ الفت میں حد سے گزر جائیں گے
آپ جو ہمیں اتنا چاہیں گے
ہم تو آپ کی سانسوں میں پگھل جائیں گے 🙈💖
السلام وعلیکم ۔
Mahii💖✍️
Good afternoon friends 🌅

چپکے سے دھڑکن میں اتر جائیں گے راہ الفت میں حد سے گزر جائیں گے آپ جو ہمیں اتنا چاہیں گے ہم تو آپ کی سانسوں میں پگھل جائیں گے 🙈💖 السلام وعلیکم ۔ Mahii💖✍️ Good afternoon friends 🌅
account_circle
MH .Mahii✨(@zh5422981) 's Twitter Profile Photo

اگر یہ کہ دو بغیر میرے نہیں گزارہ__!!
تو میں تمھارا__!!
یا اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ_!
تو میں تمھارا_!
تم آپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو_!
میں جیسے چاہوں لگاؤں بازی_!
آگر میں جیتا تو تم ہو میری_!
آگر میں ہارا تو میں تمھارا!!
🥀
Mahii 💫✍️🌹
Assalamualikum Good night

اگر یہ کہ دو بغیر میرے نہیں گزارہ__!! تو میں تمھارا__!! یا اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ_! تو میں تمھارا_! تم آپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو_! میں جیسے چاہوں لگاؤں بازی_! آگر میں جیتا تو تم ہو میری_! آگر میں ہارا تو میں تمھارا!! 🥀 Mahii 💫✍️🌹 Assalamualikum Good night
account_circle
Manahil Jameel(@manojameel180) 's Twitter Profile Photo

8 بجے کی پروموشن لسٹ میں ایڈ ہونے کے لیے اپنا اکاؤنٹ مینشن کریں۔

اپنے 200 فالورز بڑھانے کے لیے پوسٹ کو ری پوسٹ لازمی کریں.

8 بجے کی پروموشن لسٹ میں ایڈ ہونے کے لیے اپنا اکاؤنٹ مینشن کریں۔ اپنے 200 فالورز بڑھانے کے لیے پوسٹ کو ری پوسٹ لازمی کریں.
account_circle
MH .Mahii✨(@zh5422981) 's Twitter Profile Photo

،السلام و علیکم ۔
تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر کا چاند مبارک۔

،السلام و علیکم ۔ تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر کا چاند مبارک۔
account_circle