Taimur Talpur(@TalpurTaimur) 's Twitter Profileg
Taimur Talpur

@TalpurTaimur

#PPP🇱🇾 Ex Minister for Forest Dept Govt of Sindh, MPA PS-53 since May 2008 to Aug 2023, Vice Chairman Safe City Authority Sindh.

ID:3614862434

linkhttps://cm.sindh.gov.pk/sindh-cabinet calendar_today19-09-2015 10:13:44

7,8K Tweets

85,5K Followers

367 Following

Follow People
Taimur Talpur(@TalpurTaimur) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کا سوچا اور سوچتی رہے گی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات پر وزیراعلٰی سندھ اور سندھ کابینہ پورے سندھ میں ڈویژن سطح پر ورکرز سے کھلی کچہری میں انکے مسائل سن کر بروقت حل کر رہے ہیں۔

account_circle
The President of Pakistan(@PresOfPakistan) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت آصف علی زرداری سے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف کی ملاقات

ازبکستان کے ساتھ تجارت، معیشت، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے، پاکستان برادر ملک ازبکستان کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ، صدر مملکت

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ایک ایسا شخص جس کا مقصد اپنی ذات کے سوا کچھ نہیں تھا، وہ شخص نوجوان نسل کی ذہن سازی کر کے ملکی سالمیت کو قربان کرنے کے لئے تیار تھا، اپوزیشن اتحاد کے تحریک عدم اعتماد لانے کی پر اس شخص کی گھناؤنی سازش بے نقاب ہوئی۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام…

account_circle
Sharjeel Inam Memon(@sharjeelinam) 's Twitter Profile Photo

Under the directions of Chairman Bilawal Bhutto Zardari, CM Sindh along with his cabinet and MNAs MPAs visiting different districts, meeting people of different Union Councils and including their recommendations for upcoming budget. Public will make their budget this time. 👍

account_circle
PPP(@MediaCellPPP) 's Twitter Profile Photo

“9 مئی ملکی تاریخی کا سیاہ ترین ہے، جناح ہاؤس اور جی ایچ کیو پر حملہ کیا گیا اس میں ملوث افراد کو ماننا ہوگا کہ انھوں نے غلطی کی۔”

ممبر صوبائی اسمبلی فریال تالپور
Faryal Talpur

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

◀️فوج کسی بھی بات چیت کا حصہ بننے سے انکار تحریک انصاف مشکل میں ؟

◀️اداروں کے خلاف ذہن بنائے گئے:ترجمان پاک فوج

◀️پی ٹی آئی کا 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کتنا اہم

◀️بیانیوں کی جنگ میں پھنسی ن لیگ کا مستقبل کیا؟

◀️دیکھئے پروگرام 'ڈائیلاگ' آج رات 11:03PM پر صرف…

◀️فوج کسی بھی بات چیت کا حصہ بننے سے انکار تحریک انصاف مشکل میں ؟ ◀️اداروں کے خلاف ذہن بنائے گئے:ترجمان پاک فوج ◀️پی ٹی آئی کا 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کتنا اہم ◀️بیانیوں کی جنگ میں پھنسی ن لیگ کا مستقبل کیا؟ ◀️دیکھئے پروگرام 'ڈائیلاگ' آج رات 11:03PM پر صرف…
account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کو یہ سوچنا پڑے گا کہ کیا یہ ایک اینٹی اسٹیٹ جماعت، ایک اینٹی اسٹیٹ لیڈر کو ایک ملک دشمن لیڈر کے پیچھے چلنا چاہیے یا اپنے راستے جدا کرلینے چاہیے،رہنما پیپلزپارٹی تیمور تالپور

Iqra Haris Taimur Talpur

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

اگر شوکت یوسفزئی عمرا ن خان سے ملنا چاہتے ہیں تو وہ ایک دن ٹاک شو پر ہمارے اداروں کو دبا کر باتیں سنائیں ، اینٹی اسٹیٹ باتیں کریں تو کل ان کا نام خود آجائے گا کہ آ کر میرے سے ملو آپ نے بہت اچھی باتیں کیں ہیں،رہنما پیپلزپارٹی تیمور تالپور

account_circle
Pakistan Peoples Party - PPP(@PPP_Org) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی نے کبھی ملک کے مفاد کے خلاف بات نہیں کی، بھٹو صاحب کا عدالتی قتل ہوا، محترمہ بینظیر بھٹو نے انتقام نہیں لیا، جب بی بی شہید کو راولپنڈی کی گلیوں میں شہید کیا گیا تو زرداری صاحب نے پاکستان کھپے کا نعرہ بلند کیا۔
مگر دوسری طرف نو مئی سے قبل اس قوم میں نفرت کا زہر…

account_circle
Arman Afridi(@ArmanAfridi112) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کو یہ سوچنا پڑے گا کہ کیا یہ ایک اینٹی اسٹیٹ جماعت، ایک اینٹی اسٹیٹ لیڈر کو ایک ملک دشمن لیڈر کے پیچھے چلنا چاہیے یا اپنے راستے جدا کرلینے چاہیے،رہنما پیپلزپارٹی تیمور تالپور
Iqra Haris Taimur Talpur

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

جب 1979 میں قائد عوام کو شہید کیا گیا تو 1988 میں محترمہ بے نظیر بھٹو نے وزیر اعظم بن کر انتقامی کارروائی کے بجائے جمہوریت بہترین انتقام ہے کہ نعرہ لگایا۔ ایک طرف ہمارے قائدین ہیں تو دوسری جانب وہ شخص جس نے نوجوان نسل کے ذہنوں میں زہر گھول دیا ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ…

account_circle
Taimur Talpur(@TalpurTaimur) 's Twitter Profile Photo

آج 9 مئی پاکستان کی تاریخ کے لیے سیاہ ترین دن ہے جب پچھلے سال آج کے دن پی ٹی آئی کے لیڈروں اور ورکرز نے پورے پاکستان میں پاک آرمی کے رہائش گاہوں اور دفتروں پر حملے کیے اور پاکستان کو اندھیروں کی جانب دھکیل دیا۔

account_circle
PPP(@MediaCellPPP) 's Twitter Profile Photo

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے رہنما تیمور تالپور نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر عمرکوٹ کے عوام اور ان کے مسائل کے حل پر گفتگو ہوئی، شاہ میر تالپور بھی ہمراہ تھے۔
BilawalBhuttoZardari

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے رہنما تیمور تالپور نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر عمرکوٹ کے عوام اور ان کے مسائل کے حل پر گفتگو ہوئی، شاہ میر تالپور بھی ہمراہ تھے۔ @BBhuttoZardari
account_circle
The President of Pakistan(@PresOfPakistan) 's Twitter Profile Photo

صدرمملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی صوبائی وزرا میرصادق عمرانی، علی مدد جتک، میرظہور بلیدی، سردار عبدالرحمان کھیتران، میر سلیم کھوسہ،فیصل جمالی، غزالہ گولہ اور رکن صوبائی اسمبلی وسینئر رہنما پیپلز پارٹی نواب ثناءاللہ زہری نے وزیراعلی ہاؤس میں ملاقات کی۔

account_circle
Sharjeel Inam Memon(@sharjeelinam) 's Twitter Profile Photo

Pakistan’s 🇵🇰 First Automated Fare Collection system is launched in karachi by PPP’s Sindh Government for Peoples Bus Service today.

account_circle
Rab Nawaz Baloch(@RabNBaloch) 's Twitter Profile Photo

ہم ہمیشہ سندھ حکومت کو لتاڑتےرہتے ہیں،مگر میں نےجیسےہی 5 سالہ بچی حیا کی ویڈیولگائی،اگلے5 منٹ میں مجھ سےنہ صرف رابطہ کیاگیابلکہ سندھ کابینہ نےبچی کیلئےخطیر رقم 58 کروڑ روپےمختص کردیئے۔
میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا انتہائی مشکور ہوں کہ انہوں نےبروقت ایکشن لیا۔
Shafaat Ali

account_circle
Sharjeel Inam Memon(@sharjeelinam) 's Twitter Profile Photo

President Zardari directs Sindh govt to take strict action against street criminals in Karachi - Pakistan - DAWN.COM dawn.com/news/1830831

account_circle
PPP(@MediaCellPPP) 's Twitter Profile Photo

ہم نے بینظیر مزدور کارڈ کے ذریعے تمام مزدوروں کو ان کا حق پہنچانا ہے چاہے وہ بڑے بڑے اداروں میں کام کریں، یا وہ گھر پر کام کریں یا پھر وہ از خود مزدوری کرتے ہوں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
BilawalBhuttoZardari

account_circle
Rab Nawaz Baloch(@RabNBaloch) 's Twitter Profile Photo

میں سارا دن چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نقلیں اتارتا رہتا ہوں، سندھ حکومت پر تنقید کرتا رہتا ہوں، مگر جیسے ہی میں نے ایک معصوم بچی کیلئے ویڈیو رکھی، بلاول ہاؤس سے رابطہ ہوا، اگلے ہی دن بھاری رقم (58 کروڑ) کا بندو بست کردیا گیا۔

account_circle