Rana Asif Bashir(@1rasif) 's Twitter Profileg
Rana Asif Bashir

@1rasif

🇵🇰 Proud to be a Pakistani 🇵🇰
Pakistan Zindabad 🇵🇰🇵🇰
Pak Armi Paendabad

ID:1555203228920315910

calendar_today04-08-2022 14:46:24

17,5K Tweets

4,5K Followers

3,3K Following

Rana Asif Bashir(@1rasif) 's Twitter Profile Photo

🥲🥲🥲

مہربانی کرکے ایسی پوسٹ نہ کیا کریں
کہ

رکشہ چلانےوالے کی بیٹی نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا

رکشہ چلانےوالے کا بیٹا CSS کے امتحان میں اول آیا

رکشہ چلانےوالے کے بچے نے فائینل امتحان میں % 99 نمبر حاصل کر لئیے

اب
میرے بچے بھی ضد کر رہے ہیں۔
کہ۔
ابا جی تُسی وی رکشہ لے لوو

account_circle
Rana Asif Bashir(@1rasif) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️
صبح بخیر زندگی 🌹☕

🥀إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء○🥀
(بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے)

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ صبح بخیر زندگی 🌹☕ 🥀إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء○🥀 (بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے)
account_circle
Rana Asif Bashir(@1rasif) 's Twitter Profile Photo

ہم پاکستانی ایک عمدہ قوم ہے
اگست آے تو سب حب الوطن
رمضان آے تو پکے مسلمان
جنگ کے حالات ہوں تو سب فوجی
کھیل ہو تو پوری قوم کھلاڑی
الیکشن ہوں تو سب سیاستدان
احتساب شروع ہو تو سب نیب
بجٹ آے تو پوری قوم اکانومسٹ
خبر آے تو سب تجزیا نگار
بیمار کو ملیں تو سب ڈاکٹر

account_circle
Rana Asif Bashir(@1rasif) 's Twitter Profile Photo

چاول بیگ 1000 روپیہ سستا, آٹا بیگ 700 روپیہ سستا، سیمنٹ 170 روپیہ، کوکنگ آئل 70 روپیہ، گھی 80 روپے سستا،
ڈالر 320 سے 276 پر اس وقت,
اگر تھوڑے عرصے کیلئے بھونکنے اور ناچنے پر پابندی لگ گئی تو ملک میں جلد خوشحالی آجائیگی

account_circle
Rana Asif Bashir(@1rasif) 's Twitter Profile Photo

سبھی شادی شدہ حضرات سے سوال ہے؟😁
کیا سچ میں برتن مانجنے پڑتے ہیں یا کنواروں کو ڈرانے کی سازش ہے

account_circle
Rana Asif Bashir(@1rasif) 's Twitter Profile Photo

ایک عورت ڈاکٹر سے
عورت ڈاکٹر صاحب میرے شوہر نیند میں باتیں کرنے لگے ہیں کیا کروں؟
ڈاکٹر انھیں دن میں بولنے کا موقعہ دیا کریں
🤣🤣🤣🤣🤣

account_circle
Rana Asif Bashir(@1rasif) 's Twitter Profile Photo

زندگی کی بھاگ دوڑ میں اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں
ایسا نا ہو آپ پیچھے رہ جائیں اور آپ کا پیٹ آگے نکل جاۓ

account_circle
Rana Asif Bashir(@1rasif) 's Twitter Profile Photo

شیدے یار یہ کولڈرنک نقصان دیتی ہے یا فائدہ؟
شیدا: کوئی پلادے تو فائدہ اور پلانی پڑے تو نقصان۔۔۔

account_circle
Rana Asif Bashir(@1rasif) 's Twitter Profile Photo

اس وقت حکومت کو کون سے ایسے اقدامات کرنے چاہیۓ جس سے غریب کی زندگی آسان ہو کیونکہ غریب کے پاس وسائل کم ہیں اور مسائل زیادہ ہیں

account_circle
Rana Asif Bashir(@1rasif) 's Twitter Profile Photo

**•̩̩͙✩•̩̩͙*˚ ﷽˚*•̩̩͙✩•̩̩͙*˚*
اسلام و علیکم❤️
♡_جمعہ مبارک 🥰🌸
'لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين❍
'ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے'
آمین️

**•̩̩͙✩•̩̩͙*˚ ﷽˚*•̩̩͙✩•̩̩͙*˚* اسلام و علیکم❤️ ♡_جمعہ مبارک 🥰🌸 'لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين❍ 'ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے' آمین️
account_circle
Rana Asif Bashir(@1rasif) 's Twitter Profile Photo

❃﷽❃
❪﷽❫وَرَفَعۡنَا لَـكَ ذِكۡرَكَؕ۝❪ﷺ❫

❀اســــــــــــلام وعلیکـــــــــم❀
'وَرَحْمَـةُاللہِ وَ بَـرَكَـاتُهُ '

🌿❃صـــــــــــباح༐༐༐༐༐بخــــــــــــــیر❃🌿

❃﷽❃ ❪﷽❫وَرَفَعۡنَا لَـكَ ذِكۡرَكَؕ۝❪ﷺ❫ ❀اســــــــــــلام وعلیکـــــــــم❀ 'وَرَحْمَـةُاللہِ وَ بَـرَكَـاتُهُ ' 🌿❃صـــــــــــباح༐༐༐༐༐بخــــــــــــــیر❃🌿
account_circle