Abdullah Nangyal(@a_baitanai) 's Twitter Profileg
Abdullah Nangyal

@a_baitanai

Ex Candidate of National Assembly NA43 , Writer and Social activist.

ID:2940463670

linkhttps://en.m.wikipedia.org/wiki/Abdullah_Nangyal# calendar_today23-12-2014 08:44:13

35,2K Tweets

129,0K Followers

327 Following

Abdullah Nangyal(@a_baitanai) 's Twitter Profile Photo

د اروښاد عارف وزیر څلورم تلین په خپل کلی کې اولمانځل شو
مونږ څو میاشتې زندان کې یو ځائی پاتې شو او ډیرې شې خاطرې راسره پاتې شوې
مونږ په وړې کوټې کې ډیره اسماعیل خان زندان کې بندي وو رحمت شاه محسود هم راسره وو
یاده دې وی چې هغه به د قطار لوبه ډیره په شوق کوله
په ګور ې نور شه

د اروښاد عارف وزیر څلورم تلین په خپل کلی کې اولمانځل شو مونږ څو میاشتې زندان کې یو ځائی پاتې شو او ډیرې شې خاطرې راسره پاتې شوې مونږ په وړې کوټې کې ډیره اسماعیل خان زندان کې بندي وو رحمت شاه محسود هم راسره وو یاده دې وی چې هغه به د قطار لوبه ډیره په شوق کوله په ګور ې نور شه
account_circle
Abdullah Nangyal(@a_baitanai) 's Twitter Profile Photo

کل کڑی عمرخان ضلع ٹانک میں نامعلوم اسلحہ برداروں نے کاکاخیل قبیلے سے تعلق رکھنے والے دو افردا کو قتل کئے ہیں اور رات کو 3:30 پر مغزیائ ارمی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا جو کہ صبح تک فائرنگ و مارٹر گولہ باری جاری تھی علاقے کے حالات دن بدن بگڑھ رہے ہےجوکہ تشویشناک ہے

account_circle
Abdullah Nangyal(@a_baitanai) 's Twitter Profile Photo

سیشن جج وزیرستان شاکراللہ مروت کو دن دھاڑے بھگوال روڈ سے اغوا کیا گیا
آئے روز قتل و غارت معمول بن چکی ہے کوئی ٹھوس حکمت عملی نا ہونے کی وجہ سے پورے پختونخوا میں زندگی اجیرن بن گئی ہے ہم مروت صاحب کی جلد از جلد بازیابی اور وکلا برادری سے احتجاج و اواز اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہے

سیشن جج وزیرستان شاکراللہ مروت کو دن دھاڑے بھگوال روڈ سے اغوا کیا گیا آئے روز قتل و غارت معمول بن چکی ہے کوئی ٹھوس حکمت عملی نا ہونے کی وجہ سے پورے پختونخوا میں زندگی اجیرن بن گئی ہے ہم مروت صاحب کی جلد از جلد بازیابی اور وکلا برادری سے احتجاج و اواز اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہے
account_circle
Abdullah Nangyal(@a_baitanai) 's Twitter Profile Photo

ٹانک گاوں دبک سے اکرم خان ولد قلم بیٹنی کی لاش ملی ہے جوکہ نامعلوم مسلح افراد نے قتل کیا ہے کل ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹم کے پانچ افراد پر نامعلوم کی فائرنگ ہوئی تھی جو کے تشویشناک ہے ہمارے علاقے کی حالات دن بدن مزید خراب ہونے جارہی ہے
ریاست کو عوام کی تحفظ یقینی بنانا ہوگا

ٹانک گاوں دبک سے اکرم خان ولد قلم بیٹنی کی لاش ملی ہے جوکہ نامعلوم مسلح افراد نے قتل کیا ہے کل ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹم کے پانچ افراد پر نامعلوم کی فائرنگ ہوئی تھی جو کے تشویشناک ہے ہمارے علاقے کی حالات دن بدن مزید خراب ہونے جارہی ہے ریاست کو عوام کی تحفظ یقینی بنانا ہوگا
account_circle
Abdullah Nangyal(@a_baitanai) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ ضمنی الیکشن کمپائن میں پی پی پی رہنما و باجوڑ سے نامزد قومی اسمبلی کے امیدوار اخونزادہ چٹان پر حملہ انتہائی افسوسناک ہے اور سیاسی کارکنوں پر اسطرح کے حملے کرنا جمہوریت پر حملے کے مترادف ہے

باجوڑ ضمنی الیکشن کمپائن میں پی پی پی رہنما و باجوڑ سے نامزد قومی اسمبلی کے امیدوار اخونزادہ چٹان پر حملہ انتہائی افسوسناک ہے اور سیاسی کارکنوں پر اسطرح کے حملے کرنا جمہوریت پر حملے کے مترادف ہے
account_circle
Abdullah Nangyal(@a_baitanai) 's Twitter Profile Photo

سخی جان ستوریانی ایک سیاسی ورکر ویلج کونسلر ہےپورا علاقہ اس بات کا گواہی دے گا کہ سخی ایک پرامن سیاسی ورکر ہے کچھ دن پہلے کراچی سے اٹھایا گیا ہے ابھی تک گھر والے انتہائی تشویش میں ہے
ہم جلد از جلد رہائی یا عدالت میں پیش کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں

سخی جان ستوریانی ایک سیاسی ورکر ویلج کونسلر ہےپورا علاقہ اس بات کا گواہی دے گا کہ سخی ایک پرامن سیاسی ورکر ہے کچھ دن پہلے کراچی سے اٹھایا گیا ہے ابھی تک گھر والے انتہائی تشویش میں ہے ہم جلد از جلد رہائی یا عدالت میں پیش کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں #ReleaseSakhiJan
account_circle
Abdullah Nangyal(@a_baitanai) 's Twitter Profile Photo

د کلی دغه مزه بس ده
چې له خوبونو مو چرچنړۍ پاسوینه
—————————
سحر مو پخیر او کوچنئ اختر مو مبارک شه

account_circle
Abdullah Nangyal(@a_baitanai) 's Twitter Profile Photo

DIkhanمیں اندھیرنگری کی انتہا پچھلے 25تاریخ سے میرے کزن بیت اللہ کو اغوا کیا ہوا ہے پولیس ابھی تک FIRنہیں دے رہا CCTv میں سب کچھ عیاں ہے وزیراعلی کے اپنے شہر کا یہ حال ہے باقی پختونخوا کو تو اللہ ہی حافظ
پولیس کو سب کچھ معلوم ہونے کے باوجود ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں KP Police

DIkhanمیں اندھیرنگری کی انتہا پچھلے 25تاریخ سے میرے کزن بیت اللہ کو اغوا کیا ہوا ہے پولیس ابھی تک FIRنہیں دے رہا CCTv میں سب کچھ عیاں ہے وزیراعلی کے اپنے شہر کا یہ حال ہے باقی پختونخوا کو تو اللہ ہی حافظ پولیس کو سب کچھ معلوم ہونے کے باوجود ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں @KP_Police1
account_circle
Abdullah Nangyal(@a_baitanai) 's Twitter Profile Photo

جنوبی وزیرستان کے علاقے تنائی میں رات کے وقت فٹ بال میچ ، پورے رمضان میں نائٹ ٹورنامنٹ کرنا اورہزاروں لوگ جمع ہونا ہمارے پورے علاقے میں امید کی ایک کرن سے کم نہیں ہے
ہم تنائی سپورٹس کمیٹی کے اس شاندار ٹورنامنٹ پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں
ہم پرامن لوگ ہیں اور جنگ سے تنگ ہیں

جنوبی وزیرستان کے علاقے تنائی میں رات کے وقت فٹ بال میچ ، پورے رمضان میں نائٹ ٹورنامنٹ کرنا اورہزاروں لوگ جمع ہونا ہمارے پورے علاقے میں امید کی ایک کرن سے کم نہیں ہے ہم تنائی سپورٹس کمیٹی کے اس شاندار ٹورنامنٹ پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ہم پرامن لوگ ہیں اور جنگ سے تنگ ہیں
account_circle
Abdullah Nangyal(@a_baitanai) 's Twitter Profile Photo

پختونخوا بالخصوص جنوبی اضلاع میں حالات دن بدن انتہائی حد تک خراب ہورہے ہیں پچھلے 3چار دنوں میں ایک ڈی ایس پی بشمول پولیس کے کئ اہلکار کو نشانہ بنایا گیا اور ایک نا ختم ہونے والا سلسلہ چلتا ارہا ہے ہمیں امن کیلئے یک آواز ہوکر اٹھنا ہوگا ورنہ بہت دیر ہوجائیگی
ہم اس جنگوں سے تنگ ہے

پختونخوا بالخصوص جنوبی اضلاع میں حالات دن بدن انتہائی حد تک خراب ہورہے ہیں پچھلے 3چار دنوں میں ایک ڈی ایس پی بشمول پولیس کے کئ اہلکار کو نشانہ بنایا گیا اور ایک نا ختم ہونے والا سلسلہ چلتا ارہا ہے ہمیں امن کیلئے یک آواز ہوکر اٹھنا ہوگا ورنہ بہت دیر ہوجائیگی ہم اس جنگوں سے تنگ ہے
account_circle
Abdullah Nangyal(@a_baitanai) 's Twitter Profile Photo

پختونخوا و بلوچستان میں چینی شہریوں کو ٹارگٹ کرنا ایک اور عالمی جنگ کی طرف ہمارے خطے کو دھکیلنے کے مترادف ہے جو کہ ہمارے لئے کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ہے ہم عالمی طاقتوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے خطے پر رحم کرے کیونکہ ہم مزید عالمی جنگوں کی ایندھن کامتحمل نہیں ہوسکتے

account_circle
Abdullah Nangyal(@a_baitanai) 's Twitter Profile Photo

ٹانک کے علاقے گومل میں ایک ہی گھر کے چار افراد نامعلوم افراد کے حملے میں قتل کئے گئے ہیں آئے روز ہمارے علاقے میں قتل و غارت اور حملے معمول بن چکے ہیں ٹانک کے عوام علاقے میں جاری بدامنی سے انتہائی تنگ آچکے ہیں ہم اپنی دھرتی میں امن چاہتے ہیں اور مزید اپنی دھرتی پر جنگ نہیں چاہتے

account_circle
Abdullah Nangyal(@a_baitanai) 's Twitter Profile Photo

د وروستیو نا امنیو او وار په وار په یو بل بریدونه څخه داسې بریښی او اندیښنۍ راپاروی چې زمونږ وطن به یو ځل بیا د جنګ ډګر جوړیژی او په تیره اوسنی د افغان دولت به د سختې کورنۍ جګړې سره مخ شی که څه هم وخت لا تیر نه دې باید په دې سوچ اوکړئ شی چې څنګ خپله خاوره د جنګ نه اوژغورو

account_circle
Abdullah Nangyal(@a_baitanai) 's Twitter Profile Photo

مرګیه څه ناڅاپه راغلې
دا څه دې اوکړل ؟
💔💔

مرګ حق دې او دنیا نیمګړۍ ده
———————————
سهیل جانه جنت دې ځائی شه
آمین ثم آمین

مرګیه څه ناڅاپه راغلې دا څه دې اوکړل ؟ 💔💔 مرګ حق دې او دنیا نیمګړۍ ده ——————————— سهیل جانه جنت دې ځائی شه آمین ثم آمین
account_circle