Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

جسٹس طارق مسعود کے خلاف شکایت دائر کرنے والی خاتون کا انٹرویو سنا، انہوں نے قاضی فائز عیسیٰ کی کسی دھمکی کا ذکر نہیں کیا، یعنی صدیق جان گروپ جھوٹ بول رہا، اور موصوفہ کو باقاعدہ جسٹس طارق مسعود نے اپنے ٹیکس ریٹرن بھی دکھائے ، اس سے زیادہ وہ کیا کرتے ؟

account_circle
Rana Faisal(@rfr_24) 's Twitter Profile Photo

اس گھٹیا عورت کو صرف ویوز سے غرض ہے۔ ویسے یہ ارشد شریف نہی صدیق جان گروپ ہے

account_circle
KHata Kaar𝕏®️™️(@IHN92) 's Twitter Profile Photo

خود کو کسی کا عادی نہ بنائیں کہ آپ کی خوشیاں اس کی فرصتوں اور موڈ کی محتاج ہو کر رہ جائیں۔

خود کو کسی کا عادی نہ بنائیں کہ آپ کی خوشیاں اس کی فرصتوں اور موڈ کی محتاج ہو کر رہ جائیں۔

#نمود_عشق
#جان_گروپ
account_circle
KHata Kaar𝕏®️™️(@IHN92) 's Twitter Profile Photo

الســلام عــلیکم ورحــمتہ اللّٰــه
💕🥀
رسـول اللّٰـه ﷺ نے فرمایا:

دو نعمتیں ایسی ہیں
کہ اکثر لوگ ان کی قدر نہیں کرتے: صحـت اور فـراغـت
(فرصت کے اوقات)

(البخاری، ۶۴۱۲)
🥀💕

الســلام عــلیکم ورحــمتہ اللّٰــه
💕🥀
رسـول اللّٰـه ﷺ نے فرمایا:

دو نعمتیں ایسی ہیں
کہ اکثر لوگ ان کی قدر نہیں کرتے: صحـت اور فـراغـت
(فرصت کے اوقات)

(البخاری، ۶۴۱۲)
🥀💕
#نمود_عشق
#جان_گروپ
#خطاکار
account_circle
Abdul Aziz(@AAZIZ_5) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه
💕🥀🌹
ن لیگی شیروں اور مخلص پاکستانیوں کو سلامتی کی دعائیں اور اچھے مستقبل کی امیدِ نوید کہ جلد پاکستان میں اچھے دن آنے والے ہیں۔

فالو کریں اور فالو بیک لیں !!

Abdul Aziz

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه
💕🥀🌹
ن لیگی شیروں اور مخلص پاکستانیوں کو سلامتی کی دعائیں اور اچھے مستقبل کی امیدِ نوید کہ جلد پاکستان میں اچھے دن آنے والے ہیں۔

فالو کریں اور فالو بیک لیں !!

@AAZIZ_5
#جان_گروپ
account_circle