Maria Khan(@mkcanp) 's Twitter Profileg
Maria Khan

@mkcanp

ID:276542740

calendar_today03-04-2011 15:37:35

1,6K Tweets

1,3K Followers

1,0K Following

(RaEes)☞ 𝙶(@Rpti_0) 's Twitter Profile Photo

*_🩸💥سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو میں اپنی نظروں میں کلیئر کر چکا ہوں، سلمان صفدر_*

account_circle
(RaEes)☞ 𝙶(@Rpti_0) 's Twitter Profile Photo

*پاکستان جیسے ملک میں ایسے انسان کا پابند سلاسل ہونا تو بنتا ہے۔۔۔*
*عجیب آدمی ہے قید میں ہوتے ہوئے بھی اس قوم کے لیے لڑ رہا ہے ہار نہیں مان رہا۔۔۔*

* *
* *
* *

account_circle
AsmaBashir(@BashirAsma77105) 's Twitter Profile Photo

ہم اپنی سانسیں تیرے نام کرتے ہیں
اے وطن ہم تیری عظمت کو سلام کرتے ہیں.🥀🌸🥀🌸🥀🌸🌸🥀🌸🌸🥀

ہم اپنی سانسیں تیرے نام کرتے ہیں اے وطن ہم تیری عظمت کو سلام کرتے ہیں.🥀🌸🥀🌸🥀🌸🌸🥀🌸🌸🥀 #PTI_Folllowers
account_circle
Zara Hayat(@m_an1o) 's Twitter Profile Photo


بـــارش جیـــسا مـــزاج ہـــے ہمـــارا__________🫧
____________پیـــار ســـے برســـے تــٓو رحمــت ❤
ورنــہ اِستغفـــار کـــرتــے ہیـــں لــوگ_________🔥

#PTI_Folllowers بـــارش جیـــسا مـــزاج ہـــے ہمـــارا__________🫧 ____________پیـــار ســـے برســـے تــٓو رحمــت ❤ ورنــہ اِستغفـــار کـــرتــے ہیـــں لــوگ_________🔥
account_circle
Zara Hayat(@m_an1o) 's Twitter Profile Photo


خیال کتنے بھی ہوں''____ میں سوچتی تمھی کو ہوں!!
بھیڑ کتنی بھی ہو''_____ میں ڈھونڈتی تمھی کو ہوں!!💞
تیرے 'عشق کا جانے''_______ کیسا اثر ہوا ہے مجھ پر!!
ضرورتیں کتنی بھی ہوں''_ میں مانگتی تمھی کو ہوں!!💞

#PTI_Folllowers خیال کتنے بھی ہوں''____ میں سوچتی تمھی کو ہوں!! بھیڑ کتنی بھی ہو''_____ میں ڈھونڈتی تمھی کو ہوں!!💞 تیرے 'عشق کا جانے''_______ کیسا اثر ہوا ہے مجھ پر!! ضرورتیں کتنی بھی ہوں''_ میں مانگتی تمھی کو ہوں!!💞
account_circle
Waqas Butt🌐(@_Butt85) 's Twitter Profile Photo

ترکی کویت اور قطر کے بعد عرب امارات سعودی عرب اور اومان نے بھی امریکہ کو اپنی سرزمین سے ایران کے خلاف حملوں کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

باقی رہ کون گیا 🤔؟

کہیں ہماری لاٹری تو نہیں نکلنے والی 🤓
✈️ 💸💸💸 ✈️

Waqas Butt🌐 ✌️
*Follow & Get Instant Follow Back*

ترکی کویت اور قطر کے بعد عرب امارات سعودی عرب اور اومان نے بھی امریکہ کو اپنی سرزمین سے ایران کے خلاف حملوں کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ باقی رہ کون گیا 🤔؟ کہیں ہماری لاٹری تو نہیں نکلنے والی 🤓 ✈️ 💸💸💸 ✈️ #PTI_Folllowers @_Butt85 ✌️ *Follow & Get Instant Follow Back*
account_circle
(RaEes)☞ 𝙶(@Rpti_0) 's Twitter Profile Photo

سب کو بہت مبارک ہو روٹی صرف 16 روپے کی ہو گی
*تین بار وزیراعظم منتخب ہونے والے ملک کے عظیم لیڈر میاں نواز شریف کا ایک تندور پر 16 روپے روٹی کا افتتاح
دوسری طرف بھارت نے دبئی کے ساتھ ٹرین سروس پر کام کا آغاز کر دیا ہے جو ٹرین زیر سمندر سے گزر کر دبئی پہنچے گی

account_circle
Aamir Hayat Awan(@4_4mir) 's Twitter Profile Photo

*_🩸میرا جینا مرنا ملک میں ہے، آخری بال تک لڑوں گا، عوام کے حقوق، آزادی اور پارلیمنٹ کی سپرمیسی کیلئے لڑتا رہوں گا،عمران خان۔۔۔!!!_*


account_circle
Kami Khan(@pti_198) 's Twitter Profile Photo

*جرات اور وفا کے پیکر چہرے۔۔۔*

سینیٹر اعجاز احمد چوہدری، ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر وکٹری کا نشان بنا رہے ہیں ۔
انشاءاللہ جلد یہ لوگ ہمارے درمیان ہوں گے

*جرات اور وفا کے پیکر چہرے۔۔۔* سینیٹر اعجاز احمد چوہدری، ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر وکٹری کا نشان بنا رہے ہیں ۔ انشاءاللہ جلد یہ لوگ ہمارے درمیان ہوں گے #PTI_Folllowers
account_circle
Imran Khan Fan(@Mubshir67) 's Twitter Profile Photo

میٹرک امتحانات میں پریکٹیکل کاپیوں کے دوبارہ استعمال کیلئے مؤثر اقدام
بورڈ نے ایگز مینرز کو کا پیاں بنچ کرنے کی ہدایت کر دی ہے تا کہ پریکٹیکل کاپیوں کو دوبارہ استعمال میں نہ لایا جا سکے۔
جو طلباء پریکٹیکل کاپیوں کو دوبارہ استعمال کرتے ہوئے پکڑے جائیں گے انہیں فیل کر دیا جائے گا۔

میٹرک امتحانات میں پریکٹیکل کاپیوں کے دوبارہ استعمال کیلئے مؤثر اقدام بورڈ نے ایگز مینرز کو کا پیاں بنچ کرنے کی ہدایت کر دی ہے تا کہ پریکٹیکل کاپیوں کو دوبارہ استعمال میں نہ لایا جا سکے۔ جو طلباء پریکٹیکل کاپیوں کو دوبارہ استعمال کرتے ہوئے پکڑے جائیں گے انہیں فیل کر دیا جائے گا۔
account_circle
Imran Khan Fan(@Mubshir67) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
( پیغام زندگی )
عجیب بات یہ ہے کہ قبر میں میت کا چہرہ قبلے کی طرف ہونے کی ہمیں بڑی فکر ہوتی ہے لیکن ہماری زندگی کا رخ بھی تو اسی قبلے کی طرف ہونا چاہئے اس کی فکر نہیں

السلام علیکم ( پیغام زندگی ) عجیب بات یہ ہے کہ قبر میں میت کا چہرہ قبلے کی طرف ہونے کی ہمیں بڑی فکر ہوتی ہے لیکن ہماری زندگی کا رخ بھی تو اسی قبلے کی طرف ہونا چاہئے اس کی فکر نہیں #PTI_Folllowers #تاجيل_المباراة
account_circle