šàhïr älbâłüßhī ™(@sahirAlbalushi) 's Twitter Profile Photo

اپنے پیاروں کے جدائی کے غم میں،
ہماری زندگیاں ویران گھروں جیسی ہے ، صرف انتظار کے لیے چھوڑ دی گئی ہیں،
ہر ریزہ ریزہ دیوار اندر سے خالی پن کی بازگشت کرتی ہے،
جیسا کہ ہم ان کی واپسی کے لیے تڑپ رہے ہیں، اور ایک دھند میں کھو گئےہیں۔

Saira Baloch

#ReleaseAsifandRasheed 

@sairabaluch_
account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

ریاستی گماشتے جعلی تصاویر جاری کرکے آصف اور رشید کی جبری گمشدگی کو متنازعہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے، آصف اور رشید کی نوشکی زنگی ناوڑ سے حراست کو سی ٹی ڈی نے تسلیم کیا تھا اور ان کی دوران حراست تشدد زدہ تصاویر بھی جاری کر دی گئیں تھیں۔1/2

#ReleaseAsifAndRasheed
account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے سائرہ بلوچ کا میڈیا ٹرائل دراصل انہیں خوفزدہ کرنے اور خاموش کرانے کی کوشش ہے، اس سے قبل بھی انہیں ہراساں کیا گیا۔ انہیں دھمکی آمیز پرچی موصول ہوئی۔ پھر ان کی غیر موجودگی میں ان کے خلاف خضدار میں کئی FIR درج کی گئیں۔

Zia Shar 🇲🇾(@zia_shar9) 's Twitter Profile Photo

اجتماعی سزاؤں کا بدترین سلسلہ جاری ہے، جبری گمشدہ افراد کے خاندانوں کا تعلیمی، معاشی اور سماجی استحصال کی جارہی ہے، ریاست جبری گمشدگیوں کو بحیثیت مجموعی بلوچ قوم کو ازیت و سزا دینے کے لئے شیطانی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔

account_circle