Arza Zulfiqar 🇵🇸(@ArzaZulfiqar) 's Twitter Profileg
Arza Zulfiqar 🇵🇸

@ArzaZulfiqar

💕loyalty is rare ,if you find it keep it💕

ID:1497932546021240837

calendar_today27-02-2022 13:52:43

30,6K Tweets

10,3K Followers

2,0K Following

Arza Zulfiqar 🇵🇸(@ArzaZulfiqar) 's Twitter Profile Photo

شکریہ ڈاکٹر عبدلقدیر صاحب اور انکی تمام ٹیم کا 🩵❤️

لیکن کاش ان کو ان کی محنت کا پھل ملتا 💔

اللّه پاک ان کی روح کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس عطاء کرے آمین

شکریہ ڈاکٹر عبدلقدیر صاحب اور انکی تمام ٹیم کا 🩵❤️ لیکن کاش ان کو ان کی محنت کا پھل ملتا 💔 اللّه پاک ان کی روح کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس عطاء کرے آمین #یوم_تکبیر_شکریہ_ڈاکٹرعبدالقدیر #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
account_circle
Hadia Saadi 🇵🇰🇵🇰(@Hadii__a) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف تو ایک پٹاخہ بھی نہیں پھوڑ سکتے نہ ہی اس قابل ہیں
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے الفاظ

حقیقت جان کر جیو

account_circle
Dr Asia PTI✍️(@Doc_Asia_) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ ایک دن آئے گا جب فلسطین کے لوگوں کو اپنا حق ملے گا اور ہم دعا کرتے ہیں کہ وہ دن جلد آئے۔

عمران خان

account_circle
Tahir Hussain 🏴(@thr_cs) 's Twitter Profile Photo

جیسےآفرین آفرین میں نصرت فتح علی خان گھنٹوں مرمریں، غرغریں ، دردریں ، شرشریں ، بربریں ، سرسریں، لرلڑیں، وغیرہ کرنے کے بعد کہتا ہے کہ

'حسن جاناں کی تعریف ممکن نہیں ....'

ویسے ہی عورتیں گھنٹہ بھر باتیں سنا کر کہتی ہیں ۔ میرا منہ نہ ہی کھلواؤ تو اچھا ہے..!
‏🌹اُمِ مُـــــــصــــــطــــــفٰـــــی🌹 Sadia Ahmad

جیسےآفرین آفرین میں نصرت فتح علی خان گھنٹوں مرمریں، غرغریں ، دردریں ، شرشریں ، بربریں ، سرسریں، لرلڑیں، وغیرہ کرنے کے بعد کہتا ہے کہ 'حسن جاناں کی تعریف ممکن نہیں ....' ویسے ہی عورتیں گھنٹہ بھر باتیں سنا کر کہتی ہیں ۔ میرا منہ نہ ہی کھلواؤ تو اچھا ہے..! @2MLK4 @sadi4me
account_circle
Arza Zulfiqar 🇵🇸(@ArzaZulfiqar) 's Twitter Profile Photo

مسیحیوں کے گھروں کو روتے ہو میاں،

اُمّت نے تو پیغمبر(ص)کے گھرانے کو نہیں چھوڑا

مسیحیوں کے گھروں کو روتے ہو میاں، اُمّت نے تو پیغمبر(ص)کے گھرانے کو نہیں چھوڑا #سرگودھا #Sargodha
account_circle
Arza Zulfiqar 🇵🇸(@ArzaZulfiqar) 's Twitter Profile Photo

اگر حکومت اپنی ناکامی پچھلی حکومت پر
اور پچھلی حکومت اس سے پچھلی حکومت پر ڈالتی رہی
تو آخر میں سارا ملبہ مجھ پر نہ ڈال دیں 😧🤧

کہ ساری غلطی بابے کیتی 😐🙌

اگر حکومت اپنی ناکامی پچھلی حکومت پر اور پچھلی حکومت اس سے پچھلی حکومت پر ڈالتی رہی تو آخر میں سارا ملبہ مجھ پر نہ ڈال دیں 😧🤧 کہ ساری غلطی بابے کیتی 😐🙌
account_circle
Arza Zulfiqar 🇵🇸(@ArzaZulfiqar) 's Twitter Profile Photo

مگر یہ سچ ہے بھوک صرف کھانے کے لیے نہیں لگتی۔
بعض دفعہ لفظوں کے لیے بھی لگتی ہے۔

اس ایک جملے کے لیے بھی لگتی ہے کہ

' مجھے تم سے محبت ہے'💔🍂

مگر یہ سچ ہے بھوک صرف کھانے کے لیے نہیں لگتی۔ بعض دفعہ لفظوں کے لیے بھی لگتی ہے۔ اس ایک جملے کے لیے بھی لگتی ہے کہ ' مجھے تم سے محبت ہے'💔🍂
account_circle
Arza Zulfiqar 🇵🇸(@ArzaZulfiqar) 's Twitter Profile Photo

عورت اپنے پسندیدہ شخص کے ہاتھوں ذلیل ہوتی ہے

اور مرد جہڑی ای لب جائے
اودے ہتھوں
😂😂

عورت اپنے پسندیدہ شخص کے ہاتھوں ذلیل ہوتی ہے اور مرد جہڑی ای لب جائے اودے ہتھوں 😂😂
account_circle
Sara 🇵🇸(@saraanwar45) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ ، رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا ، الْعَزِيزُ الْغَفَّارُ ❤️

account_circle
Arza Zulfiqar 🇵🇸(@ArzaZulfiqar) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں بھی Dhruv Rathee جیسے بندے کی اشد ضرورت ہے،
جو سیاست، سماج اور باقی معاملات پر لوگوں کو آگاہی دے

اور ہمارے پاس بیویاں دکھانے والے
گاڑی کونسی لی اور وڈیو لیک والے یوٹیوبر بچے ہیں

Dhruv Rathee 💝

پاکستان میں بھی Dhruv Rathee جیسے بندے کی اشد ضرورت ہے، جو سیاست، سماج اور باقی معاملات پر لوگوں کو آگاہی دے اور ہمارے پاس بیویاں دکھانے والے گاڑی کونسی لی اور وڈیو لیک والے یوٹیوبر بچے ہیں @dhruv_rathee 💝 #DhruvRathee
account_circle