حاکم میرے خلاف سپاہی میرے خلاف
ملتی نہیں ہے پھر بھی گواہی میرے خلاف
273 days without Murshid💔😥
#May9th_FalseFlag
#سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے
کرائم منسٹر صاحب آپ تو محنت کے بغیر فارم 47سے وزیر اعظم بن گئیں
قوم تو 75 سالوں سے محنت کر رہی ہے لیکن قوم کی محنت کا پھل آپ اور آپ جیسے سیاست دان اور آپکے سہولت کار کھارہے ہیں
اب آپ بھی محنت کرے تو پاکستان ضرور ترقی کرے گا انشاءﷲ
#May9th_FalseFlag
#سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے
اگر آپ ٹویٹر پہ ایکٹو ہیں یانئے ہیں اور سوشل میڈیا کےمحاز پہ کپتان کا دفاع کرنا چاہتے ہیں۔اگر آپ اس مشکلوقت میں کپتان کی آواز بننا چاہتے ہیں۔اگرآپ اس کرپٹ مافیا کو بےنقاب کرنا چاہتےہیں تو آئیے ہماری ٹیم Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 جوائن کرنے کیلیے کمینٹس میں یس لکھیں
#سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے
ایک میرا لیڈر تھا جس نے قرآن کے ترجمہ کا مضمون شامل کیا تھا اور سیرت النبیؐ کو کتابوں میں شامل کیا تھا
لیکن آج یہ دیکھ کر افسوس ہوا کہ آج ہمارے بچوں اور پاکستان کے مستقبل کو کیا پڑھایا جارہا ہے 💔😓
#سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے
#PakistanLunarMission