Khan Jee(@Kh_n123) 's Twitter Profileg
Khan Jee

@Kh_n123

🌹توکل اللہ 🌹
جتنا دیا سرکار نے مجھ کو اتنی میری اوقات نہیں
🌺صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺

ID:1754886307954774016

calendar_today06-02-2024 15:15:42

9,3K Tweets

3,6K Followers

4,9K Following

Arooj(@Arooojpk) 's Twitter Profile Photo

نہ کر ہمدردی اس دنیا سے۔۔۔😣
یہ سینے سے لگا کر دل نکال لیتے ہیں 😥😟

نہ کر ہمدردی اس دنیا سے۔۔۔😣 یہ سینے سے لگا کر دل نکال لیتے ہیں 😥😟
account_circle
بے نام(@NewId2809) 's Twitter Profile Photo

🥀Special Promotion List🥀

🌹سب لوگ اپنا نام کمینٹ کریں🌹

🌼اس پوسٹ کو لائک کریں ۔۔۔۔۔۔🌼

🌷لسٹ میں صرف ریپوسٹ والے ایڈ۔ ہوں گے 🌷

🥀Special Promotion List🥀 🌹سب لوگ اپنا نام کمینٹ کریں🌹 🌼اس پوسٹ کو لائک کریں ۔۔۔۔۔۔🌼 🌷لسٹ میں صرف ریپوسٹ والے ایڈ۔ ہوں گے 🌷
account_circle
Arooj(@Arooojpk) 's Twitter Profile Photo

مجھے فالو کریں

کمینٹ میں DONE لکھیں

اور فالو بیک جلدی سے حاصل کریں💯

account_circle
Khan Jee(@Kh_n123) 's Twitter Profile Photo

ملے تو ہزاروں لوگ تھے مجھے خان
پسند وہ آیا جو قسمت میں نہیں تھا 💔😥

account_circle
Khan Jee(@Kh_n123) 's Twitter Profile Photo

چھوڑ جانے کی تکلیف معاف سہی
لیکن ذہنی اذیت کا گناہ کبھی نہیں بخشوں گا 😥💔😭

account_circle
Khan Jee(@Kh_n123) 's Twitter Profile Photo

جنگ محبت سے بہتر ہے کیونکہ جنگ کے
آخر میں تم ژندہ رہتے ہو یا مر جاتے ہو لیکن
محبت کے آخر میں تم نہ تو مرتے ہو نہ جیتے ہو💔🔥

account_circle
Khan Jee(@Kh_n123) 's Twitter Profile Photo

دوست ایک کتاب کی طرح ہوتا ہے
وہ کتنی ہی پرانی ہوجاے پر اس کے الفاظ نہیں بدلتے💯😊

کبھی یاد آئے تو ورق پلٹ کر دیکھنا
ہم کل جیسے تھے آج بھی ویسے ہیں 😇🌺

دوست ایک کتاب کی طرح ہوتا ہے وہ کتنی ہی پرانی ہوجاے پر اس کے الفاظ نہیں بدلتے💯😊 کبھی یاد آئے تو ورق پلٹ کر دیکھنا ہم کل جیسے تھے آج بھی ویسے ہیں 😇🌺
account_circle
Khan Jee(@Kh_n123) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جمعہ مبارک💞
صباح النور دوستوں 🌺
بےشک ﷲ اور اسکے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی آپﷺ پر درود و سلام بھیجو♥️

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جمعہ مبارک💞 صباح النور دوستوں 🌺 بےشک ﷲ اور اسکے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی آپﷺ پر درود و سلام بھیجو♥️
account_circle