✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ(@riz4h) 's Twitter Profileg
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

@riz4h

Proud Muslim❤️

ID:1519021114902597633

calendar_today26-04-2022 18:32:27

126,4K Tweets

22,2K Followers

6,2K Following

✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ✍︎(@bdigl) 's Twitter Profile Photo

سیکھو آزادی کیسے لی جاتی ہے ۔

اندھوں کو خبر کیا ہے ، کیا ہے یہ حجاب اپنا
تہذیب کے آنچل میں عظمت کے اجالے ہیں

شیروں کے قبیلے کی آغوش کے پالے ہیں

باطل سے نہیں ڈرتے ہم لوگ جیالے ہیں


account_circle
PTI Islamabad update(@_mugal_NA46) 's Twitter Profile Photo

وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے 🙌
حقیقی آزادی کی اس تحریک میں
شان کے ساتھ٫٫
عمران خان کے ساتھ ٫٫
رہنما تحریک انصاف سبین یونس ٫٫
Sabeen Younas

account_circle
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ(@riz4h) 's Twitter Profile Photo

میں ✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳسمجھتی ہوں کہ اگر آج ہم خان کی زندگی، سلامتی اور رہائی کے لیے اپنے گھروں سے نہ نکلے تو ہم اپنے ملک اور قوم کے ساتھ بہت بڑی زیادتی کریں گے۔ ہم اپنے ہاتھوں سے اپنا ملک غداروں کے حوالے کر دیں گے۔
تمام مصائب کا حل صرف خان ہے۔

Team Pakistan Power

میں @riz4hسمجھتی ہوں کہ اگر آج ہم خان کی زندگی، سلامتی اور رہائی کے لیے اپنے گھروں سے نہ نکلے تو ہم اپنے ملک اور قوم کے ساتھ بہت بڑی زیادتی کریں گے۔ ہم اپنے ہاتھوں سے اپنا ملک غداروں کے حوالے کر دیں گے۔ تمام مصائب کا حل صرف خان ہے۔ #ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو @TeamPakPower
account_circle
Ibn e Adam Adam(@1bdm_) 's Twitter Profile Photo

راولہ کوٹ میں رات کے منظر۔۔۔۔
خون رنگ لائے گا انقلاب آئے گا
انوار گھر جائے گا انقلاب آئے گا
اگرچہ شہر کے داخلی راستے بند کردئیے گئے
لیکن لگتا نہیں عوام کا یہ سیلاب اپنا حق لئے بغیر واپس جائے
مزاحمت کشمیریوں کے خون میں شامل ہے اسے روکنا اب کسی کے بس کی بات نہیں رہی🔥🔥

account_circle
Iqbal's Shaheen➳IK(@Paki_Eagle) 's Twitter Profile Photo

there are rumours that Imran Khan is being poisoned in the Jail. I urge the International community to intervene, and force the Govt to take Imran's blood samples and get them tested by SKMH lab

account_circle
Iqbal's Shaheen➳IK(@Paki_Eagle) 's Twitter Profile Photo

اگر ہم کشمیریوں کی طرح ، خان کی سلامتی اور رہائی کے لیے اپنے گھروں سے نہ نکلے تو ہم اپنے ملک اور قوم کے ساتھ بہت بڑی زیادتی کریں گے۔ ہم اپنے ہاتھوں سے اپنا ملک غداروں کے حوالے کر دیں گے۔
تمام مصائب کا حل صرف خان ہے۔

account_circle
Iqbal's Shaheen➳IK(@Paki_Eagle) 's Twitter Profile Photo

میں سمجھتا ہوں کہ
اب جب عمران خان کے بلڈ ٹیسٹ سے انکار کیا گیا ہے تو خدشات بڑھ گئے ہیں ۔ ہم لیڈرشپ سے فوراً اس پہ سخت ردعمل کا مطالبہ کرتے ہیں ۔ قوم کو بتائیں کہ کپتان کو چیک اپ کے بنیادی حق سے کیوں محروم کیا جا رہا ہے۔

account_circle
Iqbal's Shaheen➳IK(@Paki_Eagle) 's Twitter Profile Photo

میں اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ
عمران خان پر فوکس کریں، عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے ان کو عدالتی حکم کے باوجود شوکت خانم ہسپتال سے بلڈ ٹیسٹ نہیں کروانے دیئے جا رہے، الرٹ رہیں اور سوئی ہوئی PTI قیادت کو جگائیں۔

account_circle
Iqbal's Shaheen➳IK(@Paki_Eagle) 's Twitter Profile Photo

I feel proud that when in prison, my leader did not become sick, ask for deals or try to go out of the country, even his platelets remained stable. This is the type of leadership we need.

account_circle
Iqbal's Shaheen➳IK(@Paki_Eagle) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی ائی افیشل نے نو مئی کے متعلق تمام ثبوت اور شوائد اپلوڈ کر دیے گوگل پر تو جس بھائی نے بھی دیکھنا ہو یا ڈاؤن لوڈ کرنا ہو وہ اس لنک تک جا سکتا ہے



drive.google.com/drive/folders/…

account_circle
Zeeshan Ali Shah(@zeeshanalishah9) 's Twitter Profile Photo

9 مئی 2023: عمران خان کو رینجرز نے گرفتار کر لیا
11 مئی 2023: سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی

جس نے عمران خان کو قانون کی خلاف ورزی کر کے گرفتار کرنے کا حکم دیا وہی 9 مئی کا اصل مجرم ہے اور وہ ہی عمران خان اور قوم سے معافی مانگے
Team Pakistan Power

9 مئی 2023: عمران خان کو رینجرز نے گرفتار کر لیا 11 مئی 2023: سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی جس نے عمران خان کو قانون کی خلاف ورزی کر کے گرفتار کرنے کا حکم دیا وہی 9 مئی کا اصل مجرم ہے اور وہ ہی عمران خان اور قوم سے معافی مانگے @TeamPakPower…
account_circle