Dr Farida kakar(@Faridakhankakar) 's Twitter Profileg
Dr Farida kakar

@Faridakhankakar

MBBS MCPS Master In Surgery(Glasgow UK)
Gynaecologist Maternal Ftal Specialist Gynaecologist

ID:1538780202276425728

linkhttps://www.facebook.com/DrFaridakakar?mibextid=ZbWKwL calendar_today20-06-2022 07:06:25

33,1K Tweets

8,2K Followers

100 Following

Manzoor Pashteen(@ManzoorPashteen) 's Twitter Profile Photo

8 مہینو سے PTM سندھ کورڈینٹر نوراللہ ترین کراچی جیل میں بے گنا قید ہے۔
ایک کیس ختم ہونے کے بعد دوسرے کیس میں گرفتاری شو کی جاتی ہے اور عدالت میں تاریخ پہ تاریخ دی جاتی ہے۔
بے شک استعماری فوج اور اسکے ایما پر سندھ حکومت ظلم کر رہے ہیں مگر ظلم جبر کے خلاف ہماری جدوجہد جاری رہیگی۔

8 مہینو سے PTM سندھ کورڈینٹر نوراللہ ترین کراچی جیل میں بے گنا قید ہے۔ ایک کیس ختم ہونے کے بعد دوسرے کیس میں گرفتاری شو کی جاتی ہے اور عدالت میں تاریخ پہ تاریخ دی جاتی ہے۔ بے شک استعماری فوج اور اسکے ایما پر سندھ حکومت ظلم کر رہے ہیں مگر ظلم جبر کے خلاف ہماری جدوجہد جاری رہیگی۔
account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے سائرہ بلوچ کا میڈیا ٹرائل دراصل انہیں خوفزدہ کرنے اور خاموش کرانے کی کوشش ہے، اس سے قبل بھی انہیں ہراساں کیا گیا۔ انہیں دھمکی آمیز پرچی موصول ہوئی۔ پھر ان کی غیر موجودگی میں ان کے خلاف خضدار میں کئی FIR درج کی گئیں۔

سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے سائرہ بلوچ کا میڈیا ٹرائل دراصل انہیں خوفزدہ کرنے اور خاموش کرانے کی کوشش ہے، اس سے قبل بھی انہیں ہراساں کیا گیا۔ انہیں دھمکی آمیز پرچی موصول ہوئی۔ پھر ان کی غیر موجودگی میں ان کے خلاف خضدار میں کئی FIR درج کی گئیں۔ #ReleaseAsifAndRasheed
account_circle
Naimat Ullah Wazir(@NaimatUllahWazi) 's Twitter Profile Photo

آزادی اظہار راٸے اور انسانی حقوق کیلٸے ھونے والے ہر سال میں اس دفعہ امن اورانسانی حقوق کیلٸے سب سے مضبوط آواز مشر Manzoor Pashteen کو دعوت نہ دینا افسوسناک ھے۔
ریاست واضح طور پر حق اور سچ کی آواز منظور پشتین سے خوفزدہ ھے۔

آزادی اظہار راٸے اور انسانی حقوق کیلٸے ھونے والے ہر سال #AsmaJahangirConference میں اس دفعہ امن اورانسانی حقوق کیلٸے سب سے مضبوط آواز مشر @ManzoorPashteen کو دعوت نہ دینا افسوسناک ھے۔ ریاست واضح طور پر حق اور سچ کی آواز منظور پشتین سے خوفزدہ ھے۔
account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

The power of social media can amplify voices and spark change. Let's use it to shine a light on Rashid Hussain's plight and demand his immediate release.

The power of social media can amplify voices and spark change. Let's use it to shine a light on Rashid Hussain's plight and demand his immediate release. #SaveRashidHussain
account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

مہم سے لے کر عمل تک جبری گمشدگیوں کے خلاف لڑیں'

بلوچ وائس فار جسٹس راشد حسین بلوچ کی طویل جبری گمشدگی اور تاحال عدم بازیابی کے خلاف ایکس پر مہم چلائے گی۔

تاریخ: 3 مئی 2024
اوقات: شام 7 سے رات 12 بجے تک
ہیش ٹیگ

مہم سے لے کر عمل تک جبری گمشدگیوں کے خلاف لڑیں' بلوچ وائس فار جسٹس راشد حسین بلوچ کی طویل جبری گمشدگی اور تاحال عدم بازیابی کے خلاف ایکس پر مہم چلائے گی۔ تاریخ: 3 مئی 2024 اوقات: شام 7 سے رات 12 بجے تک ہیش ٹیگ #SaveRashidHussain
account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف بلوچستان حکومت ائیر ایمبولینس خرید رہی ہے تو دوسری طرف حقیقت یہ ہے کہ بلوچستان کے دوسرے بڑے شہر خضدار کے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں پینا ڈول بھی دستیاب نہیں۔ ایئر ایمبولینس عوام کی سہولت کے لئے نہیں بلکہ کک بیکس کے لیے خریدی جا رہی ہے۔
Hamid Mir حامد میر

ایک طرف بلوچستان حکومت ائیر ایمبولینس خرید رہی ہے تو دوسری طرف حقیقت یہ ہے کہ بلوچستان کے دوسرے بڑے شہر خضدار کے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں پینا ڈول بھی دستیاب نہیں۔ ایئر ایمبولینس عوام کی سہولت کے لئے نہیں بلکہ کک بیکس کے لیے خریدی جا رہی ہے۔ @HamidMirPAK
account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

گل محمد مری کو 7 اگست 2012 کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا۔ کئی سال بیت گئے، یہ بے بس ماں اپنے بیٹے کی منتظر ہے۔ ایسی بے آواز ماؤں کی آواز بنیں اور ان کے جبری گمشدہ پیاروں کے لیے آواز بلند کریں۔ ان لوگوں کی سوشل میڈیا تک رسائی نہیں ہے، ساتھی ان کی آواز بنیں۔

گل محمد مری کو 7 اگست 2012 کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا۔ کئی سال بیت گئے، یہ بے بس ماں اپنے بیٹے کی منتظر ہے۔ ایسی بے آواز ماؤں کی آواز بنیں اور ان کے جبری گمشدہ پیاروں کے لیے آواز بلند کریں۔ ان لوگوں کی سوشل میڈیا تک رسائی نہیں ہے، ساتھی ان کی آواز بنیں۔ #ReleaseGullMarri
account_circle
SabirWaxrii(@S_Wazir1) 's Twitter Profile Photo

Aslam mu Alikum
❤️JUMA MUBARAK ❤️
SUBHA BAKHIR 🌻

مجھـے روزانــہ یہ آیتـــ ہمتـــ دیتـی ہـے

لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰهَ مَعَنَا۔
غــم نـہ کـرو، بیشکـ اللّٰــہ ہمــارے ساتـھ ہے🌺❤️

account_circle
The Voice Of Pashtuns(@ThePashtunVoice) 's Twitter Profile Photo

افسوس ناک خبر 🚨
شمالی وزیرستان میں ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان ہدایت اللہ کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر شہید کر دیا، ۔ پچھلے سال انکے بھائی اسد اللہ کو بھی نامعلوم افراد نے شہید کیا تھا، جبکہ والد صاحب بھی اسی طرح شہید ہو چکے ہے

افسوس ناک خبر 🚨 شمالی وزیرستان میں ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان ہدایت اللہ کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر شہید کر دیا، ۔ پچھلے سال انکے بھائی اسد اللہ کو بھی نامعلوم افراد نے شہید کیا تھا، جبکہ والد صاحب بھی اسی طرح شہید ہو چکے ہے #StopPashtunGenocide
account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف ریلی نکالی گئی، Naeema Zehri کی یہ رپورٹ دیکھیں اور لاپتہ افراد کے اہلخانہ کی دل دہلا دینے والی کہانیاں سنیں۔
لاپتہ افراد سمیت بلوچستان کے مسائل کے بارے میں مزید جاننے کے لیے نعیمہ زہری کے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
youtu.be/rD7YfKw3M1c?si…

account_circle