Gilgit Baltistan, Pakistan(@GB__Pakistan) 's Twitter Profile Photo

اے خوبصورت پاکستان میں تیرے عشق کی لکیروں میں قید ہوں اور میری قسمت تیرے ساتھ ہے۔ تیرا شاد رہنا میری زندگی ہے اور دعا ہے کی تو کبھی خزاں نہ دیکھے۔


account_circle
Gilgit Baltistan, Pakistan(@GB__Pakistan) 's Twitter Profile Photo

اے ارض پاکستان تیرے حسین نظارے میری بینائی ہے۔ تیرے لہلہاتے کھیت میری مسکراہٹ ہے، تجھ پر بہنے والے دریا میرے خوں کی روانی ہے اور تجھ سے محبت میری زندگی کا مقصد ہے۔

account_circle
Gilgit Baltistan, Pakistan(@GB__Pakistan) 's Twitter Profile Photo

پیارا گلگت بلتستان جہاں قدرت کا جلوہ ہر سو دکھائی دیتا ہے۔یہ خوبصورت وادیاں ہمیشہ قدرت کے متلاشیوں کے انتظار میں ان کی آمد کا منتظر رہتی ہیں۔

account_circle