Jabir Baig جابر بیگ(@Jabir786baig) 's Twitter Profileg
Jabir Baig جابر بیگ

@Jabir786baig

.FreeLance Journalist.Short Film Writer۔
ختمِ نبوتﷺ میرا ایمان

ID:2780602905

calendar_today22-09-2014 22:25:04

26,8K Tweets

2,7K Followers

2,7K Following

Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

“ ہَوا کو لکھنا جو آ گیا ہے “
🍃
شاعری ۔۔ نوشی گیلانی
دلکش ادائیگی ۔۔ جابر بیگ

account_circle
Jabir Baig جابر بیگ(@Jabir786baig) 's Twitter Profile Photo

اللہ دا واسطہ جے۔۔۔۔۔کون کونسے گانے سے دل اُچاٹ کرنا ھے آپ نے ۔۔۔؟

account_circle
Jabir Baig جابر بیگ(@Jabir786baig) 's Twitter Profile Photo

انشااللہ انشااللہ۔🤗😇😇
خان صاحب باھر آ جائیں قوم کے لئیے اس بڑا اور اس سے میٹھا اور کوئی لڈو نہیں ھو سکتا۔

account_circle
isha shah🏏(@syedaisha_shah) 's Twitter Profile Photo

بہت اچھی بات کی اپ نے اپ کے منہ میں گھی شکر اور لڈو بھی ہوں کہ دو ہفتوں میں عمران خان عوام میں ہوں گے انشاءاللہ

account_circle
Jabir Baig جابر بیگ(@Jabir786baig) 's Twitter Profile Photo

سب سامنے آ جائیں گے کوئی نہیں بچے گا۔جو بھی جو کچھ بھی کر رھا ھے ایک ایک چیز سامنے آۓ گی اور میرے خیال سے دو ھفتوں کی بات ھے انشااللہ خان صاحب عوام میں عوام کے ساتھ ھونگے🙏

account_circle
isha shah🏏(@syedaisha_shah) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ ایسا ہی ہو مگر ہماری پارٹی کے اندر بہت سارے ایسے دار بیٹھے ہیں جو احتجاج کرنے سے روک رہے ہیں میں نے اپ سے پہلے کہا تھا نا یہ عینک والا جن کچھ کر رہا ہے

account_circle
Jabir Baig جابر بیگ(@Jabir786baig) 's Twitter Profile Photo

نکلنا شروع ھو چکی ھے آگے بھی اللہ حیر ھی رکھے گا خود بخود قافلے ھجوم سے سونامی بنیں گے انشااللہ۔

account_circle
Jabir Baig جابر بیگ(@Jabir786baig) 's Twitter Profile Photo

جناب DG ISPR اس سے بڑی ذلالت اور کوئی ھے ؟
آپکے کارنامے دشمن کو بھی اچھی طرح معلوم ھیں۔

جناب @OfficialDGISPR اس سے بڑی ذلالت اور کوئی ھے ؟ آپکے کارنامے دشمن کو بھی اچھی طرح معلوم ھیں۔
account_circle
Jabir Baig جابر بیگ(@Jabir786baig) 's Twitter Profile Photo

اُس دیس میں لگتا ھے عدالت نہیں ھوتی
جس دیس میں انسان کی خفاظت نہیں ھوتی۔

مخلوقِ خدا جب کسی مشکل میں پھنسی ھو
سجدے میں پڑے رھنا عبادت نہیں ھوتی ____

ھر شخص سر پے کفن باندھ کے نکلے
حق کے لئیے لڑنا بغاوت نہیں ھوتی ۔

خبیب جالب

account_circle
Tahir Ali(@Ali_Tahir45) 's Twitter Profile Photo

محترمہ ویڈیو میں نظر آنے والے چند پٹواری کیا پورے پنجاب کی ترجمانی کر رہے ہیں؟

account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

اقوام متحدہ United Nations کی سلامتی کونسل میں فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کردی۔
یہ فلسطینیوں سے ریاست کا جینے کا حق چھینا ہے اور کھل کر دہشتگردی, apartheid regime صہیونی ریاست Israel ישראל 🇮🇱 کو سپورٹ کرنا ہے۔
ہم اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
Government of Pakistan

اقوام متحدہ @UN کی سلامتی کونسل میں فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کردی۔ یہ فلسطینیوں سے ریاست کا جینے کا حق چھینا ہے اور کھل کر دہشتگردی, apartheid regime صہیونی ریاست @Israel کو سپورٹ کرنا ہے۔ ہم اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ @GovtofPakistan
account_circle
Jabir Baig جابر بیگ(@Jabir786baig) 's Twitter Profile Photo

دیکھیں آپ کی دعا آپکے آمین کی برکت ماشااللہ
👏👌✌💞💕
#بوٹ_چاٹ_حکومت_نامنظور
isha shah🏏

پنجاب جاگ گیا ماشااللہ 👏👏👏👏

account_circle