Abdul Aziz(@AAZIZ_5) 's Twitter Profileg
Abdul Aziz

@AAZIZ_5

#میرا_قائد🇵🇰
#میرا_لیڈر_نواز_شریف🇵🇰
#میرا_جنون_نواز_شریف🇵🇰
#پاکستان_میری_جان🇵🇰
#افواج_پاکستان_میرا_مان🇵🇰
#جان_گروپ🇵🇰

ID:1703768623871836161

calendar_today18-09-2023 13:52:18

25,3K Tweets

2,2K Followers

2,2K Following

سیانی کُڑی(@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

رفحاہ میں اسوقت چودہ سے پندرہ لاکھ مہاجرین موجود ہیں ۔ اسرائیل زمینی کاروائی میں انکے خیموں پر براہ راست گولے داغ رہا ہے ۔ نام نہاد امت مسلمہ خاموشی سے سب دیکھ رہے ہیں ۔ہمارے حکمرانوں اور لیڈران کے منہ تو ویسے بھی صرف مانگنے کے لیے کھلتے ہیں

account_circle
Kippsam Malik(@KeepsamM) 's Twitter Profile Photo

نئی ہیرا منڈی میں صحافت اپنا کردار بیچتے ہوئے ضمیر فروشی کرتے ہوئے

نئی ہیرا منڈی میں صحافت اپنا کردار بیچتے ہوئے ضمیر فروشی کرتے ہوئے
account_circle
Ikhtiar Wali(@ikhtiarwali) 's Twitter Profile Photo

صرف دو ماہ میں آٹا ، گھی، دال، چینی سبزی وغیرہ سستی ہو رہی ہیں تو سمجھ لیں ملک درست سمت میں بڑھنے لگا ہے۔ مہنگائ 38 % سے 18 % پر آگئ ہے۔ وہ لوگ انویسٹمنٹ کرنے پاکستان آ رہے ہیں جو ماضی میں آپ سے ملاقات بھی نہی کرنا چاہتے تھے۔ اختیارولی

account_circle
Laiba Palestine 🇵🇸(@Laiba_Humanity) 's Twitter Profile Photo

🔴 ایک فلسطینی خاتون مغربی کنارے میں اپنے گھر کو تباہ ہوتے دیکھ رہی ہے💔💔💔

اگر اور کچھ نہیں کرسکتے تو پلیز غزہ فلسطین کیلئے سوشل میڈیا پر بھرپور آواز اٹھائیں 🙏🙏🙏

سوشل میڈیا مضبوط ہتھیار ہے اس پر ہمارا ساتھ دیں 🙏

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

I have directed IG Police to refrain from using force against the lawyers. Lawyers must also resolve their matters with Lahore High Court amicably. For the safety of the citizens of Lhr, confrontation should be avoided.

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

8 districts including Mianwali, Sialkot, Gujranwala, Layyah, Jehlum, Attock, Sahiwal and Murree (Samli) will have their first govt cardiac catheterization labs along with cardiac surgery facilities Insha’Allah . Special packages being designed for these districts so heart…

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

Added 50 more spots. A total of 100 high speed CM Maryam Nawaz free 🛜 WiFi spots functional to date. Will expand it to whole of Lhr Insha’Allah and then other districts. Enjoy 😊

Added 50 more spots. A total of 100 high speed CM Maryam Nawaz free 🛜 WiFi spots functional to date. Will expand it to whole of Lhr Insha’Allah and then other districts. Enjoy 😊
account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

جب کوئی کام آپکی مرضی کیمطابق ہو جائے
تو شکر ادا کریں
کہ اللّٰه نے تمہاری مرضی کو اتنی اہمیت دی اور اگر تمہاری مرضی کیخلاف ہو تو اور زیادہ شکر ادا کرو
کہ وہ اللّٰه کی مرضی سے ہوا،
جو ہماری مرضی سے بہتر اور بہت افضل ہے۔
اللّٰه تعالیٰ ہم سب پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔

جب کوئی کام آپکی مرضی کیمطابق ہو جائے تو شکر ادا کریں کہ اللّٰه نے تمہاری مرضی کو اتنی اہمیت دی اور اگر تمہاری مرضی کیخلاف ہو تو اور زیادہ شکر ادا کرو کہ وہ اللّٰه کی مرضی سے ہوا، جو ہماری مرضی سے بہتر اور بہت افضل ہے۔ اللّٰه تعالیٰ ہم سب پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔
account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

جب راہِ ہدایت کیلئے کوئی تمہارے دل کو کھٹکھٹائے تو اپنے دل کا دروازہ اچھی طرح کھول لینا،
کیونکہ ہدایت کسی کی محتاج نہیں،
اگر ہر بار ٹھکرا دیا،
تو عین ممکن ہے وہ تمہارے دل کو دستک دے ہی نا،
اس سے پہلے کے دیر ہو جائے،
سانسوں کو مہلت نہ ملے،
اپنے رب کیطرف لوٹ آؤ۔

جب راہِ ہدایت کیلئے کوئی تمہارے دل کو کھٹکھٹائے تو اپنے دل کا دروازہ اچھی طرح کھول لینا، کیونکہ ہدایت کسی کی محتاج نہیں، اگر ہر بار ٹھکرا دیا، تو عین ممکن ہے وہ تمہارے دل کو دستک دے ہی نا، اس سے پہلے کے دیر ہو جائے، سانسوں کو مہلت نہ ملے، اپنے رب کیطرف لوٹ آؤ۔ #نمود_عشق
account_circle
Aftab khan Niazi(@aftabniazi007) 's Twitter Profile Photo

یہ سی ایم پنجاب محترمہ مریم نواز کا ٹیسٹ کیس ھے ان کے دور میں ایک بیٹی کو سرعام قتل کیا گیا ھے
اس کے قاتلُ کو سزا اس کے کفن میلا ھونے سے پہلے ملنی چاھیئے
Maryam Nawaz Sharif
Shamaila Rana
Maryam Ikram
Pervaiz Sandhila

account_circle