Israr Hashmi(@Hashmisrar) 's Twitter Profileg
Israr Hashmi

@Hashmisrar

Ex-Minority District President : Congress (Lucknow, Uttar Pradesh)🇮🇳. Instagram ID - israrhashmi_786

ID:1389715892649402368

linkhttp://www.inc.in calendar_today04-05-2021 22:58:04

90,1K Tweets

8,8K Followers

8,8K Following

Follow People
Shaheen 🦋🌺(@Shah1sk) 's Twitter Profile Photo

ٹھنڈا پانی اور تندرستی، اللہ کی بڑی نعمت ہے

حضرت ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا قیامت کے دن سب سے پہلے بندے سے نعمتوں کے بارے میں جو سوال کیا جائے گا وہ یہ ہوگا کہ کیا ہم نے تیرے بدن کو تندرستی عطا کی تھی اور تجھ کو ٹھنڈے پانی سے سیراب نہیں کیا تھا۔
(ترمذی)

account_circle
Dr Aleena 🌻(@aleena98063) 's Twitter Profile Photo

☘️السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،،،۔
☘️🌹گڈ افٹر نون۔

جو حق کو چھوڑ کر عزت کا طلبگار ہوتا ہے۔
وہ ذلیل ہو کر رہتا ہے۔
اور جو حق کے ساتھ دشمنی رکھتا ہے۔
ذلت اس کا ہمیشہ کے لیے مقرر بن جاتی ہے،

(حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ)۔

account_circle