گورکھ دھندہ(@shigri_ali786) 's Twitter Profile Photo

ہماری زندگی کی کل کہانی
بنا لباس کے آئے ہیں
ہم اس جہاں میں
ایک کفن کے خاطر اتنا طویل سفر کرنا
پڑا
اقوال زریں
الھٰکم التکاثر حتی زُرتم المناظر

ہماری زندگی کی کل کہانی 
بنا لباس کے آئے ہیں 
ہم اس جہاں میں 
ایک کفن کے خاطر اتنا طویل سفر کرنا 
پڑا 
اقوال زریں
الھٰکم التکاثر حتی زُرتم المناظر 
#محبت_مافیا
account_circle
dr.Nomii✳️(@nomanlatif99) 's Twitter Profile Photo

Finally 5 thousand after a long long long time ….
Thank you so much all followers.
I love you imran ahmed khan niazi and miss you 😢.

Finally 5 thousand after a long long long time …. 
Thank you so much all followers. 
I love you imran ahmed khan niazi and miss you 😢. 
#محبت_مافیا
account_circle
𝕏 Huma𝕏(@humma_g) 's Twitter Profile Photo

تمام پاکستانیوں سے محبت اور پاکستانیوں کے دشمنوں کے لئے مافیا
ہمارے بڑے بھیا Shafqat Ch
میدان پر میدان مارتے ہویے
مبارکباد❤️❤️

#محبت_مافیا
تمام پاکستانیوں سے محبت اور پاکستانیوں کے دشمنوں کے لئے مافیا
ہمارے بڑے بھیا @shafqatmm1
میدان پر میدان مارتے ہویے
مبارکباد❤️❤️
account_circle
(AK-47)(@Azam__47) 's Twitter Profile Photo

سُــــــنو جــــاناں💞💞

تُم میــــری وہ امـــــانت
ہو جــــسے میں نے نِــــکاح کـــے لیــــے سنــــبھال
رکــــھا ہــــے!!!✍️🫰🫶

سُــــــنو جــــاناں💞💞

 تُم میــــری وہ امـــــانت
ہو جــــسے میں نے نِــــکاح کـــے لیــــے سنــــبھال
رکــــھا ہــــے!!!✍️🫰🫶

#محبت_مافیا
account_circle
گورکھ دھندہ(@shigri_ali786) 's Twitter Profile Photo

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا
سخت ترین سیاست
عادتوں کو بدلنا ہے
بدترین سیاست ظلم و ستم ہے
حُسن سیاست
حکومت عدالت و انصاف اور طاقت رکھتے ہوئے عفو و درگزر ہے

#گفتار_دلنشین 
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا 
سخت ترین سیاست 
عادتوں کو بدلنا ہے 
بدترین سیاست ظلم و ستم ہے 
حُسن سیاست
حکومت عدالت و انصاف اور طاقت رکھتے ہوئے عفو و درگزر ہے
#محبت_مافیا
account_circle
jabbar jutt ⁱᴾⁱᵃⁿ(@jabbarjutt1234) 's Twitter Profile Photo

کچھ کہانی دل میں قید کرنے کے لیے ہوتی ہیں اور جانتے ہیں
وہ کہانیاں کسی کو سنائی نہیں جاتی
نہ کاغذ پر لکھی جا سکتی ہیں
کچھ کہانیاں خود سے خود تک ہوتی ہیے
اور ہماری زندگی کے ساتھ ہی چلی جاتی ہے

کچھ کہانی دل میں قید کرنے کے لیے ہوتی ہیں اور جانتے ہیں
 وہ کہانیاں کسی کو سنائی نہیں جاتی
 نہ کاغذ پر لکھی جا سکتی ہیں
 کچھ کہانیاں خود سے خود تک ہوتی ہیے
 اور ہماری زندگی کے ساتھ ہی چلی جاتی ہے
#محبت_مافیا
account_circle
گورکھ دھندہ(@shigri_ali786) 's Twitter Profile Photo

مندر بھی صاف ہم نےکئے مسجدیں بھی پاک
مشکل یہ ہے کہ دل کی صفائی نہ ہو سکی

مشکل فیصلے ضرور کیجئے
مگر
مشکل فیصلہ غریب کی روٹی کوآدھا کرنا نہیں ہوتا
بلکہ
امیر کے پراٹھے پر گھی کی
مقدار کو کم کرنا ہوتا ہے

🌹خـــͫــͣــͥـــــانـــــزادی🌹(@Gene5AK) 's Twitter Profile Photo

تم زمانے سے لڑ نہیں سکتے
خیر یہ راز آج کھول دیا

دو اجازت کے جا رہا ہوں میں
تم نے باتوں میں زہار گھول دیا

جون ایلیا

account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

ایک لاکھ ٹویٹ
اس لئے نہیں کہ یہ محض ایک ٹرینڈ تھا
بلکہ اس لئے کہ یہ پاکستان کی بقا کی ضرورت ہے

Love You

اور تمام دوست جنہوں نے لبیک کہا
💖💖💖🌙

ایک لاکھ ٹویٹ
اس لئے نہیں کہ یہ محض ایک ٹرینڈ تھا
بلکہ اس لئے کہ یہ پاکستان کی بقا کی ضرورت ہے
#سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے
Love You 
#محبت_مافیا
اور تمام دوست جنہوں نے لبیک کہا
💖💖💖🌙
account_circle
گورکھ دھندہ(@shigri_ali786) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
میرے
عزیز دوستو
مرے پوسٹ پر ہارٹ اٹیک والا پوڈر نہیں چھڑکا ہوا
جو چھونے سے جان چلی جائے
ہم بھی پاکستان کیلیے پاکستان کی آئین اور قانون کی حکمرانی کیلیے لڑتے ہیں
آیا کرو لائک شائک ری پوسٹ کیا کرو

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 
میرے 
عزیز دوستو 
مرے پوسٹ پر ہارٹ اٹیک والا پوڈر نہیں چھڑکا ہوا 
جو چھونے سے جان چلی جائے 
ہم بھی پاکستان کیلیے پاکستان کی آئین اور قانون کی حکمرانی کیلیے لڑتے ہیں 
آیا کرو لائک شائک ری پوسٹ کیا کرو
#محبت_مافیا
account_circle
NadeemQ(@ndqrs) 's Twitter Profile Photo

نہلے پہ دہلا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ایک کنجوس لڑکے کو ایک سخی لڑکی سے پیار ہو جاتا ہے۔
لڑکی: جب ابو سو جائیں گے تو میں گلی میں سکہ پھینکوں گی آواز سن کر فوراً اندر آ جانا😊
لیکن لڑکا سکہ پھینکنے کے ایک گھنٹے بعد آیا
لڑکی: اتنی دیر کیوں لگا دی ؟

بریانی

#اردو_زبان
نہلے پہ دہلا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
#قومى_زبان
ایک کنجوس لڑکے کو ایک سخی  لڑکی سے پیار ہو جاتا ہے۔
لڑکی: جب ابو سو جائیں گے تو میں گلی میں سکہ پھینکوں گی آواز سن کر فوراً اندر آ جانا😊
لیکن لڑکا سکہ پھینکنے کے ایک گھنٹے بعد آیا
لڑکی: اتنی دیر کیوں لگا دی ؟
#محبت_مافیا 
بریانی
account_circle
jabbar jutt ⁱᴾⁱᵃⁿ(@jabbarjutt1234) 's Twitter Profile Photo

کتنا مشکل ھے ---------- اس انداز میں زندگی
........ بسر کرنا ........🥀

تجھ سے ہی فاصلہ رکھنا ---------- اور تجھ سے ہی عشق کرنا……❤️

account_circle
Sarfraz Malik(@ZaiSarfraz) 's Twitter Profile Photo

مرے نبی آخرالزماں مُحَمَّد ﷺ نے کہا کہ کسی عربی کو عجمی پر عجمی کو عربی پر اور کالے کو گورے پر گورے کو کالے پر کوٸی فضیلت حاصل نہیں۔مگر سواۓ تقویٰ کے۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح النور