Kiran Naz(@kirannaz_KN) 's Twitter Profileg
Kiran Naz

@kirannaz_KN

Broadcast Journalist @DoTokSamaa @SAMAATV |

ID:722253764

linkhttp://instagram.com/kiran_naz calendar_today28-07-2012 14:13:29

6,9K Tweets

146,6K Followers

247 Following

Kiran Naz(@kirannaz_KN) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں چار وزراء اعلیٰ لیکن موضوع بحث صرف مریم۔پچھلے کئی سالوں میں عثمان بزدار جیسے وزیراعلی پر بھی ایسی تنقید نہیں دیکھی جو تضحیک اور استہزائیہ انداز مریم نواز کے لئیے ہے۔کاکردگی پر نہیں۔اندازہ ہوتاہے کہ مردوں کی سوسائٹی میں عورت کا کسی مقام پر پہنچ جانا ہی سنگین مسئلہ ہے۔

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

پیٹرول کی قیمت ڈی ریگولیٹ ہونے سے مہنگائی بڑھے گی یا کم ہوگی؟۔۔خرم شہزاد نے اہم بات بتادی

Kiran Naz

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ ہونے سے عوام کو فائدہ ہوگا یا نقصان؟۔۔جانئیے ماہر معاشی امور خرم شہزاد سے

Kiran Naz

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

پیٹرول کی قیمت ڈی ریگولیٹ ہونے سے سندھ میں پیٹرول سب سے سستا ہوگا، ماہر معاشی امور خرم شہزاد

Kiran Naz

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

حسان نیازی اور عباد فاروق کے ساتھ قید ساتھیوں اور اہلخانہ نے بتایا ہے کہ ان دونوں کو وہاں سے لے جایا گیا ہے، سینیٹر ہمایوں فاروق کا دعویٰ

Kiran Naz

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

یہ درست ہے کہ آج تحریک انصاف کا ووٹر باہر نہیں نکلا، پی ٹی آئی سینیٹر ہمایوں مہمند کا اعتراف

Kiran Naz

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

8فروری کو ن لیگ کے خلاف بنائے گئے ہوا کا آج جنازہ نکل گیا، سینیٹر افنان اللہ

Kiran Naz

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

Get ready to celebrate the sweetness of Meethi Eid with Kiran Naaz! Join us exclusively on Samaa TV's Eid Apno Kay Sath for a heartwarming special.

Let's spread joy and happiness together!

Kiran Naz ApnoKaySath Celebration

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

شہریار آفریدی نے کور کمیٹی کو وضاحت دی ہے کہ ان کی تقریر کا غلط مطلب لیا گیا، نعیم حیدر پنجوتہ
پروگرام پلے لسٹ: rb.gy/8ax15

Kiran Naz

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

احتجاجی تحریک چلانے کی خواہشمند تحریک انصاف خود آپسی انتشار کا شکار
پروگرام پلے لسٹ: rb.gy/8ax15

Kiran Naz

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علمائے اسلام۔۔تحریک انصاف کے ساتھ ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر احتجاج کرے گی؟۔۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ نے اہم بات بتادی
پروگرام پلے لسٹ: rb.gy/8ax15

Kiran Naz

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس سے استعفے کا مطالبہ چیئرمین پی ٹی آئی نے نہیں کیا، علی محمد خان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
پروگرام پلے لسٹ: rb.gy/8ax15

Kiran Naz

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

الیکشن نتائج کے 24 گھنٹے بعد ہی احتجاج کی کال دے دینی چاہئے تھی، علی محمد خان نے پی ٹی آئی کے اندر مسائل کا اشارہ دے دیا
پروگرام پلے لسٹ: rb.gy/8ax15

Kiran Naz

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا کابینہ کے لوگ سیکیورٹی بریفنگ کیلئے کور کمانڈر ہائوس گئے تھے، علی محمد خان
پروگرام پلے لسٹ: rb.gy/8ax15

Kiran Naz

account_circle