Zaydi 🏴
@syedAlzaidi
(A.R.A)Stop Trophy hunting | امام علیؑ: بدترین مصائب جہالت ہے ( علی مع الحق)
ID:173325906
01-08-2010 03:02:15
25,9K Tweets
2,4K Followers
384 Following
گنڈاپور نے تو حقیقی آزادی کے ساتھ تاریخی پرینک کر دیا، جبکہ خان صاحب اڈیالہ سے قوم کو حمود الرحمن کمیشن رپورٹ پڑھنے کیلئے کہہ رہے ہیں-
#Prank #aliamingundapur Ali Amin Khan Gandapur Barrister Gohar Khan PTI
عمران خان ہمیشہ مشرقی پاکستان سمیت پاکستانیوں پر کیے گئے ہر فوجی آپریشن کے خلاف بات کرتے رہے
#غدار_کون_تھا
اگر ہم نے اپنی آنکھوں سے پچھلے دو سال کی فسطائیت نہیں دیکھی ہوتی تو ہمیشہ سارا قصور مجیب کا ہی سمجھتے، لیکن رجیم چینج، فسطائیت، ۸ فروری کی مینڈیٹ چوری اور عمران خان کے خلاف جھوٹا اور نیچ پروپیگینڈا دیکھ کر یہ سوال ضرور اٹھتا ہے کہ اس وقت کا #غدار_کون_تھا ، شیخ مجیب یا جنرل یحییٰ-
Who asked him to boycott? His gesture was inappropriate and hurt voters' sentiments, like hugging someone who acted brutally against PTI workers and humiliated Khan Sahib. Anyways, as a party representative, he must understand the situation and behave accordingly
Ali Amin Khan Gandapur
Qamar Maken خان صاحب نے واضح کہا ہے کہ کسی بھی شخص کی واپسی کا فیصلہ ان کے جیل سے انے کے بعد ہوگا