Ayesha Bakhsh
@AyeshaBakhsh
Prog host/Broadcast journalist
ID:217497634
https://www.facebook.com/AyeshaBakhsh.Offical 19-11-2010 17:55:17
12,2K Tweets
261,0K Followers
643 Following
Follow People
Eid Mubarak Everyone, #CelebrateTogether & #ShareKindness .
#عيد_الفطر_المبارك
#Eidmubarak2024
آرٹیکل ساٹھ: کے پی اسمبلی سے گیارہ سینیٹرز کا انتخاب ہی نہیں ہوا۔۔کیا انتخاب 'باضابطہ تشکیل' کے بغیر کیا جارہاہے؟
Ayesha Bakhsh Shahzad Chaudhry Zaigham Khan Hassan Nisar Absar Alam M.Usman
ایک طرف ڈیل کی اطلاعات۔۔ دوسری طرف بانی پی ٹی آئی کے تلخ بیانات۔۔کیا کوئی 'ڈیل' ممکن ہوپائےگی؟
Ayesha Bakhsh Shahzad Chaudhry Zaigham Khan Hassan Nisar Absar Alam M.Usman
بجلی کے میٹر اتار کر نیتوں پر میٹر لگانا پڑیں گے، ابصار عالم کا بجلی مہنگی ہونے کے حوالے سے تبصرہ
Ayesha Bakhsh Shahzad Chaudhry Zaigham Khan Hassan Nisar Absar Alam M.Usman
کے پی کے 11 سینیٹرز نہ ہونے کے باوجود کل چیئرمین سینیٹ کے انتخابات ضرورہونے چاہئیں،شہزاد چوہدری کی گفتگو
Ayesha Bakhsh Shahzad Chaudhry Zaigham Khan Hassan Nisar Absar Alam M.Usman
اس ملک میں کوئی ایک بھی چیز ضابطے کے مطابق نہیں چل رہی تو سینیٹ کیسے ضابطے سے چلے گا،حسن نثار کی گفتگو
Ayesha Bakhsh Shahzad Chaudhry Zaigham Khan Hassan Nisar Absar Alam M.Usman
پی ٹی آئی کو سینیٹ میں کوئی ریلیف ملتا دکھائی نہیں دے رہا،ضیغم خان کی گفتگو
Ayesha Bakhsh Shahzad Chaudhry Zaigham Khan Hassan Nisar Absar Alam M.Usman
نومئِی کے باعث اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے ڈیل کرنے کےلئے تیارنہیں،ضیغم خان کی گفتگو
Ayesha Bakhsh Shahzad Chaudhry Zaigham Khan Hassan Nisar Absar Alam M.Usman
نومئی کا سانحہ اتنا بڑا ہے کہ پی ٹی آئی کےلئے کوئی ڈیل نظر نہیں آرہی، شہزاد چوہدری کی گفتگو
Ayesha Bakhsh Shahzad Chaudhry Zaigham Khan Hassan Nisar Absar Alam M.Usman
پہلے سیاستدانوں کی ڈیل کو مک مکا کہا جاتا تھااب اسے اچھی اسٹریٹجی قراردیا جارہاہے،ابصارعالم کی گفتگو
Ayesha Bakhsh Shahzad Chaudhry Zaigham Khan Hassan Nisar Absar Alam M.Usman
ڈھیل اورسختی دونوں ہی ڈیل کا حصہ ہوتاہے،حسن نثار کی گفتگو
Ayesha Bakhsh Shahzad Chaudhry Zaigham Khan Hassan Nisar Absar Alam M.Usman
ورلڈبینک کاٹیکس نظام،انرجی سیکٹر،پنشن میں اصلاحات کامطالبہ ۔۔۔ پائڈ کا 9نکاتی ریفارمز کاایجنڈا۔۔۔کیاحکومت اصلاحات کرپائیگی؟
اسٹریٹ ٹاک
پروگرام پلے لسٹ : bit.ly/3ncyiVD
#SamaaTV #StraightTalk Ayesha Bakhsh Shahzad Chaudhry Iftikhar Ahmad Zaigham Khan Absar Alam M.Usman
اپوزیشن گرینڈ الائنس۔۔۔ آئین کی بالادستی، منصفانہ انتخابات، جمہوریت، عدلیہ کی آزادی۔۔۔ اہداف وہی، نشانہ بدل گیا۔۔۔ کیا گرینڈ الائنس 'شہباز حکومت' کیخلاف 'پی ڈی ایم' ثابت ہوگا؟
اسٹریٹ ٹاک
پروگرام پلے لسٹ : bit.ly/3ncyiVD
#SamaaTV #StraightTalk Ayesha Bakhsh M.Usman
یہاں تو وزراء بھِی بجلی چوروں کوبچانے کیلئے آجاتے ہیں توپھربجلی چوری کیسے رُکے گی، افتخاراحمدکی گفتگو
اسٹریٹ ٹاک
پروگرام پلے لسٹ : bit.ly/3ncyiVD
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh Ayesha Bakhsh Shahzad Chaudhry Iftikhar Ahmad Zaigham Khan Absar Alam M.Usman
بھارت نے اپنے کروڑوں لوگوں کوغربت سے نکالا، ہم مزیدلوگوں کو غربت میں دھکیل رہے ہیں، ضیغم خان کی گفتگو
اسٹریٹ ٹاک
پروگرام پلے لسٹ : bit.ly/3ncyiVD
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh Ayesha Bakhsh Shahzad Chaudhry Iftikhar Ahmad Zaigham Khan Absar Alam M.Usman
معاشی اصلاحات اور ترقی کیلئے سیاسی استحکام چاہئے، ابصار عالم کی گفتگو
اسٹریٹ ٹاک
پروگرام پلے لسٹ : bit.ly/3ncyiVD
#SamaaTV #StraightTalk #StraightTalk withAyeshaBakhsh Ayesha Bakhsh Shahzad Chaudhry Iftikhar Ahmad Zaigham Khan Absar Alam M.Usman
ٹیکس وصولی سے زیادہ بڑا مسئلہ اخراجات کو کم کرنا ہے، شہزادچوہدری کی گفتگو
اسٹریٹ ٹاک
پروگرام پلے لسٹ : bit.ly/3ncyiVD
#SamaaTV #StraightTalk #StraightTalk withAyeshaBakhsh Ayesha Bakhsh Shahzad Chaudhry Iftikhar Ahmad Zaigham Khan Absar Alam M.Usman
پاکستان میں اس وقت تک کوئی بھی تحریک کامیاب نہیں ہوتی جب تک اسے اسٹیبلشمنٹ کی حمایت حاصل نہ ہو، ابصارعالم کی گفتگو
اسٹریٹ ٹاک
پروگرام پلے لسٹ : bit.ly/3ncyiVD
#SamaaTV #StraightTalk Ayesha Bakhsh Shahzad Chaudhry Iftikhar Ahmad Zaigham Khan Absar Alam M.Usman
اپوزیشن اتحاداس وقت حکومت کیخلاف کوئی بڑی تحریک چلانے کی پوزیشن میں نہیں، شہزادچوہدری کی گفتگو
اسٹریٹ ٹاک
پروگرام پلے لسٹ : bit.ly/3ncyiVD
#SamaaTV #StraightTalk #StraightTalk withAyeshaBakhsh Ayesha Bakhsh Shahzad Chaudhry Iftikhar Ahmad Zaigham Khan Absar Alam M.Usman
سیاسی جماعتیں اپنے پروگرامز میں رٹی رٹائی باتیں کرتی ہیں،عوامی مسائل کے حل کیلئے زبانی جمع خرچ بھی نہیں ہوتا،افتخاراحمد
اسٹریٹ ٹاک
پروگرام پلے لسٹ : bit.ly/3ncyiVD
#SamaaTV #StraightTalk Ayesha Bakhsh Shahzad Chaudhry Iftikhar Ahmad Zaigham Khan Absar Alam M.Usman