𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢(@FIRFaheemSid) 's Twitter Profileg
𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢

@FIRFaheemSid

Bureau Chief 24/21 News Karachi, Host Programe FIR with Faheem Siddiqui, President Karachi Union of Journalists, Member Sindh Journalists Protection Commission

ID:537052599

linkhttp://www.firwithfaheemsiddiqui.com calendar_today26-03-2012 06:00:50

1,1K Tweets

4,0K Followers

296 Following

𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢(@FIRFaheemSid) 's Twitter Profile Photo

کچے کے ڈاکووں سے رابطے کے ملزم پولیس اہلکار بی کمپنی بھیج دیئے گئے شکار پور سے کراچی تبادلہ کیے گئے 79 پولیس اہلکاروں کیخلاف محکمانہ کارروائی بھی شروع، شوکاز نوٹس جاری کردیئے گئے، آئی جی سندھ کا اہلکاروں کے ڈاکووں سے روابط کا اعتراف، کوئی پوسٹنگ نہ دینے کا حکم

account_circle
𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢(@FIRFaheemSid) 's Twitter Profile Photo

میں اسٹریٹ کرمنلز کو اب باز آجانا چاہئے
عوم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو کر چھلکنے لگا ہے
نیوکراچی میں دو ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے شہری نے ایک ڈاکو پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی IG Sindh Karachi Police

account_circle
𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢(@FIRFaheemSid) 's Twitter Profile Photo

واقعی کراچی میں امن و امان کی صورتحال خطرناک حد تک ابتر ہوچکی ہے اور حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ستو پی کر سو رہے ہیں

account_circle
𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢(@FIRFaheemSid) 's Twitter Profile Photo

📸 Look at this post on Facebook

14 ویں باذل صدیقی شہید تائیکوانڈو چیمپئن شپ جس میں ہزاروں بچے بچیاں بشمول اسپیشل بچے شرکت کرتے ہیں اس سال چیمپئن شپ کے مہمان خصوصی تھے نگراں وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر
facebook.com/share/p/ttgXzT…

account_circle
Mumtaz Jamali(@MumtazzJamali) 's Twitter Profile Photo

فہیم صدیقی بھائی کو جنم دن مبارک
آپ ایک شخص نہیں بلکے ادارا ہیں۔

ایک ایسا شخص جو اپنے ورکرز کیلئے اپنی نوکریاں قربان کردے،
ایک ایسا شخص جو اپنے اصولوں کیلئے اپنا کریئر داؤ پر لگا دے، ایک ایسا شخص جو اپنے ورکرز کے تحفظ کیلئے ہمیشہ کمانڈر کا کردار کرے۔ وہ ہیں آپ۔

𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢

فہیم صدیقی بھائی کو جنم دن مبارک آپ ایک شخص نہیں بلکے ادارا ہیں۔ ایک ایسا شخص جو اپنے ورکرز کیلئے اپنی نوکریاں قربان کردے، ایک ایسا شخص جو اپنے اصولوں کیلئے اپنا کریئر داؤ پر لگا دے، ایک ایسا شخص جو اپنے ورکرز کے تحفظ کیلئے ہمیشہ کمانڈر کا کردار کرے۔ وہ ہیں آپ۔ @FIRFaheemSid
account_circle
𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢(@FIRFaheemSid) 's Twitter Profile Photo

سیاست بھی بڑی ظالم شے ہے انتخابات میں دھاندلی کیخلاف Jamaat e Islami Karachi کی جانب سے Election Commission of Pakistan (OFFICIAL)🇵🇰 کے باہر اھتجاج کیا گیا MQM کی پریس ریلیزکے مطابق Altaf Hussain کے حمایت یافتہ وفا پرست امیدواروں نے بھی احتجاج میں شرکت کی اور Naeem ur Rehman نے الطاف حسین کا شکریہ ادا کیا

account_circle
𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢(@FIRFaheemSid) 's Twitter Profile Photo

Interesting
دو بھائی دو مختلف سیاسی جماعتوں سے سے الیکشن لڑے اور دونوں ہار گئے
ذوالفقار قائمخانی نے Pakistan Peoples Party - PPP کے ٹکٹ پر PS 103سے الیکشن لڑا اور MQM Pakistan کے فیصل رفیق سے ہار گئے افتخار قائمخانی MQMکے ٹکٹ پر PS 109سے لڑے اور PTI کے بلال جدون سے ہار گئے

Interesting دو بھائی دو مختلف سیاسی جماعتوں سے #Karachi سے الیکشن لڑے اور دونوں ہار گئے ذوالفقار قائمخانی نے @PPP_Org کے ٹکٹ پر PS 103سے الیکشن لڑا اور @MQMPKOfficial کے فیصل رفیق سے ہار گئے افتخار قائمخانی MQMکے ٹکٹ پر PS 109سے لڑے اور @PTIofficial کے بلال جدون سے ہار گئے
account_circle
𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢(@FIRFaheemSid) 's Twitter Profile Photo

کراچی کا الیکشن ہر گزرتے دن کے ساتھ دلچسپ سے دلچسپ ترین ہوتا جارہا ہے MQMکے امیدواروں کے میدان میں اترنے سے سب سے زیادہ نقصان MQM Pakistan Digital اور فائدہ Pakistan Peoples Party - PPPکو ہوگا یعنی AsifAliZardari اور Altaf Hussain کی پرانی دوستی نے سیاست کے نوواردوں کو ٹف ٹائم دیدیا ہے۔

account_circle
𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢(@FIRFaheemSid) 's Twitter Profile Photo

Interesting
MQMلندن MQM کی طرف سے میں جن 55 آزاد امیدواروں کو وفا پرست قرار دے انکی حمایت کا اعلان کیا گیاہے ان میں سے 26 امیدواروں کا انتخابی نشان “A” ہے جو ممکنہ طور پر Altaf Hussain کے نام سے لیا گیا ہے جبکہ 14 امیدواروں کا انتخابی نشان KEY WITH LOCK ہے

account_circle
𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢(@FIRFaheemSid) 's Twitter Profile Photo

میں 2 معصوم بیٹوں،بیٹی اور بیوی کو قتل کرکے خودکشی سے پہلے احسن نے سب سے معافی مانگی،اپنی والدہ اور اہلیہ کی والدہ سمیت بہنوں اور بھائیوں کو
Love U All
لکھا
اللّہ حافظ
کہا
اور یہ سب لکھ کر دیوار پر لٹکا دیا
وہ کس جذباتی کیفیت میں تھا تحریر سے سب عیاں ہورہا ہے👇

#karachi میں 2 معصوم بیٹوں،بیٹی اور بیوی کو قتل کرکے خودکشی سے پہلے احسن نے سب سے معافی مانگی،اپنی والدہ اور اہلیہ کی والدہ سمیت بہنوں اور بھائیوں کو Love U All لکھا اللّہ حافظ کہا اور یہ سب لکھ کر دیوار پر لٹکا دیا وہ کس جذباتی کیفیت میں تھا تحریر سے سب عیاں ہورہا ہے👇
account_circle
𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢(@FIRFaheemSid) 's Twitter Profile Photo

مجھے یہ تصویر پوسٹ نہیں کرنی چاہئے تھی لیکن صرف اسلئے کہ شاید موجودہ اور آنے والے حکمرانوں کی آنکھیں کھل جائیں اس شخص نے اپنے دو بیٹوں جبرائیل،میکائیل، بیٹی ام ہانی اور بیوی ندا کو قتل کرکے خودکشی کرلی وجہ وہی ہے مالی تنگدستی مہنگائی نے جینا مشکل اور مرنا آسان کردیا ہے

مجھے یہ تصویر پوسٹ نہیں کرنی چاہئے تھی لیکن صرف اسلئے کہ شاید موجودہ اور آنے والے حکمرانوں کی آنکھیں کھل جائیں اس شخص نے اپنے دو بیٹوں جبرائیل،میکائیل، بیٹی ام ہانی اور بیوی ندا کو قتل کرکے خودکشی کرلی وجہ وہی ہے مالی تنگدستی مہنگائی نے جینا مشکل اور مرنا آسان کردیا ہے #karachi
account_circle
𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢(@FIRFaheemSid) 's Twitter Profile Photo

جو کام پولیسKarachi Police نہ کرسکی ایک صحافی نے کردکھایاشادی میں جانے والے ماں بیٹا اور بہو بلدیہ میں واٹر ٹینکر کی ٹکرسے ہلاک ہوگئے پولیس 22 گھنٹے تک شناخت نہ کرسکی Anusha Jafri Officialنے پولیس سے موٹرسائیکل کا نمبر لیامالک کی ڈیٹیلز نکالیں اور موسی کالونی میں لواحقین کو تلاش کرلیا

account_circle
𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢(@FIRFaheemSid) 's Twitter Profile Photo

سال نو پر ہوائی فائرنگ کرکے جشن منانے والوں کو گرفتاری کے بعد عدالتوں سے ضمانت نہیں مل سکی یا تو پولیس ریمانڈ دیدیا گیا یا جیل بھیج دیا گیا
مت کیجیے ہوائی فائرنگ
3 سال کی بچی سر میں گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی
آپ کا جشن کسی کے گھر کا سوگ بن سکتا ہے
Karachi Police

account_circle