M KaشiF❤✌(@mk_055) 's Twitter Profileg
M KaشiF❤✌

@mk_055

کیا ہم کوئی غلام ہیں جو أپ کہیں ہم کر لیں

ID:1733819465132032000

linkhttp://Insaf.pk calendar_today10-12-2023 12:03:25

1,9K Tweets

961 Followers

981 Following

Follow People
aHmi kHaN(@chandi_kha97186) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آٸی کے ایکٹیو کارکن ایک دوسرے کو فالو کر کے فالو بیک دیں ✅
💥اس ٹویٹ کو لاٸیک اور ریٹویٹ ضرورکریں۔

🛑 مجھے فالو لازمی کریں ،فالو بیک 💯
aHmi kHaN
Yousaf
Kashif Chaudhry
Aamir Mehboob
•⊰❦𝐙𝐨𝐲𝐚❦⊱•
Star Fish ⭐
Syed Speaks
Extraordinary wth
Sawaira Baloch
M KaشiF❤✌

account_circle
M KaشiF❤✌(@mk_055) 's Twitter Profile Photo

باجی نے شاید طے کر رکھا ہے کہ اس مختصر سے جیون میں ہر کردار ادا کر کے جانا ہے ویسے ایک اچھے اداکار کی یہی نشانی ہوتی ہے۔
.

باجی نے شاید طے کر رکھا ہے کہ اس مختصر سے جیون میں ہر کردار ادا کر کے جانا ہے ویسے ایک اچھے اداکار کی یہی نشانی ہوتی ہے۔ .#ImranKhanFightingForPakistan
account_circle
M KaشiF❤✌(@mk_055) 's Twitter Profile Photo

مسئلہ یہ ہے ! مسافر ہوں! سفر ہے ! ورنہ
دل تو کرتا ہے کہ اک عمر ترے ساتھ رہوں..
🤫❤️🌹

مسئلہ یہ ہے ! مسافر ہوں! سفر ہے ! ورنہ دل تو کرتا ہے کہ اک عمر ترے ساتھ رہوں.. 🤫❤️🌹
account_circle
M KaشiF❤✌(@mk_055) 's Twitter Profile Photo

گندم کا ریٹ کم ہو سکتا ھے لیکن چینی کا نہیں
کیونکہ گندم غریب کسان کی اور شوگر ملیں مافیا کے یاروں کی ہیں..
🤫🤫

گندم کا ریٹ کم ہو سکتا ھے لیکن چینی کا نہیں کیونکہ گندم غریب کسان کی اور شوگر ملیں مافیا کے یاروں کی ہیں.. 🤫🤫
account_circle
M KaشiF❤✌(@mk_055) 's Twitter Profile Photo

یہ بولتے ہوئے لمحے، یہ ڈولتی ہوئی شام
ترے جمال کے صدقے، ترے وصال کے نام..
🌹🤫❤️

یہ بولتے ہوئے لمحے، یہ ڈولتی ہوئی شام ترے جمال کے صدقے، ترے وصال کے نام.. 🌹🤫❤️
account_circle
M KaشiF❤✌(@mk_055) 's Twitter Profile Photo

یہ کسی خواب سے جاگا ہوا منظر ہی نہ ہو
تیرے ہاتھوں میں میرا ہاتھ کہاں ممکن ہے..
❤️🤫🌹

یہ کسی خواب سے جاگا ہوا منظر ہی نہ ہو تیرے ہاتھوں میں میرا ہاتھ کہاں ممکن ہے.. ❤️🤫🌹
account_circle
M KaشiF❤✌(@mk_055) 's Twitter Profile Photo

یہ میری زیست کی سب سے بڑی تمنا تھی
وہ میرے پاس میرے نام کی طرح رہتا.
❤️🤫

یہ میری زیست کی سب سے بڑی تمنا تھی وہ میرے پاس میرے نام کی طرح رہتا. ❤️🤫
account_circle
M KaشiF❤✌(@mk_055) 's Twitter Profile Photo

میں نے بلایا اُسے پہلے اپنے رُوبرو
اور پھر بتایا، کہ یوں مکمل ہوتا ہوں میں

__________🚬🚬❤️🤫

میں نے بلایا اُسے پہلے اپنے رُوبرو اور پھر بتایا، کہ یوں مکمل ہوتا ہوں میں __________🚬🚬❤️🤫 #ImranKhanFightingForPakistan
account_circle
M KaشiF❤✌(@mk_055) 's Twitter Profile Photo

*گوجرانوالہ میں پولیس اہلکار بکرا چوری کرتے پکڑا گیا*
*(اللہ کرے بکرا کسی f جی کا نکلے)😉*

*گوجرانوالہ میں پولیس اہلکار بکرا چوری کرتے پکڑا گیا* *(اللہ کرے بکرا کسی f جی کا نکلے)😉*
account_circle
M KaشiF❤✌(@mk_055) 's Twitter Profile Photo

میرے کلیم! اگر طور سے گزر ہو تیرا
تو پوچھ لینا کہ رکھا ہے کیا ہمارے لئے..

مجھے پتا ہے کہ تم خوش نہیں ہو میرے بغیر
مجھے بتاؤ کہ میں کیا کروں تمھارے لئے..

میرے کلیم! اگر طور سے گزر ہو تیرا تو پوچھ لینا کہ رکھا ہے کیا ہمارے لئے.. مجھے پتا ہے کہ تم خوش نہیں ہو میرے بغیر مجھے بتاؤ کہ میں کیا کروں تمھارے لئے.. #imrankhan804
account_circle
M KaشiF❤✌(@mk_055) 's Twitter Profile Photo

یہ دو بوتلیں ہیں۔ پھلوں کی خوشنما دیدہ زیب تصویر ہے۔ یہ والی پاکستان کی عوام اور مارکیٹ کے لیے ہے۔ اور دوسری وہی کمپنی جو UAE میں سیل کرتی جس پر کوئی فروٹس والی تصویر نہیں کیونکہ یہاں قانون ہے کہ جن چیزوں سے کوئی چیز سرے سے بنتی ہی نہیں ان چیزوں کو پرنٹ کر کے دھوکہ نہیں دے سکتے