Barkat Khattak(@BarkatKhattakA) 's Twitter Profileg
Barkat Khattak

@BarkatKhattakA

Tweets Are Not Endorsements.

ID:1550907158706810880

calendar_today23-07-2022 18:15:17

26,2K Tweets

755 Followers

111 Following

Barkat Khattak(@BarkatKhattakA) 's Twitter Profile Photo

ہمارا بھی اکثر یہی سوال رہتا ہے کہ مملکت میں آجکل کس بادشاہ کا سکہ چلتا ہے!

account_circle
Barkat Khattak(@BarkatKhattakA) 's Twitter Profile Photo

شہنشاہ ہند بہادر شاہ ظفر بھی ٹویٹر پہ ہوتے، تو بہت سوں کو بلاک کرتے!

account_circle
Barkat Khattak(@BarkatKhattakA) 's Twitter Profile Photo

شاید ہی دنیا کا کوئی نیوز چینل اپنے ملک کی فوجیوں کی خبریں دیتا ہے! بس ہماری قسمت میں یہ کمبخت لکھ دئیے گئے۔

account_circle
Barkat Khattak(@BarkatKhattakA) 's Twitter Profile Photo

مولوی ابوبکر معاویہ جیسوں کی تلواریں تو ہمیشہ باہر ہی رہتی ہیں

account_circle
پیرل سائیں(@rohansyed99) 's Twitter Profile Photo

ہستی ہماری اپنی فنا پر دلیل ہے

یاں تک مٹے کہ آپ ہم اپنی قَسم ہوئے

غالب

account_circle
Barkat Khattak(@BarkatKhattakA) 's Twitter Profile Photo

پچھلے 15 سالوں میں پہلی دفعہ سال کے اس مہینے میں ہمارے شہر میں بارش اور وہ بھی انتہائی تیز بارش دیکھ رہے ہیں۔

Non environmental changes are also real

account_circle
Barkat Khattak(@BarkatKhattakA) 's Twitter Profile Photo

بادی النظر میں جان صاحب کو گالیاں کھانے کیلئے پالا گیا ہے

horses for courses

account_circle
Barkat Khattak(@BarkatKhattakA) 's Twitter Profile Photo

یعقوب علیہ سلام کی اولاد نے دنیا بھر میں خوب اندھ مچایا ہوا ہے۔

account_circle
Lalishko~(@zardast7) 's Twitter Profile Photo

دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے
وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے

account_circle
Barkat Khattak(@BarkatKhattakA) 's Twitter Profile Photo

بقول خواجہ محمد آصف صاحب کے پنجاب میں صرف یہ ایک بندہ 35 کروڑ کا نادہندہ ہے. اور نہ جانے پنجاب میں کتنے کارخانے اور کتنے لوگ اربوں کے نا دہندہ ہونگے؟

باقی صوبوں کو تو اتنی کی بجلی میسر بھی نہیں ہوتی، تو خاک اقدامات کریں؟

Shehbaz Sharif Khawaja M. Asif

بقول خواجہ محمد آصف صاحب کے پنجاب میں صرف یہ ایک بندہ 35 کروڑ کا نادہندہ ہے. اور نہ جانے پنجاب میں کتنے کارخانے اور کتنے لوگ اربوں کے نا دہندہ ہونگے؟ باقی صوبوں کو تو اتنی کی بجلی میسر بھی نہیں ہوتی، تو خاک اقدامات کریں؟ @CMShehbaz @KhawajaMAsif
account_circle