Mariam Malik (ڈکٹیٹر)(@MariamMalik1947) 's Twitter Profile Photo

ایک دن جب حالات ٹھیک ہوں گے تو ہم پیچھے مڑ کر دیکھیں گے اور فخر محسوس کریں گے کہ ہم نے ہمت نہیں ہاری۔ 🇵🇰
DG ISPR
Zindabad

account_circle
Abdul_Sattar(@AbSattarBhurgri) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ مرد ہیں تو مردانہ استعمال کرنا شروع کریں، زنانہ بھی آنے کو ہے،
حالانکہ یہ تمام معلومات جاوید چوہدری نے اپنے چینل نیوٹرل پر دی ہیں




account_circle
Sarfraz Ahmad( SMT Toba)(@SarfrazAhmadSMT) 's Twitter Profile Photo

اگرچہ بحالی کا راستہ چیلنجوں اور رکاوٹوں سے بھرا ہوا ہو، لیکن ہمیں پختہ یقین ہے کہ غیر متزلزل عزم اور اللہ تعالیٰ کی نصرت کے ساتھ، ہم بالآخر فتح یاب ہوں گے۔

اگرچہ بحالی کا راستہ چیلنجوں اور رکاوٹوں سے بھرا ہوا ہو، لیکن ہمیں پختہ یقین ہے کہ غیر متزلزل عزم اور اللہ تعالیٰ کی نصرت کے ساتھ، ہم بالآخر فتح یاب ہوں گے۔ 
#AwamKaArmyChief
#نواز_کا_ناقابل_تسخیر_پاکستان
account_circle
نسیم شاہد(@naseemshahid7) 's Twitter Profile Photo



سمت تو ٹھیک پکڑ گیا ہے اب دیکھنا یہ ہے وہ اس سمت میں اپنے قدم کیسے آ گے بڑھاتا ہے
اگر تو وہ ایک لائین کھینچ کر پرانے پاکستان کے ہر کرپٹ سیاستدان و سرکاری ملازم پر بلا تفریق ہاتھ ڈال گیا تو ایک روشن مستقبل ہمارے سامنے ہے ورنہ ایک بہت
بڑی تباہی ہمارے سامنے ہے ۔۔

#AwamKaArmyChief

سمت تو ٹھیک پکڑ گیا ہے اب دیکھنا یہ ہے وہ اس سمت میں اپنے قدم کیسے آ گے بڑھاتا ہے
اگر تو وہ ایک لائین کھینچ کر پرانے پاکستان کے ہر کرپٹ سیاستدان و سرکاری ملازم پر بلا تفریق ہاتھ ڈال گیا تو ایک روشن مستقبل ہمارے سامنے ہے ورنہ ایک بہت
 بڑی تباہی ہمارے سامنے ہے ۔۔
account_circle
Patrick And Hellen Foundation (PAHFO)(@pahfoundation) 's Twitter Profile Photo

Donate NOW 👇
gofund.me/f203ded2
Because we Can Only Have a full time Center for them when you support us complete the Patrick And Hellen Medical Center Initiative Project.

account_circle