Captain(@Its_Kaptan) 's Twitter Profileg
Captain

@Its_Kaptan

Supporting @Imrankhanpti

Insafians follow me & Get follow back 💯

ID:1622103388883226626

linkhttp://insaf.pk calendar_today05-02-2023 05:23:19

7,4K Tweets

3,9K Followers

3,0K Following

IQra خان(@Iqra23789) 's Twitter Profile Photo

یادیں پاگل کرنے کی طاقت رکھتی ہیں
کسی کو مسلسل سوچنا آسان بات تھوڑی ہے

یادیں پاگل کرنے کی طاقت رکھتی ہیں کسی کو مسلسل سوچنا آسان بات تھوڑی ہے #X_promo
account_circle
IQra خان(@Iqra23789) 's Twitter Profile Photo

Al hamd o lillah❤️
1k family completed
Thank you so much family and administration
MariaYounas
Huma_com
Shahid
Muhammad Kashif
Maria Yousaf Sial
Queen👑
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK
for your support
stay blessed
keep growing to smaller accounts
جزاک اللہ 🌺

Al hamd o lillah❤️ 1k family completed Thank you so much #X_promo family and administration @MariaYounas7 @Humacom1 @SP14572 @kashii79 @M_Sial6 @lbkh_2 @IK151 for your support stay blessed keep growing to smaller accounts جزاک اللہ 🌺
account_circle
Fatima Ijaz(@F_A7866) 's Twitter Profile Photo

Alhamdulilah 3K followers complete
🎉🎉👌🪄💜
Thnks to all Twitter family
Big thnks Muhammad Kashif and team💕🌙🌈🎉🎉

Alhamdulilah 3K followers complete 🎉🎉👌🪄💜 Thnks to all Twitter family Big thnks @kashii79 and #X_promo team💕🌙🌈🎉🎉
account_circle
Abrarsanghi(@sangh66672) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم 🥀💝
🥀۔۔۔۔۔۔ اور اگر تم جان جاؤ تکلیف میری🥺
تو تمہیں میرے مسکرانے پر بھی ترس ائے گا


JanM💔🖤💙

السلام وعلیکم 🥀💝 🥀۔۔۔۔۔۔ اور اگر تم جان جاؤ تکلیف میری🥺 تو تمہیں میرے مسکرانے پر بھی ترس ائے گا #X_Promo #Good_Morning #Hayyat_Khan JanM💔🖤💙
account_circle
its mahroosh(@shahme_1) 's Twitter Profile Photo


اسلام وعلیکم
کوشش کیا کریں کہ ایسے لوگوں سے بلا ضرورت بھی کچھ خرید لیا کریں

#X_promo اسلام وعلیکم کوشش کیا کریں کہ ایسے لوگوں سے بلا ضرورت بھی کچھ خرید لیا کریں
account_circle
HINA SULEMAN(@hmb_16) 's Twitter Profile Photo

عیدالفطر مبارک ہو ✨🌻

آپ سب کو میری طرف سے عید الفطر کا دوسرا دن مبارک ہو، ہمیشہ خوش رہیں سلامت رہیں، اپنے پیاروں کے ساتھ رہیں، اللہ پاک آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائیں،
آمین ✨🪶

عیدالفطر مبارک ہو ✨🌻 آپ سب کو میری طرف سے عید الفطر کا دوسرا دن مبارک ہو، ہمیشہ خوش رہیں سلامت رہیں، اپنے پیاروں کے ساتھ رہیں، اللہ پاک آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائیں، آمین ✨🪶 #X_promo
account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

عید کے دن کا سب سے بڑا پول : عمران خان کے لئے لائیکس اور ری ٹوئیٹ کریں ، نواز شریف کے لئے کمنٹس کریں 👇👇

عید کے دن کا سب سے بڑا پول : عمران خان کے لئے لائیکس اور ری ٹوئیٹ کریں ، نواز شریف کے لئے کمنٹس کریں 👇👇
account_circle
HINA SULEMAN(@hmb_16) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم💞💕
صبح بخیر💗💖
محبتوں کا مان رکھنا سیکھیں !
زندگی بہت چھوٹی سی ہے کوشش کریں کہ ؛ کسی کا مان کسی کا اعتبار نہ ٹوٹے ، کیونکہ وقت تو گزر ہی جاتا ہے ، لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش دلوں پر ہمیشہ
کے لئے رہ جاتے ہیں

اسلام و علیکم💞💕 صبح بخیر💗💖 محبتوں کا مان رکھنا سیکھیں ! زندگی بہت چھوٹی سی ہے کوشش کریں کہ ؛ کسی کا مان کسی کا اعتبار نہ ٹوٹے ، کیونکہ وقت تو گزر ہی جاتا ہے ، لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش دلوں پر ہمیشہ کے لئے رہ جاتے ہیں #X_promo
account_circle
Sadii K(@Sadii5k) 's Twitter Profile Photo

💫بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌴
💫اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💕
ہمیشہ یہی سوچ رکھنی چاہیے کہ مجھے میرے اللّہ نے بہت کچھ دیا ہے اگر میرے اعمال کے مطابق ملتا تومیرے پاس کچھ بھی نہ ہوتا بے شک وہ بہت مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے

💫بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌴 💫اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💕 ہمیشہ یہی سوچ رکھنی چاہیے کہ مجھے میرے اللّہ نے بہت کچھ دیا ہے اگر میرے اعمال کے مطابق ملتا تومیرے پاس کچھ بھی نہ ہوتا بے شک وہ بہت مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے #X_promo
account_circle
Shahid Hammad(@SP14672) 's Twitter Profile Photo

💐اَلسَلامُ عَلَيْكُم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💐

🌻 مًُحًمًَّدٍﷺ 🌻

حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فر مایا

“اعمال کا دار و مدار نیتوں پر ہے “

🏝صبح بخیر🏝

💐اَلسَلامُ عَلَيْكُم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💐 🌻 مًُحًمًَّدٍﷺ 🌻 حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فر مایا “اعمال کا دار و مدار نیتوں پر ہے “ 🏝صبح بخیر🏝 #X_promo
account_circle
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ(@NIK_563) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤

رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَاۤ اِنْ نَّسِیْنَاۤ اَوْ اَخْطَاْنَاۚ•

اے ہمارے پروردگار! اگر ہم سے کوئی

بھول چوک ہو جائے تو ہماری گرفت نہ فرمانا•

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَاۤ اِنْ نَّسِیْنَاۤ اَوْ اَخْطَاْنَاۚ• اے ہمارے پروردگار! اگر ہم سے کوئی بھول چوک ہو جائے تو ہماری گرفت نہ فرمانا• #X_promo
account_circle
Sadii K(@Sadii5k) 's Twitter Profile Photo

.⋆。⋆☂˚。⋆。˚☽˚。⋆. 𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐮 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 .⋆。⋆☂˚。⋆。˚☽˚。⋆.

✲꘏ ꘏ ꘏ ꘏ ꘏✲✲ 𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐦𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 ✲ ꘏ ꘏ ꘏ ꘏ ꘏✲

.⋆。⋆☂˚。⋆。˚☽˚。⋆. 𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐮 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 .⋆。⋆☂˚。⋆。˚☽˚。⋆. ✲꘏ ꘏ ꘏ ꘏ ꘏✲✲ 𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐦𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 ✲ ꘏ ꘏ ꘏ ꘏ ꘏✲ #X_promo
account_circle
its mahroosh(@shahme_1) 's Twitter Profile Photo


اسلام وعلیکم
صبح بخیر
اس دعا کے ساتھ کہ اللّٰہ پاک آپ سب کی دعائیں قبول فرمائے آمین

#X_promo اسلام وعلیکم صبح بخیر اس دعا کے ساتھ کہ اللّٰہ پاک آپ سب کی دعائیں قبول فرمائے آمین
account_circle
Muhammad Kashif(@kashii79) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💚🧡❤️
صبح بخیر! رمضان مبارک !
اچھے انسان کی تعریف کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ
وہ کسی کو تکلیف نہیں دیتا
دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں لیکن
انسانیت اور اچھا اخلاق انسان کو بہیت بلند درجے پر رکھتا ہے

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💚🧡❤️ صبح بخیر! رمضان مبارک ! اچھے انسان کی تعریف کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ کسی کو تکلیف نہیں دیتا دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں لیکن انسانیت اور اچھا اخلاق انسان کو بہیت بلند درجے پر رکھتا ہے #X_promo
account_circle