Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

آزادی اظہار رائے کے عالمی دن کے موقعہ پر تمام چینلز کو محمود خان اچکزائی اور اسد قیصر کی پریس کانفرنس کو چلانے سے روک دیا گیا،شاکر محمود

Shakir Mehmood Awan
Link :siasat.pk/threads/894396

آزادی اظہار رائے کے عالمی دن کے موقعہ پر تمام چینلز کو محمود خان اچکزائی اور اسد قیصر کی پریس کانفرنس کو چلانے سے روک دیا گیا،شاکر محمود

@ShakirAwan88 #AsadQaiser 
Link :siasat.pk/threads/894396
account_circle
Daily Mumtaz official(@Dailymumtaz1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ،ہماری لیڈر شپ اور جتنے بھی عام سیاسی قیدی جیلوں میں ہیں انکو فلفور رہا کیا جائے ، اسد قیصرکامطالبہ

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

'جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں'، مولانا فضل الرحمٰن کا قومی اسمبلی میں اہم بیان

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

ہم چاہتے ہیں کہ یہ اسمبلی چلے لیکن اگر ہمیں ہمارے جمہوری حقوق نہیں ملیں گے تو یہ اسمبلی نہیں چل پائے گی، اسد قیصر کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

account_circle
AbbTakk(@AbbTakk) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کو اڈے دینے پر عمران خان برہم!
اڈیالہ میں ملاقات کے بعد اسد قیصر کی میڈیا سے گفتگو

account_circle
Daily Jang(@jang_akhbar) 's Twitter Profile Photo

اسد قیصر نے کہا کہ ہم سنی اتحاد کونسل میں شامل ضرور ہوئے ہیں لیکن سیاسی فیصلہ اپنا ہے۔
تفصیلات: jang.com.pk/news/1346219


اسد قیصر نے کہا کہ ہم سنی اتحاد کونسل میں شامل ضرور ہوئے ہیں لیکن سیاسی فیصلہ اپنا ہے۔
تفصیلات: jang.com.pk/news/1346219
#DailyJang
#PTI
#AsadQaiser
account_circle
SUNO NEWS HD(@suno_newshd) 's Twitter Profile Photo

کیااس ملک میں جنگل کا قانون ہے؟
ہم جلسے کریں گے۔۔ روک سکتے ہو تو روک لو
دبنگ خطاب۔۔اسد قیصر اسمبلی میں جذباتی ہو گئے

account_circle
ABN NEWS(@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

بلاول بھٹو خود کو جمہوری لیڈر کہتے ہیں، لیکن تحریک انصاف کو سندھ میں ایک جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی ، اسد قیصر

account_circle
ABN NEWS(@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ ہمیں بولنے کی اجازت نہیں دیں گے تو اسمبلی کو چلنے نہیں دیں گے ، اسد قیصر کا قومی اسمبلی میں دبنگ انداز

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے 28ویں یوم تاسیس کے موقع پر رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر کا عوام کیلئے ویڈیو پیغام

account_circle