🎗️پاکستان 🇵🇰(@mumerbeg) 's Twitter Profileg
🎗️پاکستان 🇵🇰

@mumerbeg

﴿إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ﴾

🎗️انقلاب کی چنگاری دلوں میں روشن رہے۔

🎗️ہوا کا اک جھونکا کافی ہے بارود بننے کو۔

ID:1732692246573764608

linkhttps://X.com/search/from:@mumerbeg calendar_today07-12-2023 09:23:43

6,0K Tweets

1,3K Followers

1,5K Following

Follow People
Irfan Akbar(@majorirfanakbar) 's Twitter Profile Photo

80 سالہ باپ کے لئے سالگرہ کا تحفہ
یہ ہیں وہ بچے جو والدین کی خدمت کی وجہ سے جنت میں جائیں گے

account_circle
Sabir Khokhar(@sabirkhokhar786) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے صرف لوئر جو ڈیشری کی ایک خاتون جج کا نام لیا تو پورے ملک میں بھونچال آگیا تھا اب کھل کر اعلی عدلیہ پر اٹیک ہو رہا ہے۔ کیا کوئی اےکشن ہوگا۔ ؟

عمران خان نے صرف لوئر جو ڈیشری کی ایک خاتون جج کا نام لیا تو پورے ملک میں بھونچال آگیا تھا اب کھل کر اعلی عدلیہ پر اٹیک ہو رہا ہے۔ کیا کوئی اےکشن ہوگا۔ ؟ #بہانے_نہیں_احتجاج_کرو
account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

اسے کچھ ہوا
تو ان کا قیمہ بن جائے گا
یہ خوف ہے تو ضرور
مگر بلا کونے میں گھر گیا ہے
کوئی بھی واہیاتی کر سکتا ہے

account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

'پاکستان اکیلا ہے '
ڈرون اٹیک سے 5 پاکستانیوں کے قتل پر
☆قومی اسمبلی میں
نہ وزیراعظم بولا
نہ وزیر دفاع کے ہونٹ ہلے
نہ بلاول نے لہرا کر کچھ کہا
نہ فضل الرحمان نے کوئی فتوی دیا
نہ عمر ایوب نے کوئی جذباتی تقریر کی
☆اور اسمبلی سے باہر
☆آرمی چیف بولا نہ DGISPR
☆کسی چینل پر کوئی

account_circle
Tahir Hussain 🏴(@thr_cs) 's Twitter Profile Photo

تو ثابت ہوا عمران خان اس کیس میں بالکل بے گناہ تھے لیکن اسی کیس میں جو اتنی بڑی عمران خان کی توہین کی گئی اس کا کون معافی مانگے گا

You have to apologize
DG ISPR

تو ثابت ہوا عمران خان اس کیس میں بالکل بے گناہ تھے لیکن اسی کیس میں جو اتنی بڑی عمران خان کی توہین کی گئی اس کا کون معافی مانگے گا You have to apologize @OfficialDGISPR
account_circle
کڑوا سچ(@Karwaa_Saach) 's Twitter Profile Photo

50 سال اسٹیبلشمنٹ کی کاسہ لیسی سے چوہدریوں کو وہ عزت نہ ملی۔۔۔
جو 16 مہینے اسٹیبلشمنٹ کے اگے ڈٹ کر کھڑے ہونے سے کما لی۔۔۔!!!

account_circle
مون لائٹ(@Moonshine197784) 's Twitter Profile Photo

سفید ہاتھی
ہم کو ہر سال ساحر علی بگا کے گائے ترانے
اپنے لیے دبئی میں مستقل گھرانے
کیا یہ وطن فروشی نہیں ہے

account_circle
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب(@Flag_Waver1) 's Twitter Profile Photo


میں 12 سے زائد ریٹائرڈ جنرلز
پرویزمشرف،شوکت عزیز،4 ارکان قومی اسمبلی،صوبائی اسمبلیوں کے 6 ارکان اورفیصل واوڈا،
شرجیل میمن اور اہلیہ، وزیرداخلہ محسن نقوی کی اہلیہ،حسین نواز،بلاول، بختاور اور آصفہ زرداری کا نام بھی شامل ہے

عمران خان یہاں بھی ' نااہل ' ثابت ہوا😁

account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

جو بچا تھا وہ لٹانے کیلئے آئے ہیں
آخری گیت سنانے کیلئے آئے ہیں

جو بچا تھا وہ لٹانے کیلئے آئے ہیں آخری گیت سنانے کیلئے آئے ہیں
account_circle
🐣چوچا سیٹھ🐣(@umrbg) 's Twitter Profile Photo

تہی زندگی سے نہیں یہ فضائیں

یہاں سیکڑوں خزانے اوربھی ہیں

قناعت نا کر عالم رنگ و بو پر

چمن اور بھی جزیرے اور بھی ہیں

اگر کھو گیا دبئی کا نشیمن،تو کیا غم

لندن امریکہ میں جائدادیں اور بھی ہیں

توشاہیں ہے بسیرا کر اونچی عمارتوں پر

تیرےسامنے ابھی خزانے اور بھی ہیں

account_circle
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫(@CtSkt) 's Twitter Profile Photo

کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے کہ
آ پ دنیا بھر کو کہہ رہے ہیں کہ میں سرمایہ کاری کریں،
مگر دوسری طرف خود دبئی میں جائیدادیں لے رہے ہیں
با کمال لوگ ، لا جواب سروس.

account_circle
محمد توقیر(@tqr33) 's Twitter Profile Photo

بلی نوں خواب چھیچھڑیاں دے

احتجاج کی الف سنتے ہی جن ٹانگیں کانپنے لگ جائیں وہ ایسی باتیں نھیں کرتے ہیں۔
کوئی لفظ بولنے نھیں دیا جائیگا کوئی تصویر نھیں دکھائی جائیگی
😂😂😂

بلی نوں خواب چھیچھڑیاں دے احتجاج کی الف سنتے ہی جن ٹانگیں کانپنے لگ جائیں وہ ایسی باتیں نھیں کرتے ہیں۔ کوئی لفظ بولنے نھیں دیا جائیگا کوئی تصویر نھیں دکھائی جائیگی 😂😂😂
account_circle
نشرلافکار(@IshfaqKaziPTI) 's Twitter Profile Photo

*بریکنگ.' وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا کی خیبرپختونخوا ہاوس اسلام آباد آنے پر پابندی لگادی،علی امین گنڈاپور نے گورنر کی رہائشگاہ اپنی تحویل میں لے لی۔،

*بریکنگ.' وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا کی خیبرپختونخوا ہاوس اسلام آباد آنے پر پابندی لگادی،علی امین گنڈاپور نے گورنر کی رہائشگاہ اپنی تحویل میں لے لی۔،
account_circle